شمالی وزیرستان پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ملک اورنگزیب خان کے حق میں پاکستان تحریک انصاف ضلع شمالی وزیرستان کا احتجاجی دھرنا تقریباً ایک ہفتے سے میران شاہ میں جاری
ملک اورنگزیب خان کے کزن عابد خان کے قیادت میں آج کے دن قطب خیل سے چشمہ پل تک پیدل ریلی بھی نکالی ۔
احتجاجی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عابد خان کا کہنا تھا ۔کہ اٹھ فروری کو انتخابات میں جس طریقے سے دھاندلی کی گئی ۔اس کا مثال دنیا کی تاریخ میں نہیں ملتا ہے ۔انتخابات میں کچھ نہ دیدہ قوتوں نے ہمارے مینڈیٹ کو چوری کر کے ہمارے مد مقابل شکست خوردہ امیدوار کے کھاتے میں ڈال دیا ہے ۔اگر ان قوتوں نے اپنی روش نہ بدلی۔تو ان کو بھی ارام سے نہیں چھوڑیں گے ۔
عابد خان کا مزید کہنا تھا کہ تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت بن چکی ہے ۔ان ووٹ چوروں کا جاری رکھیں گے ۔بہتر یہی ہوگا کہ وہ اپنی غلطی تسلیم کرے اور ہماری مینڈیٹ ہمیں واپس کرے
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر شمالی وزیرستان ڈاکٹر معراج وزیر نے ضلع ہنگو اور وزیرستان کے سنگم پر واقعہ بی ایچ یو ادادکوٹ فنکشنل کر کے عام لوگوں کے لیے کھول دیا ۔
مذکورہ بی ایچ یو پر مقامی ڈسپنسر نے پچھلے 23 سالوں سے قبضہ کر رکھا تھا ۔اج عوامی شکایات پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر ڈاکٹر معراج وزیر ،تحصیلدار محمد کاشف خان ، ایس ایچ او امجد خان نے قبضہ ورگزار کر کے ہسپتال کو عام شہریوں کے لیے کھول دیا ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر معراج وزیر کا کہنا تھا ۔کے مذکورہ بی ایچ او سرحدی علاقے میں واقع ہے جس کی وجہ سے یہاں کے لوگوں کو علاج معالجہ کے حوالے سے کافی مسائل کا سامنا ہے لیکن دستیاب وسائل میں ہنگامی طور پر بی ایچ یو کو فیسلیٹیٹ کر دیا گیا اب انشاءاللہ یہاں بھی علاج معالجہ کی بہتر سہولیات فراہم کی جائے گی ۔
بی ایچ یوکو فنکشنل کرنے پر علاقائی عمائدین نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر کے اس اقدام کو خوب سراہا اور اس کو علاقے کے لیے نیک شوگن قرار دیا ہے
رات کا وقت اور مکہ کا پُرنور آسمان اور غار ثور میں عشا کی آذان..
سالانہ ال وزیرستان ظاہر تپی ہارڈ بال کرکٹ ٹورمنٹ فاٸنل میچ راجہ vs ظاہر تپی۔چیف گیسٹ حاجی اکبر علی خان امیدوارجماعت اسلامی این اے 40 اور pk 104
ٹرائبل یونین اف جرنلسٹس اور آل پاکستان میڈ یا کونسل شما لی وزیرستان کے انتخابات مکمل ہو گئے ۔متفقہ طور پر سیشن 2024 کے لیے ملک زین اللہ خان صدر جبکہ عابد اقبال جنرل سیکرٹری ،اشرف الدین سینیئر نائب صدر ،عبداللہ نور جائنٹ سیکرٹری ،عمر فاروق رابطہ سیکرٹری جبکہ لطیف اللہ فنانس سیکرٹری منتخب کر لیے گئے ۔
انتخابات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے صدر ملک زین اللہ خان کا کہنا تھا ۔کہ شمالی وزیرستان میں صحافیوں کو بے پناہ مسائل درپیش ہیں ۔اور ان کے حل کے لیے اور شہریوں کو بنیادی ضروریات اور شہری مسائل کے حل کے لیے ہر فورم پر اواز اٹھائیں گے ۔
ان کا مزید کہنا تھا ۔کے شمالی وزیرستان کے تعلیم یافتہ اور محب وطن سٹیزن جنرلسٹوں کے لیے ہمارے دروازے کھلے ہیں ۔ہم ان کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے

بنوں میں قتل ہونے والے شمالی وزیرستان کے عمر کم بچے کا قاتل گرفتار ,