TiTar-e- Norang

  • Home
  • TiTar-e- Norang

TiTar-e- Norang only for E
ntrainment

14/03/2022

Pubg mobile ||My first game||💗💗
Please follow the page.
Like 👍 video 📹

15/02/2022

Who miss old mirror worlds event 🤩🤩😍🥰

15/02/2022
15/02/2022

90s pubg 😁😁
Who knows this day's please like and share with your friends 😊

19/06/2020

●●●● رانی کھیت (Newcastle Disease) ●●●●

رانی کھیت جیسے بعض علاقائی زبان میں ٹوخہ بھی کہتے ھیں ۔ یہ مرغبانی اور اصیل شوق میں بہت ھی موذی وائرل وبائی مرض ھے۔ پورے پورے گھر (کھڈے) اور ہڑوس پڑوس میں صفایا ھو جاتا ھے۔ میں نے اس پر کافی لیٹریچر کھنگالا، پیچھلے 10/12 سالوں سے خود بھی شوق کر رھا ھوں اور اپنے پرندوں کا بہت خیال کرنے والا شوقین ھوں۔ اس وبائی مرض سے جو سبق جو میں نے سیکھا ھے وہ گوش گزار کر دیتا ھوں۔ آجکل سوشل میڈیا پر بہت نقصان دیکھنے کو مل رھا ھے۔

■■ یہ لاعلاج مرض ھے۔ پرندے بچ بھی جائیں تو وہ یہ بیماری آگے نسل میں carry کرتے ھیں۔

■■ بہترین علاج وقت پر ویکسین کرنا۔ اچھی ویکسین کا استعمال کریں۔ ویکسین بھی وائرس ھوتا ھے۔ اس کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ استعمال کریں۔ ہر مہینے کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ لیٹریچر پر عمل ضرور کریں۔

■■ نئے برڈز کی انٹری بہت سوچ سمجھ کر اپنے پرندوں میں کریں۔ بہت جانچ پڑتال کر کے اور پہلے چند دن الگ تھلگ رکھ کر اور اچھی طرح تسلی کرنے کے بعد اپنے flock میں داخل کریں۔

■■ بیماری کے موسم میں اپنے برڈز کے emune system کو مختلف وٹامن دے کر بہتر کریں تاکہ وہ بیماری کو برداشت کر سکیں یا بیماری کو آگے ھی نہ بڑھنے دیں۔ کمزور ایمونٹی والے برڈز نے بالآخر مرنا ھے۔ وہ اپنے جوبن پر نہیں پہنچ پاتے ۔ یہی وہ مشہور قول ھے کہ "only fittest of the fittest survive ".

■■ دیسی علاج (لہسن، ادرک، پیاز، کالی مرچ، سبز مرچ، اجوائن، پودینہ وغیرہ وغیرہ) کا استعمال بسا اوقات کرتے رھیں۔

■■ اس شوق میں صفائی بہت ھی اہم اور اولین عمل ھے۔ اپنے پرندوں کے کھڈوں کی صفائی کریں۔ ہفتے /پندرہ دن میں ایک بار کسی اچھے بازاری کیمیکل (پانی، بلیچ، ٹٹول مکس کر کے خود بنا کر ) ڈس انفیکٹنٹ (disinfectants) سے کرتے رھیں۔

■■ بیماری آ جانے کی صورت میں، جو پرندے بیمار ھوں ان کو بلکل الگ کر دیں۔ بلکہ ان کی دیکھ بھال کے اوقات بھی الگ کریں اور اس کے بعد تندرست پرندوں کے قریب تک نہ جائیں جب تک نہا دھو نہ لیں۔ مرے ھوے پرندوں کو دور دفنا دیا کریں۔ اور اس صورت میں فورا تندرست جانوروں کے پھرنے کی حدود disinfect کریں اور یہ عمل ہر دوسرے دن دہراتے رھیں۔ بیمار پرندوں والی جگہوں پر جانے سے گریز کریں۔ اور اسی طرح ایسے حالات میں اپنے پرندوں کو بھی دوسرے یارو دوستو کو دیکھنے سے بھی بچائیں۔ یہ بیماری بہت زیادہ متعدی ھے اور بہت جلد پھیلتی ھے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TiTar-e- Norang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TiTar-e- Norang:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share