Mubeen Malik

Mubeen Malik This page is about to History and current affairs. This include info from all over the world. This will help you enhance your knowledge.

we are offering digital marketing services on advance level. #
04/05/2023

we are offering digital marketing services on advance level.
#

27/03/2022
27/03/2022
04/03/2022
04/03/2022

علامہ اقبال جب فلسطین گئے تو انہوں نے وہاں پر مسجد اقصی کا حال دیکھا اس وقت کے مسلمانوں کا حال دیکھا.تمام مسلمان آپس میں دست و گریباں تھے.مکہ کے گورنر شاہ حسین جیسے غدار مسلمانوں میں پیدا ہو چکے تھے جنہوں نے ترکوں کوعرب سرزمین سے زبردستی نکال دیا.انگریزوں اور فرانسیسیوں اور امریکن کے کہنے پرانہوں نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر دی.خلافت عثمانیہ کے اس وقت پوری دنیا میں مسلمانوں کی سب سے بڑی سلطنت تھی جب بھی عثمانی خلیفہ جہاد کا اعلان کرتا تو پوری ریاست کے مسلمان اٹھ کھڑے ہوتے.یہ دیکھ کر تمام غیر مسلموں کے دل دہل جاتے تھے.انہوں نے جب دیکھا کہ ہم مسلمانوں کا سامنے سے مقابلہ نہیں کرسکتے تو انہوں نے ہمارے اندر سے ہی غدار پیدا کرنے کا فیصلہ کر لیا.پھر کرنل آرسن جیسے مکار شخص مسلمانوں کا بھیس بدل کر سر پر پگڑی اور داڑھی رکھ کر مکہ پہنچے اور شاہ حسین کو اس بات پر اکسایا کے مسلمانوں کی خلافت کا حق آپ کے پاس ہے آپ رسول اللہ کے شہر کے وارث ہیں.آپ کیسے عثمانیوں کے زیرتسلط زندگی گزار رہے ہیں.اس کے ساتھ انھوں نے شاہ حسین کو لالچ بھی دیا کہ اگر تم خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کر دو تو ہم بدلے میں تمہیں بہت زیادہ مال و دولت بھی دیں گے اور مسلمانوں کا امیر بننے میں تمہاری مدد بھی کریں گے.لالچی گورنر شاہ حسین ان کی باتوں میں آ گیا اور اس نے خلافت عثمانیہ کے خلاف بغاوت کا اعلان کر دیا.مسلمان سپاہیوں نے ترک مسلمان سپاہیوں کو چن چن کر مارنا شروع کر دیا.خلافت عثمانیہ کی شہزادیوں کی برہنہ تصویریں بنا کر انگریز سپاہیوں میں تقسیم کی گئیں.بیرونی طاقتوں نے دوسری طرف پہلی جنگ عظیم کا آغاز کردیا جس کے بعد ترکی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیے گئے.مصطفی کمال جو کہ پہلے ہی سیکولر ذہنیت کا مالک شخص تھا اس نے عربوں سے لا تعلقی کا اعلان کر دیا کسی بھی ترک کے سعودی عرب جانے پر پابندی عائد کر دی آپ نے ملک میں تمام مذہبی سرگرمیوں پر بھی پابندی لگا دی.پھر اگلے 40 سال تک کوئی بھی ترک حج یا عمرہ کرنے کے لیے سعودی عرب نہیں گیا.جب علامہ اقبال نے مسلمان سلطنت کا یوں شیرازہ بکھرتے ہوئے دیکھا تو اقبال کی روح تڑپ اٹھی.وہاں پر پھر علامہ اقبال نے ایک نظم لکھی.
جس کا مفہوم کچھ اس طرح ہے...
اقبال نے کہا کہ میں کس سے جا کے کہوں کہ یہ بزم حیات میرے لیے زہر بن چکی ہے.یہاں جبےپہن کر تقریریں کرنے والے بہت سے حکمران موجود ہیں لیکن اندر سے بالکل کھوکھلے ہو چکے ہیں.ان کے ضمیر بالکل مردہ ہو چکے ہیں.یہ خود غیر مسلموں کو دعوت دیتے ہیں کہ آو مسلمانوں پر حملہ کرو.اقبال نے کہا کہ آج بھی دنیا کسی محمود غزنوی کا انتظار کر رہی ہے جو آئے اور آکر مسلمانوں کو اس دل سے نکالے ورنہ مسلمان حکمران اسلام کہ جو تباہی کر رہے ہیں اس سے تو غیر مسلموں کو جنگ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی مسلمان اپنی موت آپ ہی مر جائیں گے.
تحریر: ملک مبین ابراہیم....

28/02/2022

Address

Ray Singh Wala Allahabad (Kasur)

55221

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mubeen Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mubeen Malik:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share