استحکامِ پاکستان کانفرنس ویانا آسٹریا
#استحکام_پاکستان
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس
پاکستان کو عدم استحکام سے خطرہ ہے
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
پاکستان کے ہر شہری کا آئینی حق ہے وہ اپنے رایے کا اظہار کرے وہ رائے میری ذات ہی کیوں نہ ہو
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
شہید ارشد شریف بہت قابل صحافی تھے
ارشد شریف کی زندگی کو پاکستان میں کوئی خطرہ نہیں تھا
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
مارچ میں آرمی چیف کو غیر معینہ مدت کی پیش کش بھی کی گئی
اگر آرمی چیف غدار تھے تو پیش کش کیوں کی گئی
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
ہم نے فیصلہ کیا ہم نے اپنے آپ کو آئینی کردار پہ محدود رکھنا ہے
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
قوم نے مجھ پر بوجھ ڈالا ہے کہ میں ملکی رازوں جو میرے پاس ہیں ان امانتوں کو اپنے سینے میں لے کرقبر میں چلا جاوں
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم
مجھے احساس ہے کہ آپ سب مجھے اپنے درمیان دیکھ کر حیران ہیں، میں آپ سب کی حیرانی کو اچھی طرح سمجھ سکتا ہوں، میری ذاتی تصاویر اور تشہیر پر میری پالیسی ایک سال سے واضح ہے جس پر میں اور میری ایجنسی سختی سے پابند ہے
دن کی روشنی میں غدار کہتے ہیں اور رات کی روشنی میں ملاقاتیں کرتے ہیں..
"آپ رات کی تاریکی میں بند دروازوں کے پیچھے ہم سے ملیں۔ اپنی آئینی، غیر آئینی خواہشات کا اظہار کریں ، لیکن یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ دن کی روشنی میں آپ اسی بندے کو غدار کہیں، آپ کے قول و فعل میں، فکر و تدبر میں اتنا کھلا، اتنا بڑا تضاد ٹھیک نہیں ہے"،
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹینٹ جنرل ندیم انجم