Dera Bugti News

  • Home
  • Dera Bugti News

Dera Bugti News بلوچستان کے سیاسی، سماجی اور تمام تر حالات جاننے کیلئے ہمارے پیج کو لائک کریں۔

23/02/2024

‎ظہور بلیدی کو بلوچستان کا اگلا وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان، علان آج شام تک متوقع ۔

این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں بگٹی قبیلے کے افراد نوا...
16/02/2024

این اے 253اور PB-10 میں دھاندلی کے خلاف جمہوری وطن پارٹی کا احتجاج جاری ہے ۔ ہزاروں کی تعداد میں بگٹی قبیلے کے افراد نوابزادہ گہرام خان بگٹی کے ساتھ اس وقت احتجاج اور دھرنے میں شریک ہیں ۔ مطالبات کی منظوری تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔ جے ڈبلیو پی

11/02/2024

گاڈیاں چوری کرنے والے شخص کو اسمبلی میں پہنچا دیا گیا۔

جس شخص کو جیل میں ہونا چایہے تھا وہ اسمبلی میں ہوگا۔

15/01/2024

نوابزادہ شا زین بگٹی کی جانب سے سابق نگران وفاقی وزیر سرفراز بگٹی پر قبل انتخابات دھاندلی کی سنگین الزامات

05/12/2023

ایف سی نے سوئی کے علاقے یارو پٹ میں کاروائی کرتے ہوئے امن فورس کے کمانڈر درو مریٹہ کے رشتے دار اور لیویز اہلکار راہو کو گرفتار کیا ہے۔ زرائع کے مطابق راہو مریٹہ اسلحہ کے خریدو فروخت کا کاروبار کرتا تھا۔

16/11/2023

سوئی میں عادل راجہ کے خلاف احتجاج کیلئے بندے اکھٹے نا کرنے پر آئی ایس آئی کے کرنل صفدر نے نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے نائب شامراد مسوری کے بھائی دلمراد عرف فوجی کو گالیاں دیکر زلیل کردیا۔

گزشتہ رات تحصیل بازار میں نامعلوم افراد نے رمضو مریٹہ کا دکان جلا دیا۔
14/11/2023

گزشتہ رات تحصیل بازار میں نامعلوم افراد نے رمضو مریٹہ کا دکان جلا دیا۔

22/10/2023

سغاری میں چاکرانی اور لنڈکانی برادری کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری۔ مغیم لنڈکانی سمیت دو افراد زخمی ہوگئےذ جنہیں ویلفیر ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔

11/10/2023

کوئٹہ: جوڈیشل کورٹ نے ویڈیو اسکینڈل کیس میں ہدایت خلجی اور ان کے بھائی خلیل کو 3 سال قید، 5 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی۔

04/10/2023

برگیڈہیر جناب شاہد ندیم لاشاری کو سیکٹر کمانڈر سبّی سے خیبر پختونخوا تبادلہ کردیا گیا۔

02/10/2023

عنایت شاہ دربار کی طرف فائرنگ کی اطلاعات

آج کل بگٹی قبیلے کے سیاسی کارکنان بہت سرگرم ہیں کوئی اپنا پارٹی چھوڑنے کا علان کررہا ہے تو کوئی اپنے لیئے نئی پارٹی کی ت...
09/08/2023

آج کل بگٹی قبیلے کے سیاسی کارکنان بہت سرگرم ہیں کوئی اپنا پارٹی چھوڑنے کا علان کررہا ہے تو کوئی اپنے لیئے نئی پارٹی کی تلاش میں ہے۔

سرفراز کے دور حکمت میں اس کے پاس پانچ وزارت تھے اور ضلع ڈیرہ بگٹی میں ایک بھی ترقیاتی کام نہیں کیا۔ بلکہ اس کے دور میں لوگوں کو لاپتہ کرنا، اپنے نجی جیلوں میں ڈالنا ، پیسے لیکر لوگوں کو رہا کرنا، سوئی کے زرعی زمینوں پر قبضے، پائپ لائن پر روزانہ دھماکے، فورسز پر حملے، تنصیبات کو نشانہ بنانا، چوکی چوکیوں میں بگٹی کو زلیل کرنا عام بات ہوا کرتی تھی۔

نوابزادہ شاہ زین بگٹی کے آنے کے بعد حالات بہت تبدیل ہوگئے۔ فوجی چوکیاں ہٹنا شروع ہوگئے، بم دھماکوں، فوجی آپریشن ، اغوا، لاپتہ ہونا، تنصیبات پر حملوں میں نا صرف کمی آئی بلکہ مکمل طور پر بند ہوگئے ۔

سرفراز کے دور میں بگٹی عورتوں کو ہیلی کاپٹروں میں ڈال کر فوجی کیمپوں میں لایا جاتا تھا پھر شاہ مراد ان کے ساتھ کیا کرتا رہا وہ بھی اس تاریخ کا حصہ ہے۔

اب بگٹی قوم سوچے کہ انہیں کیا چآئیے۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dera Bugti News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share