Kpk khyber news

  • Home
  • Kpk khyber news

Kpk khyber news kpk khyber news

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے آئی جی پولیس پختونخ...
09/10/2021

ملاکنڈ سوات کی اس لڑکی نے دو ہفتے پہلے اپنے بوڑھے باپ کے ہمراہ پریس کلب پشاور میں پریس کانفرنس کر کے آئی جی پولیس پختونخواہ، معظم جاہ انصاری اور وزیر اعلی پختونخواہ سے قبضہ گروپس کے خلاف انصاف اور تحفظ کی اپیل کی تھی۔ آج اس لڑکی کو باپ سمیت گولیوں سے چھلنی کر کے انصاف اور تحفظ دے دیا گیا۔

 #دیربالا:صوباٸی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں۔۔۔۔۔ڈپٹی کمشنر دیر بالا جناب محمد شعیب صاحب کی ہدایت پر چند دن قبل ضلعی ان...
09/10/2021

#دیربالا:صوباٸی حکومت کے ہدایات کی روشنی میں۔۔۔۔۔
ڈپٹی کمشنر دیر بالا جناب محمد شعیب صاحب کی ہدایت پر چند دن قبل ضلعی انتظامیہ کے نگرانی مختلف بازاروں میں آپریشن کے دوران تحویل میں لے لیے گیے غیر معیاری خوراکی اشیإ بحق سرکار ضبط کیا گیا تھا جسے آج ڈپٹی کمشنر صاحب کے نگرانی میں محفوظ مقام پر تلف کیا گیا۔
۔۔۔۔۔

پی کے 11 کے MPA صاحب جلسہ گاہ ضرور گیا تھا لیکن وہ اپنے عوام کے لئے گیا تھا اصل بات یہ تھی کہ ایک کام تھا جس میں وزیراعل...
09/10/2021

پی کے 11 کے MPA صاحب جلسہ گاہ ضرور گیا تھا لیکن وہ اپنے عوام کے لئے گیا تھا اصل بات یہ تھی کہ ایک کام تھا جس میں وزیراعلیٰ صاحب کا دستخط انتہائی ضروری تھا اور وزیراعلیٰ کئ دنوں سے جلسوں میں مصروف تھا لہذا موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے MPA صاحب جلسہ گاہ گیا اور وزیراعلیٰ صاحب سے فائیل دستخط کروا کر واپس آگیا. اور MPAصاحب اسمبلی کا چمکتا ستارہ ہے تو سٹیج سے ان کو ویلکم اور پروٹوکول تو بنتا تھا مخالفین خوش فہمی میں نہ رہے
او دہ نور دی د سیاست چل زدہ کی ایم پی اے نہ

Like my channel  Khyber News
09/10/2021

Like my channel Khyber News

 #ملاکنڈ روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے   کا جوان سپاہی   کو ابائی گاوں ہیران کورٹ میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک کردیا گ...
01/09/2021

#ملاکنڈ روڈ حادثہ میں شہید ہونے والے کا جوان سپاہی کو ابائی گاوں ہیران کورٹ میں سرکاری اعزاز کیساتھ سپردخاک کردیا گیا. اس موقع پر کے چاق و چوبند دستے نے #شہید کو سلامی پیش کی.
اللہ لواحیقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں آمین

آج ہیں (NSER)پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے، جن کے پاس این ایس ای آر کی پرچی ہے وہ آج ہی اپنے  12000 حاصل کریں  ابھی تک 12000...
01/09/2021

آج ہیں (NSER)پروگرام کا آغاز ہو گیا ہے، جن کے پاس این ایس ای آر کی پرچی ہے وہ آج ہی اپنے 12000 حاصل کریں ابھی تک 12000 نہیں ملاء وہ اس نمبر پرwhatssapp03211696268 کال کرے اور پلیس لاایک کریے اور کمنٹ کریے اور اس پوسٹ کو لازمی شیر کریں شکریہ03412185492

01/09/2021
سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے اور ان کا ڈیل کے ذریعے ہتھیار ڈال...
31/08/2021

سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے کہا ہے کہ وہ طالبان کی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے اور ان کا ڈیل کے ذریعے ہتھیار ڈالنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

الحمدللہ ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ ایریگیشن گلگت بلتستان شیر جہان صاحب کو چیف کورٹ گلگت بلتستان نے بری کر دیا۔ شیر جہان صاحب...
30/08/2021

الحمدللہ ڈائریکٹر واٹر منیجمنٹ ایریگیشن گلگت بلتستان شیر جہان صاحب کو چیف کورٹ گلگت بلتستان نے بری کر دیا۔ شیر جہان صاحب نے اپنے پوسٹنگ کے خلاف پٹیشن دائر کی تھی۔ چیف کورٹ نے پوسٹنگ کو کالعدم قرار دے کر آرڈر معطل کر دی-
اللہ پاک میرے دادا کو لمبی زندگی دے
شاہین تیری پرواز سے جلتا ہے زمانہ
تو قوّت بازو سے اسے اور ہوا دے
اللہ نے جس کو چاہا عزت دیتا ہے تو دنیا کے کوئی بھی طاقت نہیں روک سکتے

*تعلیمی ادارے ہفتہ میں تین روز کھلیں گے*  کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرو...
29/08/2021

*تعلیمی ادارے ہفتہ میں تین روز کھلیں گے*

کرونا وباء کی موجودہ صورتحال اور طبی سہولتوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیش نظر کرونا ایس او پیز پہ عمل درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ این سی اوسی کے اعلامیہ کے مطابق ان ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا گیا ،

اس سے پہلے یہ ایس او پیز 13 شہروں میں نافذتھیں ، ان 27 شہروں میں اسلام آباد، پنجاب کے ١١ (خانیوال میانوالی سرگودھا ، خوشاب ، بہاولپور ، ملتان ، گوجرانوالہ ، راولپنڈی ، لاہور ، اور رحیم یار خان) سندھ میں حیدرآباد اور کراچی ، آزاد کشمیر میں مظفرآباد اور میرپور، گلگت بلتستان میں گلگت اور سکردو ]خیبر پختونخواہ میں پشاور، سوات، ہری پور، مانسہرہ، لوئر دیر، صوابی ، ایبٹ آباد ، سوات، اور چترال لوئر شامل ہیں۔این سی اوسی کے مطابق تمام تجارتی سرگرمیاں ( سوائے ضروری سروسز کے) رات آٹھ بجے بند کر دی جائیں گی ،ہفتے میں دو دن تمام مارکیٹس بند رہیں گی۔ دنوں کا تعین صوبوں کی صوابدید رہے گا،ریسٹورنٹس میں انڈور ڈائننگ پر مکمل پابندی جبکہ رات دس بجے آؤٹ ڈور ڈائننگ کی اجازت ہوگی،ٹیک وے کی سروس 24 گھنٹے کھلی رہے گی ،انڈور شادیوں کی تقریبات پر مکمل پابندی 300 مہمانوں کے ساتھ اآؤٹ ڈور شادی کی تقریبات کی اجازت ہوگی،آؤٹ ڈور شادیوں کی تقریبات کے اوقات رات دس بجے تک برقرار ہے ، مزارت پرزائرین کی آمد پر پابندی جاری رہے گی،سنیما گھروں پر پابندی برقرار رہے گی ۔ این سی اوسی کے مطابق کنٹیکٹ کھیلوں (کراٹے ، باکسنگ ، مارشل آرٹس ، رگبی ، واٹر پولو ، کبڈی اور ریسلنگ) پر عائد پابندی جاری رہے گی،صرف ویکسینیٹڈ افراد ہی انڈور جم جا سکیں گیں،سرکاری اور نجی دفاتر کے لیے عام دفتری اوقات کار 50 فیصد کے ساتھ جاری رہیں گے،پبلک ٹرانسپورٹ پر سواریوں کی شرح 50 فیصد جبکہ ریل سروس 70 فیصد سواریوں کے ساتھ جاری رہے گی،تفریحی پارکوں اور سوئمنگ پولز کی بندش برقرار رہے گی ، عوامی پارکوں میں کورونا پروٹوکول کے ساتھ داخلے کی اجازت دے دی گئی ، ملک بھر میں تعلیمی ادارے 50 فیصد تعداد اور تعطل کے ساتھ ہفتہ میں تین روزکھلے رہیں گے ، این سی اوسی اپنی نافذ کردہ ایس او پیز پر 13 ستمبر کو نظر ثانی کریگا۔

انرولمنٹ کمپین کا افتتاح  صوبائی وزیر تعلیم شہرام خان ترکئی نے آج پشاور میں کیا  ڈائریکٹر حافظ محمد ابراہیم صاحب DEOs او...
29/08/2021

انرولمنٹ کمپین کا افتتاح صوبائی وزیر تعلیم
شہرام خان ترکئی نے آج پشاور میں کیا ڈائریکٹر حافظ محمد ابراہیم صاحب DEOs اور اساتذہ نے شرکت کی
انرولمنٹ کمپین کے حوالے سے ھر سال آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونحوا کی جانب سے بھی پروگرام ھوتا ھے اور اپٹا ایسے پرگرامات میں خصوصی دلچسپی لیتی رھی ھے لیکن یہ بھی
یاد رھے کہ انرولمنٹ کمپین پرائمری کا ھوتا ھے اور پرائمری اساتذہ کے بغیر کوئی مہم کامیاب بھی نہیں ھوتا کیونکہ مین سٹیک ھولڈرز پرائمری اساتذہ ہیں
پرائمری اساتذہ کی مسائل کی طرف خصوصی توجہ کی ضرورت ھے
پرائمری اساتذہ آپ گریڈیشن کے لیے گزشتہ 7 سالوں سے جدوجہد کر رھے ہیں
لیکن افسوس کہ سب سے زیادہ بوجھ پرائمری اساتذہ کے کندھوں پر ہیں لیکن مراعات کوئی نہیں
صو بائی حکومت پرائمری اساتذہ کی آپ گریڈیشن
بنیادی سکیل 15 اور ہیڈ ماسٹرز کے لیے سکیل 16 کے لیے وزیر اعلی صاحب خصوصی اقدامات اٹھائیں
عزیز اللہ خان صوبائی صدر اپٹا خیبر پختونخوا

چیف آف بنگلزئی سردارنوراحمدبنگلزئی شہداے بالان ناڑی کے لواقین سے اظہارے تعزیت کرہے ہین اس موقع پہ بنگلذہی قبیلے کے دیگر ...
29/08/2021

چیف آف بنگلزئی سردارنوراحمدبنگلزئی شہداے بالان ناڑی کے لواقین سے اظہارے تعزیت کرہے ہین اس موقع پہ بنگلذہی قبیلے کے دیگر متبرین بھی موجود ہیں

اطلاع عام 1-نومبر 2021 سے کورونا ویکسین کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمینٹ پاکستان کے نام 1270 رو...
28/08/2021

اطلاع عام
1-نومبر 2021 سے کورونا ویکسین کی ایک ڈوز/خوراک کی قیمت 1270 روپے کی لگے گی اور گورنمینٹ پاکستان کے نام 1270 روپے کا چالان نیشنل بینک پاکستان میں جمع کیا جائے گا بعد میں ویکسین لگائی جائے گی۔

26/08/2021

عوامی مقامات میں
موسیقی پر مکمل پابندی
ہوگی
(افغان حکومت)

25/08/2021

چئیر مین پی سی بی احسان مانی کو عہدے میں توسیع دینے کا امکان، باقاعدہ وزیراعظم عمران خان نے پی سی بی احسان مانی کو مزید ٹاسک دے دیا
ذرائع

سوات میں ون ویلنگ ، پریشر ہارن اور پھٹے سیلنسر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد۔.....
25/08/2021

سوات میں ون ویلنگ ، پریشر ہارن اور پھٹے سیلنسر کے ساتھ موٹرسائیکل چلانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد۔
.....

25/08/2021

اطلاع عام
آپ ڈرائیور حضرات ضلع سوات کو ھدایت کی جاتی ہے۔ کہ 7 دنوں کے اندر اندر اپنی گاڑیوں سے غیر معیاری CNG سیلنڈر یٹا دیں۔ اور جو CNG سیلنڈر گاڑیوں میں لگے ہو تو ان کے Fitness سرٹیفکیٹ حاصل کرکے ساتھ رکھیں۔CNG سیلنڈر قانون کے مطابق مناسب جگہ پر لگائے۔بصورت دیگر سخت سے سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی.

24/08/2021
eham numbarat
24/08/2021

eham numbarat

Good
24/08/2021

Good

دبئی نےسخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول دیے۔
24/08/2021

دبئی نےسخت شرائط پر وزٹ ویزے کھول دیے۔

آج یونیسف نے 14 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کے 1000 آکسیجن کونسنٹریٹرز اور اس کے دیگر متعلقہ لوازمات وزارت صحت، حکومتِ پا...
24/08/2021

آج یونیسف نے 14 لاکھ امریکی ڈالرز کی مالیت کے 1000 آکسیجن کونسنٹریٹرز اور اس کے دیگر متعلقہ لوازمات وزارت صحت، حکومتِ پاکستان کے سپرد کر دیے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے یہ طبّی آلات یونیسف پاکستان کی سربراہ آئیڈا گرما سے وصول کئے۔
یہ آکسیجن کونسنٹریٹرز کی خریداری یونیسف نے ایکسلریٹر سپلائیز فاینانسنگ سہولت کے لئے کینیڈا حکومت کی مالی معاونت سے کی ہے۔ ان طبّی آلات کو کورونا وائرس، پیچیدہ نمونیا میں مبتلا مریضوں اور سانس کی بیماری میں مبتلا نومولود بچوں کےعلاج کے لئے استعمال کیا جائے گا۔

24/08/2021

گلگت بلتستان پیپلز پارٹی صوبائی صدر جلدی تبدیل کر ے چیرمین بلاول بھٹو زرداری

ڈائریکٹر شاہ نوازصاحب نے دیامر کیمپس کے لیے جو خدمات سر انجام دے ہیں اس سے دیامر کا مستقبل روشن دیکھائی دے رہا ھے لیکن ج...
24/08/2021

ڈائریکٹر شاہ نوازصاحب نے دیامر کیمپس کے لیے جو خدمات سر انجام دے ہیں اس سے دیامر کا مستقبل روشن دیکھائی دے رہا ھے لیکن جو لوگ ڈائریکٹر شاہ نواز صاحب پر طنز کر رہے ہیں ان کو اس بات کا علم نہیں شاہ نواز صاحب کی بدولت آج دیامر کیمپس میں 400 ایسے اسٹوڈنٹس تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن کے پاس اتنے وسائل نہیں تھے کہ وہ بڑی شہروں میں جا کر ڈگریاں لے سکے...لہذا ایسے بندے کے اوپر طنز کرنے کا کسی کو کوئ حق نہیں...........

Ab keya hoga😳😳
23/08/2021

Ab keya hoga😳😳

Welcome to all new members
23/08/2021

Welcome to all new members

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk khyber news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share