𝙈𝙞𝙨𝙝𝙖 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨

  • Home
  • 𝙈𝙞𝙨𝙝𝙖 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨

𝙈𝙞𝙨𝙝𝙖 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨 💞Silent word's 💞

*اے وہ ذاتِ کریمی! جس نے موسیٰ علیہ السلام کو اس چیز سے نوازا جس کے وہ طلبگار تھے؛* *یا الہی! میرے دل کو مضبوط کر دیجیے ...
14/10/2023

*اے وہ ذاتِ کریمی! جس نے موسیٰ علیہ السلام کو اس چیز سے نوازا جس کے وہ طلبگار تھے؛*
*یا الہی! میرے دل کو مضبوط کر دیجیے اور اسے وہ عطا کر دیجیے جس کا یہ طلبگار ہے۔*
*میں موسیٰ تو نہیں ہوں اور نہ میرے پاس کوئی عصا ہے*
*اور نہ ہی مجھے کوئی معجزہ دیا گیا ہے،*

*لیکن آپ تو میرے اللہ ہیں نا

" جب میں آسمان کو دیکھتی ہوں، میری آنکھیں حیرت سے بولتی ہیں کہ ،کیا میں وہاں مشہور ہوں؟کیا میرا نام آسمانوں میں سب جانتے...
12/08/2023

" جب میں آسمان کو دیکھتی ہوں،
میری آنکھیں حیرت سے بولتی ہیں کہ ،
کیا میں وہاں مشہور ہوں؟
کیا میرا نام آسمانوں میں سب جانتے ہیں؟
کیا آسمانی فرشتے مجھے پہچانتے ہیں؟
بلکل ایسے جیسے اداکاراوں کو لوگ اس دنیا میں جانتے ہیں؟
یہ مشہور ہیں،
لوگ اِن سے ملنا چاہتے ہیں،
میں حیران ہوں،
کیا میرا رب مجھ سے ملنا چاہتا ہے؟
کتنے خوبصورت ہیں وہ لوگ جن سے میرا رب ملنا چاہتا ہے ۔
کتنے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو وہاں مشہور ہیں.
میری آنکھیں جب آسمان کی طرف دیکھتی ہیں تو دعا کرتی ہیں،
اے میرے رب مجھے اُن لوگوں میں شامل کردے
جن کا نام آپ کے آسمانوں میں مشہور ہے،
جن کا نام آسمانی فرشتے جانتے ہیں،
جن کے لئے آپ جبرائیلؑ سے کہتے ہیں کہ یہ میرا بندہ ہے میں اس سے پیار کرتا ہوں تم بھی اس سے پیار کرو ۔
اور جبرائیلؑ فرشتوں سے کہتے ہیں اللہ اور میں اس بندے سے پیار کرتے ہیں! تم سب بھی اس سے پیار کرو ۔
مجھے اُن لوگوں میں شامل کردیجیے جن کی سرگوشیاں آپ کے تخت پر پہنچ جاتی ہے ۔ "🤲
۔
اللّہُ آمین یارب العالمین⁦ ❤✨

یارب اگر میں تجھ سے دور ہوں تو مجھے قریب کراور اگر میں تیرے قریب ہوں تو مجھے دور نہ کرنا...!!♥️♥️
06/07/2023

یارب اگر میں تجھ سے دور ہوں تو مجھے قریب کر
اور اگر میں تیرے قریب ہوں تو مجھے دور نہ کرنا...!!♥️♥️

05/07/2023
*جب ہمسفر نیک ہو تو زندگی کی آدھی تھکاوٹیں اتر جاتی ہیں۔ مشکلات کے بوجھ ہلکے ہو جاتے ہیں۔  آزمائشیں آسان پڑ جاتی ہیں۔ او...
05/07/2023

*جب ہمسفر نیک ہو تو زندگی کی آدھی تھکاوٹیں اتر جاتی ہیں۔ مشکلات کے بوجھ ہلکے ہو جاتے ہیں۔ آزمائشیں آسان پڑ جاتی ہیں۔ اور انسان کا قلب ہمیشہ عافیت میں رہتا ہے۔ یقین کرو! دنیا کی آسائشوں سے بھرپور انسان اس کا مقابلہ نہیں کر سکتے جس کے دل میں ایمان کی حدت ہے۔ جس کی شخصیت میں رب کی محبت جھلکتی ہے۔ اگر ساتھ چلنے والے قدم سکون بن جائیں نا تو کھٹن راہیں بھی ہموار ہو جاتی ہے۔ مگر جب ہمسفر ہی نیک سیرت نہ ہو تو زندگی کھٹن ، بوجھ اور عذاب لگنے لگتی ہے۔ ہاں گڑیا! ابھی وقت ہے اپنے لیے نیک سیرت انسان رب سے طلب کرتی رہو، جس کے ساتھ سے تمھاری دنیا و آخرت سنور جائے۔💧🌼🌸♥️ اللھم انی اسئلک جلیسا صالحا🌸🌼 🌺🌺🌺🌺

‏جب تک آپ خود نا چاہیں کوئی آپ کو نہیں توڑ سکتا۔پتھر تو ہر کسی کے ہاتھ میں ہے لیکن چوٹ کہاں مارنی ہے یہ آپ بتاتے ہیں۔🍂
19/06/2023

‏جب تک آپ خود نا چاہیں کوئی آپ کو نہیں توڑ سکتا۔
پتھر تو ہر کسی کے ہاتھ میں ہے لیکن چوٹ کہاں مارنی ہے یہ آپ بتاتے ہیں۔🍂

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہےجہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی چھپ رہو تو منافقت حقائق بتاؤ تو ناراضگی✨
19/06/2023

ہمارا تعلق ایسے معاشرے سے ہے
جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی
سچ بولو تو بے ادبی
چھپ رہو تو منافقت
حقائق بتاؤ تو ناراضگی✨

یہ نہیں چاہنا چاہئے  کہ کوٸ مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھاۓ ، بلکہ کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کرنا چاہئے غم لوگو...
11/06/2023

یہ نہیں چاہنا چاہئے کہ کوٸ مجھے غمگین سمجھ کر مجھ پر ترس کھاۓ ، بلکہ کبھی اپنے خساروں کا ذکر ہی نہیں کرنا چاہئے غم لوگوں کو بتانے سے ہلکے نہیں ہوتے بلکہ اللہ کے سامنے رونے ، گڑگڑانے اور صبر کرنے سے ہلکے ہوتے ہیں۔*💞
#𝓜𝓲𝓼𝓱𝓪 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼

09/06/2023

*السلام علیکم و رحمت اللّٰــــہ و برکاتہ*

*آج جمعہ کا مبارک دن ہے،کثرت سے درود پڑھنا اور سورۃ الکہف کی تلاوت کرنا ہر گز نہ بھولیے گا…اگلے جمعہ تک اپنے لیے نور اور فتنوں سے پناہ کا سامان کر لیجیے…!!!*

*جزاکم اللّٰــــہ خیراً کثیرا🌹*

سنو!!!!اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہےوہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہےبس چلتی جاؤ اس کے ...
08/06/2023

سنو!!!!
اے ٹوٹے دل والی خاموش لڑکی اللّٰہ تم سے محبت کرتا ہے
وہ تمھیں تمہاری خواہش سے زیادہ دینے والا ہے
بس چلتی جاؤ اس کے راستے پر____!!🌸 ✨
#𝓜𝓲𝓼𝓱𝓪 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼

آدمی کی حیثیت اس کے علاوہ کیا ہے کہ وہ اپنی عمر کے سفر پر رواں دواں ہے ۔ دن بدن اور مہینہ بہ مہینہ یہ سفر کٹتا جا رہا ہے...
08/06/2023

آدمی کی حیثیت اس کے علاوہ کیا ہے کہ وہ اپنی عمر کے سفر پر رواں دواں ہے ۔ دن بدن اور مہینہ بہ مہینہ یہ سفر کٹتا جا رہا ہے______ہر گزرتے دن اور رات کے ساتھ وہ اس دنیا سے دُور اور قبر سے قریب تر ہوتا جا رہا ہے😢

✫✍︎... *آنـــــکھ کی بِینائی!*ختم ہو جائے تَو، اِنسان دِن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا، ایسے ہی  *دِل*  اندھا ہو جائے تَ...
06/06/2023

✫✍︎... *آنـــــکھ کی بِینائی!*
ختم ہو جائے تَو،
اِنسان دِن اور رات میں فرق نہیں کر سکتا،
ایسے ہی *دِل* اندھا ہو جائے تَو،
*اِنسان حَــــــــــــــــــــــقّ اور باطِل*
*میں فرق نہیں جان سکتا•••*✫♡💫
#𝓜𝓲𝓼𝓱𝓪 𝔀𝓻𝓲𝓽𝓮𝓼

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙈𝙞𝙨𝙝𝙖 𝙬𝙧𝙞𝙩𝙚𝙨 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share