Anderhal news

  • Home
  • Anderhal news

Anderhal news You will be my best page I am jurnlist

22/02/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
محمد جلیل کے بھائی اور چوہدری ادریس کے ماموں اور محمد عاصم کے تایا جان محمد شکیل ڈھوک مدینہ مسجد چھتروہ والے رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج شام 30۔5 بجے میراہ والے قبرستان میں ادا کی جاۓ گی
الله پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے

13/02/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
محمد علی،عامر علی،وقاص علی کے والد محترم اور ذالفقار علی کے بڑے بھائی امیر افضل ڈھوک کلیال چھتروہ والے رضاۓ الہی سے وفات پا گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج دن کے 30۔2 بجے گورنمنٹ ہائی سکول چھتروہ میں ادا کی جائے گی۔
الله پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین۔

05/02/2022
01/02/2022

جنازے کا اعلان تبدیل
انا للہ وانا الیہ راجعون
چوہدری مشتاق ڈھوک پہلی والوں کی زوجہ اور محمد نوید محمد مختار اور محمد کبیر کی والدہ محترمہ رضاۓ الہیٰ سے وفات پا گئی ہیں مرحوم کی نماز جنازہ آج دن 11 بجے ڈھوک کس مسجد کے قریب ادا کی جائے گی ۔۔
الله پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔۔

26/01/2022

ایس ایس پی راجہ عرفان سلیم کو اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس AIG مظفرآباد تعینات کردیا

سالانہ ختم شریف: حضرت مائی صاحبہ رحمتہ الله عليه آف گلھار شریف 23 جنوری 2022
23/01/2022

سالانہ ختم شریف:
حضرت مائی صاحبہ رحمتہ الله عليه آف گلھار شریف
23 جنوری 2022

12/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
چوہدری محمد یونس پڑات سورکھی والوں کی زوجہ محترمہ اور حافظ محمد صدیق کی ہمشیرہ صاحبہ رضاۓ الٰہی سے وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ آج شام 30۔4 بجے سورکھی پڑات میں ادا کی جاۓ گی۔۔
الله پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے ۔

10/01/2022

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
It’s with great sadness that we inform you that Sarwar Jaan wife of ( late Mohammad Hassan) and Mother Of M Azam M Khadim and M Talib dohk Kass Wali sadly passed away today in London Southall.
May Allah forgive her shortcomings and, with the intercession of the noble Prophet ﷺ , grant her Jannat tul Firdous as an eternal abode and grant her family sabar. Ameen.

10/01/2022

انا للہ وانا الیہ راجعون
Muhammad Furqan Muhammad Adnan and Muhammad Irfan's mother and Hafiz Safdar's sister-in-law passed away Funeral prayers of the deceased will be offered today at 11.30 hours at Dhok Madina Mosque, Chattroh.

سابق وزیر حکومت  چویدری مسعود خالد کی چوہدری پرویز اقبال کے بیٹے اسد اقبال کے دعوت ولیمہ پر شرکت۔
03/01/2022

سابق وزیر حکومت چویدری مسعود خالد کی چوہدری پرویز اقبال کے بیٹے اسد اقبال کے دعوت ولیمہ پر شرکت۔

چھتروہسابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے چوہدری محمد عجائب مرحوم کی قبر پر حاضری دی پھول ڈالے اور مرحوم کے لیے دعا مغف...
03/01/2022

چھتروہ
سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد نے چوہدری محمد عجائب مرحوم کی قبر پر حاضری دی پھول ڈالے اور مرحوم کے لیے دعا مغفرت کی۔۔
اس موقع پر سابق امیدوار اسمبلی لیاقت علی ایڈووکیٹ چوہدری ظہور ۔چوہدری حفیظ اور چوہدری رزاق موجود ۔۔

ڈی آئی جی میرپور چوھدری سجاد حسین، ایس ایس پی میرپور کامران علی،کی ہدایت پر، ڈی ایس پی ڈڈیال چوھدری عنصر علی کی نگرانی م...
03/01/2022

ڈی آئی جی میرپور چوھدری سجاد حسین، ایس ایس پی میرپور کامران علی،کی ہدایت پر، ڈی ایس پی ڈڈیال چوھدری عنصر علی کی نگرانی میں عمار ڈار ایس ایچ او ڈڈیال ہمراہ نفری اسلحہ نا جائز کی بڑی کاروائی۔
سندھ نمبر کی کار نمبری111 کو دھان گلی چیک پوسٹ پر چیکنگ کی گئی اور ملزمان سعید اللہ ولد شراف دین قوم پٹھان ساکن فقیر آباد کربغہ شریف تحصیل ٹل ضلع ہنگو، اور عابد اللہ ولد حمید اللہ قوم پٹھان ساکن تخت بھائی مردان کو گرفتار کرتے ہوئے گاڑی کی تلاشی لی تو گاڈی سے کلاشنکوف 03عدد، رائفلز 12عدد، پستول 30بور 14عدد، پستول 30 بور فولڈنگ بٹ 05 عدد، رائفل 44 بور 02 عدڈ، رائفل 223بور 02 عدد، 9000 راؤنڈ پستول 30 بور ، 2000 راؤنڈ کلاشنکوف اور 50 سے زائد میگزینز برآمد ہوئیں۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کرتے ہوئے تفتیش شروع اہم انکشافات کی توقع۔

سرپرست آعلی ملک نیزہ باز کلب ملک فیاض  کی رہائش گاہ پر سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی آمد۔ ملک فیاض خان کو نیزہ با...
02/01/2022

سرپرست آعلی ملک نیزہ باز کلب ملک فیاض کی رہائش گاہ پر سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی آمد۔ ملک فیاض خان کو نیزہ بازی انب میں پوزیشن حاصل کرنے پرمبارک باد۔

8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی
02/01/2022

8 جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات میں توسیع کردی گئی

گلہار شریف قبلہ حضرت صاحب کے 13واں سالانہ ختم شریف کے مناظر ۔ یکم جنوری 2022
01/01/2022

گلہار شریف قبلہ حضرت صاحب کے 13واں سالانہ ختم شریف کے مناظر ۔
یکم جنوری 2022

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی گلہار شریف کوٹلی آمد
31/12/2021

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی کی گلہار شریف کوٹلی آمد

کوٹلیقبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس مبارک کی تیاریاں اور لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ بھی جاری۔
31/12/2021

کوٹلی
قبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس مبارک کی تیاریاں اور لوگوں کی آمدورفت کا سلسلہ بھی جاری۔

کوٹلی یکم جنوری قبلہ حضرت خواجہ عالم رحمتہ اللہ علیہ کے 13ویں سالانہ ختم شریف کی تیاریاں شروع ۔۔
29/12/2021

کوٹلی یکم جنوری قبلہ حضرت خواجہ عالم رحمتہ اللہ علیہ کے 13ویں سالانہ ختم شریف کی تیاریاں شروع ۔۔

28/12/2021

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کل بروز بدھ ڈڈیال کا دورہ کریں گے

نوٹ فرما لیں
28/12/2021

نوٹ فرما لیں

انا للہ وانا الیہ راجعونChaudhry Riaz Chaudhry Akhlaq Mohammad Ilyas father and Mohammad Farooq  grandfather Haji Zaman ...
28/12/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون
Chaudhry Riaz Chaudhry Akhlaq Mohammad Ilyas father and Mohammad Farooq grandfather Haji Zaman have passed away
Funeral prayers will be announced later

کٹھاڑچیف جسٹس ہاٸی کورٹ آزادکشمیر  راجہ صداقت حسین  گزشتہ ڈیڑھ ماہ قبل اغوہ  کی گئی کنول مطلوب جو درندگی کے ساتھ قتل کر ...
24/12/2021

کٹھاڑ
چیف جسٹس ہاٸی کورٹ آزادکشمیر راجہ صداقت حسین گزشتہ ڈیڑھ ماہ قبل اغوہ کی گئی کنول مطلوب جو درندگی کے ساتھ قتل کر دی گئی تھی ان کی فیملی اور خاندان سے اظہار تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ کٹھاڑ پہنچ گے۔
اہل خانہ سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر ایس ایس پی میرپور کامران علی۔ اسسٹنٹ کمشنر ڈڈیال یاسر ریاض۔ ڈی ایس پی چوہدری عنصر۔ایس ایچ او عمار ڈار ودیگر انتظامی افسران بھی موجود۔

چیف جسٹس ہائی کورٹ آزادکشمیر راجہ صداقت حسین  صاحب کی ڈڈیال بار آمد ۔
24/12/2021

چیف جسٹس ہائی کورٹ آزادکشمیر راجہ صداقت حسین صاحب کی ڈڈیال بار آمد ۔

 #خانیوال خانیوال /  لاہور: گورنمنٹ ہائی اسکول میں نہم کلاس کی طالبہ چوکیدار کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔طالبہ ( ح) کے وال...
22/12/2021

#خانیوال

خانیوال / لاہور: گورنمنٹ ہائی اسکول میں نہم کلاس کی طالبہ چوکیدار کی درندگی کا نشانہ بن گئی۔
طالبہ ( ح) کے والد حافظ قرآن رمضان کا کہنا تھا میں چھٹی کے بعد 5 منٹ دیر سے بیٹی کو لینے آیا تو چوکیدار نے کہا کہ وہ گھر چلی گی ہے ، گھر واپس آیا تو اسکی بیٹی نہیں پہنچی تھی، پھر اسکول کی طرف بھاگا، اندر گیا تو چوکیدار بچی کو زبردستی اپنی ہوس کا نشانہ بنا رہا تھا۔
ذرائع کے مطابق چوکیدار ایوب کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے، پرنسپل اور علاقہ کے بااثر افراد نے معاملہ دبانے کے لیے رمضان کو ڈرایا دھمکایا تو وہ اپنی عزت اور غربت سے چپ سادھ گیا۔

قبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس مبارک کے دن ضلع کوٹلی میں تعطیل کا اعلان
21/12/2021

قبلہ حضرت صاحب کے سالانہ عرس مبارک کے دن ضلع کوٹلی میں تعطیل کا اعلان

سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر و سابق  سپیکر قومی اسمبلی  شاہ غلام قادر ...
18/12/2021

سابق وزیر حکومت چوہدری مسعود خالد کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے صدر و سابق سپیکر قومی اسمبلی شاہ غلام قادر اور سابق وزیر حکومت راجہ نصیر خان اور سابق وزیر حکومت چوہدری رخسار و دیگر کی آمد۔

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ یہ بچہ اپنے ماں باب کو مل جائے ۔سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت خواجہ خالد محمود ...
17/12/2021

پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیر کریں تاکہ یہ بچہ اپنے ماں باب کو مل جائے ۔
سعودی عرب کی معروف کاروباری شخصیت خواجہ خالد محمود کا بیٹا خواجہ محمد حبیب مندھیاڑی کوٹلی سے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے گھر سے مسجد گیا اور تاحال لاپتہ ہے اگر کسی کو علم ہو تو اس نمبر پر رابطہ کرے
0344 8500231

انتظامیہ کی زمہ داری ہے کے وہ سڑکوں کو کلیر رکھے اورلوگوں کی  آمدورفات کو ممکن بنائے ۔۔ میں نے کسی بھی تاجر کے ساتھ بدتم...
17/12/2021

انتظامیہ کی زمہ داری ہے کے وہ سڑکوں کو کلیر رکھے اورلوگوں کی آمدورفات کو ممکن بنائے ۔۔ میں نے کسی بھی تاجر کے ساتھ بدتمیزی نہیں کی۔۔کسی کے پاس کوئی ریکارڈنگ ہے تو اسے سامنے لایا جائے
مجسٹریٹ ڈڈیال

غیر ریاستی مجرموں کی ایک اورقابل افسوس کاروائی ۔بن خرماں پولیس چوکی کی بروقت کارروائی   گھنٹوں کے لاپتہ ہونے والی بن خرم...
07/12/2021

غیر ریاستی مجرموں کی ایک اورقابل افسوس کاروائی ۔
بن خرماں پولیس چوکی کی بروقت کارروائی
گھنٹوں کے لاپتہ ہونے والی بن خرماں کی 15 سالہ لڑکی برآمد ۔پنجاب کے تین نوجوان گرفتار
بن خرماں پولیس چوکی کے انچارج S.I ایاز ممتاز کے پاس آج صبح ایک شخص ارشد نے درخواست دی کہ اسکی بیٹی گزشتہ روز 6دسمبر شام 6:30 بجے سے غائب ہے درخواست کے مندر جات پر S.I ایاز ممتاز نے فوری طور پر S.H.O تھانہ نیو سٹی عمران قاسم کو مطلع کیا ۔SHO تھانہ نیو سٹی عمران قاسم اور پولیس چوکی بن خرماں کے انچارج S.I ایاز ممتاز نے ہمراہ مرزا مجید اور راجہ امجد سعید اقبال فوری ایکشن لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی دوران تفتیش شروع کر دی دوران تفتیش پنجاب سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی نشاندہی پر نامی لڑکی کو برآمد کر لیا لڑکی کو DSP سردار طارق کے سامنے پیش کر دیا۔
بچی سے زیادتی کی میڈیکل رپورٹ سے بھی زیادتی ثابت ہو گئی ہے ۔ یہ بہت بڑا ظلم ہے ۔ آئے دن غیر ریاستی جرائم پیشہ افراد کی طرف سے اس قسم کے جرائم میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ اس کے خلاف عوام کو خود ہی باہر نکلنا ہو گا ۔ نہیں تو یہ واقعات ہر گھر تک پہنچ سکتے ہیں ۔

Justice For Kanwal ڈڈیال میں کنول مطلوب کیس ویڈیو کو دیکھنے کے لئے اس لنک کو اوپن کریں Open link 👇https://youtu.be/HK7Fr...
07/12/2021

Justice For Kanwal
ڈڈیال میں کنول مطلوب کیس ویڈیو کو دیکھنے کے لئے اس لنک کو اوپن کریں
Open link 👇
https://youtu.be/HK7Frfoests

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anderhal news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share