Quetta news

Quetta news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quetta news, Media/News Company, .

07/01/2024
ہٹلر وہ شخص تھا جس نے 1939 میں پولینڈ میں اپنی فوجیں داخل کرکے دوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی۔پھر ہٹلر نے یہودیوں کی تاریخ...
15/10/2023

ہٹلر وہ شخص تھا جس نے 1939 میں پولینڈ میں اپنی فوجیں داخل کرکے دوسری جنگ عظیم کی بنیاد رکھی۔
پھر ہٹلر نے یہودیوں کی تاریخ کا سب سے بڑا قتل عام کیا اور کم و بیش 60 لاکھ یہودیوں کو قتل کردیا۔
کہا جاتا ہے کہ جرمنی اور پولینڈ میں آباد یہودیوں کو پہلے قیدی بنایا گیا، پھر کچھ عرصہ تک ان کے بال وغیرہ کاٹنے اور سر دھونے پر پر پابندی عائد کئے رکھی پھر جب ان کے بالوں میں جوئیں پڑ گئیں تو انہیں کہا گیا کہ تمہارے بال کاٹ کر تمہیں نہلانے کا بندوبست کیا گیا ہے۔
چنانچہ یہودیوں کو ایک بڑے ہال نما کمرے میں داخل کیا جاتا پھر ان کے سر کے بال استرے سے صاف کردیئے جاتے، پھر ان کے کپڑے اتار کر انہیں ایک دوسرے کمرے میں باری باری داخل کیا جاتا جہاں ایک دیوہیکل مشین میں زندہ یہودی کو ڈال دیا جاتا اور ساتھ ہی اس مشین میں کچھ کیمیکلز ڈال دیئے جاتے چند ہی لمحوں میں وہ مشین زندہ انسان کو ایک سیاہ سیال میں تبدیل کردیتی۔
یہ مادہ پھر آگے کولیکٹ کرکے بطور یوریا کھاد فصلوں میں ڈال دیا جاتا۔ اس سارے عمل کو تاریخ میں ہولوکاسٹ کا نام دیا گیا ہے۔

یہودیوں کے سر سے جو بال حاصل کئے گئے ان سے ہٹلر نے قالین بنائے جو کہ انسانی تاریخ میں ہیومن ہئیر سے بنے قالینوں کی پہلی اور شاید آخری مثال ہو۔
ہٹلر سے یہودیوں کی نفرت کا اندازہ لگانا مشکل ہے۔
اور اب تو یہ عالم ہے کہ اگر کوئی شخص ہولوکاسٹ کا انکار بھی کرے تو وہ عالمی قوانین کے مطابق مجرم کہلایا جاتا ہے ۔۔۔

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).کوئی ہےپوری مسلم دنیامیں کہ اس معصوم روح کی م...
11/10/2023

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن).
کوئی ہےپوری مسلم دنیامیں کہ اس معصوم روح کی مددکرسکے؟

ملک میں انصاف اور قانون کا معیار سب کے لیے ایک ہونا چاہیے
07/10/2023

ملک میں انصاف اور قانون کا معیار سب کے لیے ایک ہونا چاہیے

واضح کرنا چاہتا ہو کسی طاقت نے افغانوں کی مرضی کے بغیر انکی گھروں پر قبضہ یا بے دخلی کی زبردستی کوشش کی تو پشتونخوامیپ ا...
07/10/2023

واضح کرنا چاہتا ہو کسی طاقت نے افغانوں کی مرضی کے بغیر انکی گھروں پر قبضہ یا بے دخلی کی زبردستی کوشش کی تو پشتونخوامیپ اپنے کارکنوں کی ہمت سے انکو ناکام بنا دینگے ، پشتونخوامیپ کے چیرمین محمود خان اچکزئی کا پارٹی جلسے سے خطاب

‏سبحان اللہ  اللہ اکبر:حماس کے فوجی اہلکار اسرائیلی فوجیوں کو گھیسٹ کر لے جارہے۔کیا مناظر ہیں
07/10/2023

‏سبحان اللہ اللہ اکبر:حماس کے فوجی اہلکار اسرائیلی فوجیوں کو گھیسٹ کر لے جارہے۔کیا مناظر ہیں

ماجی ہمارا شکایت رب سے نہیں کرنا۔ ہم بے بس ہیں ۔ ہم کمزور ہے ۔ ورنہ آپ کا یہ صدمہ ہمیں دیکھنا نہیں پڑتا ۔ یہ عارضی زندگئ...
22/02/2023

ماجی ہمارا شکایت رب سے نہیں کرنا۔ ہم بے بس ہیں ۔ ہم کمزور ہے ۔ ورنہ آپ کا یہ صدمہ ہمیں دیکھنا نہیں پڑتا ۔ یہ عارضی زندگئ ہیں ۔ آپ کا قاتل ضرور ایک دن اللہ کے سامنے آجائے گا۔ انشاءاللہ ، اللہ عزوجل اپنے انصاف والا معاملہ فرمائے گا ۔
یہ پشتون، بلوچ اور کسی زبان والا کا مسئلہ نہیں، بلکہ انسانیت کا مسئلہ ہے ۔

زلزلے سے 40 سیکنڈ پہلے اس شخص کے پاس 3 مکانات تھے اور 40 سیکنڈ بعد اس شخص کے پاس تین روٹیاں بھی نہیں تھیں۔  وہ دوسروں کی...
10/02/2023

زلزلے سے 40 سیکنڈ پہلے اس شخص کے پاس 3 مکانات تھے اور 40 سیکنڈ بعد اس شخص کے پاس تین روٹیاں بھی نہیں تھیں۔ وہ دوسروں کی دی ہوئی روٹی لے کر کھڑا ہے۔ اس لیے کبھی کسی پر فخر نہ کرو۔ وقت کے ساتھ ساتھ سب پلٹ سکتے ہیں۔ اللہ چاہے تو ایک سیکنڈ میں سب کچھ بدل سکتا ہے۔

ترکی میں اس ایک تصویر نے دنیا ہلا دی ، یااللہ رحم فرما 🤲
07/02/2023

ترکی میں اس ایک تصویر نے دنیا ہلا دی ، یااللہ رحم فرما 🤲

گزشتہ روز ایکسیڈنٹ میں دو زندہ بچ جانے والے بھائیوں کا کہنا ہے کے چھوٹے بھائی کو ماں نے بس سے باہر پھینکا اور خود دنیا س...
02/02/2023

گزشتہ روز ایکسیڈنٹ میں دو زندہ بچ جانے والے بھائیوں کا کہنا ہے کے چھوٹے بھائی کو ماں نے بس سے باہر پھینکا اور خود دنیا سے رخصت ہوگئی،ماں تو ماں ہوتی ہے🥺

یاد رہے کے ان دو بچوں کی ماں ،اکلوتی بہن اور دو بھائی اس افسوس ناک حادثے میں شہید ہوگئے یقینً ایک گھر سے چار جنازے اٹھنا اس دنیا کی سخت ترین آزمائش ہے اللہ انہیں صبر دے امین💔

افسوس😞😞
02/02/2023

افسوس😞😞

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quetta news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share