Rais Javed Iqbal press Reporter JDW

  • Home
  • Rais Javed Iqbal press Reporter JDW

Rais Javed Iqbal press Reporter JDW I am News reporter, blogger graphic designer and videos maker. I have ten years experience in this fields

کراچی: ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریباً 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشا...
31/07/2022

کراچی: ملکی تاریخ کی سب سے بڑی چوری سامنے آگئی، پاکستان اسٹیل سے تقریباً 10 ارب روپے مالیت کا میٹریل چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔۔۔مزید پڑھیے اس لنک پر کلک کرکے
://www.express.pk/story/2354574/1/

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوزاسسٹنٹ کمشنر صادق آباد محمد سلیم آسی کا سرپرائز پہ سرپرائز وزٹتحصیل ہ...
31/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز
اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد محمد سلیم آسی کا سرپرائز پہ سرپرائز وزٹ
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق آباد اسسٹنٹ کمشنر محمد سلیم آسی محکمانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے عوامی ۔۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر+کلام وقت صادق آباد نیوزجمال دین والی اٸیر پورٹ روڈ پرڈکیتی کی واردات مزحمت پر تعمیر بینک کے...
31/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر+کلام وقت صادق آباد نیوز
جمال دین والی اٸیر پورٹ روڈ پرڈکیتی کی واردات مزحمت پر تعمیر بینک کے ریکوری آفیسر منیب ولد مشراحمد قوم۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز؛آپ جتنے بھی ایمرجنسی میں ہوں آپ بیمار ہوں یا آپ کے ساتھ مریض تڑپ رہ...
31/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز؛
آپ جتنے بھی ایمرجنسی میں ہوں آپ بیمار ہوں یا آپ کے ساتھ مریض تڑپ رہا ہو جیسے ہی آپ سول ہسپتال صادق آباد کے میں گیٹ سے داخل ہونگے تو ایک ڈنڈا آپ کا راستہ روک دے گا ۔۔۔۔

31/07/2022
جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت:یکم اگست سے سکولزکی ٹائمنگ کا چارٹ۔۔
31/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت:
یکم اگست سے سکولزکی ٹائمنگ کا چارٹ۔۔

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز:سرائیکی وسیب کا کہنا ہے کہ ہمارا قصور صرف سراٸیکی ہونا ہے۔ میرا وسیب...
31/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز:
سرائیکی وسیب کا کہنا ہے کہ ہمارا قصور صرف سراٸیکی ہونا ہے۔ میرا وسیب
ڈیرہ اسمٰعیل خان سے لیکر ڈیرہ غازیخان ۔ راجنپور تک ڈوب رہا ہے ۔ میڈیا کی خاموشی ایک المیہ ہے۔لاہور میں گٹر ٹوٹے۔۔۔

31/07/2022
جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد محمد سلیم آسی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق ...
31/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد محمد سلیم آسی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صادق آباد کے سرپرائز وزٹ کے بعد انہیں اطلاع ملی کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں انکے وزٹ کے بعد ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف سو گئے ، اور پرائیوٹ لوگ پرچیاں دے رہے تھے اسسٹنٹ کمشنر۔۔۔۔

30/07/2022
30/07/2022
https://youtu.be/UWKVTAjbLA8
30/07/2022

https://youtu.be/UWKVTAjbLA8

New 4K Double Hd Aerial Camera Quadcopter Following Rc Professional Drone Remote Control Aircraft Drone|| Al Javed tv

30/07/2022
میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا اہلیان صادق آباد کو تحفہ نورے والی پھاٹک سے لیکر صادق آباد سائیڈ پر ڈیڑھ کلومیٹر تک ری...
30/07/2022

میونسپل کارپوریشن رحیم یار خان کا اہلیان صادق آباد کو تحفہ
نورے والی پھاٹک سے لیکر صادق آباد سائیڈ پر ڈیڑھ کلومیٹر تک ریلوے لائن کیساتھ ساتھ گندگی کے انبار لگا دئیے جس سے اس سڑک پر سفر کرنے والوں کو شدید دشواری کا سامنا خصوصا سانس لینے میں تکلیف ہوتی ہے اوپر سے مرے ہوئے۔۔۔

جمال الدین والی پریس رپورٹر رئیس جاوید اقبال ڈگڑوچہ روز نامہ کلام وقت صادق آباد نیوز:ترنڈہ محمد پناہ کچی محمد خان تحصیل ...
30/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر رئیس جاوید اقبال ڈگڑوچہ روز نامہ کلام وقت صادق آباد نیوز:
ترنڈہ محمد پناہ کچی محمد خان تحصیل لیاقت پور کی سماجی سیاسی شخصیت اور علاقے کے مشہور ومعروف صحافی اور ترقی پسند زمیندار ملک زکیم نائچ سے ان کے ڈیرے پر پاکستان سرائیکی اتحاد بارے تنظیمی امور پر تفصیل سے گفتگو ھوئی ۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر روزنامہ کلام وقت صادق آباد:ماچھی گوٹھ:فاطمہ چوک کے قریب مردہ جانور گائے کا گوشت بیچنے والے ...
30/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر روزنامہ کلام وقت صادق آباد:
ماچھی گوٹھ:
فاطمہ چوک کے قریب مردہ جانور گائے کا گوشت بیچنے والے طیب اور شہزاد نامی قصاب گرفتار شہری نے 15 کال کرکے اطلاع دی پولیس تھانہ کوٹ سبزل نے موقع پر پہنچ کر ملزمان کو گرفتار کرلیا۔۔۔

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز صادق آباد۔ ۔ریسکیو سیفٹی آفیسر عاشق محمود کے زیر نگرانی صادق آباد می...
30/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز
صادق آباد۔ ۔ریسکیو سیفٹی آفیسر عاشق محمود کے زیر نگرانی صادق آباد میں ریسکیو ر کے لیے فزیکل ٹیسٹ کا انعقاد چھاؤنی گراؤنڈ میں ہوا اسٹیشن کوارڈی نیٹر محمد شفیق نے مختلف فزیکل مشقیں کروائی جبکہ ایک میل دوڑکا انعقاد بھی کیا گیا۔۔۔

چیرمین پریس کلب جمال الدین والی رئیس محمد اجمل ڈگڑوچہ کی طرف سے تمام مسلم اُمہ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔
30/07/2022

چیرمین پریس کلب جمال الدین والی رئیس محمد اجمل ڈگڑوچہ کی طرف سے تمام مسلم اُمہ کو نیا اسلامی سال مبارک ہو۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد:موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی،مواصلات کانظام درہم برہم،کپاس کی فصل کو...
30/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد
:موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی،مواصلات کانظام درہم برہم،کپاس کی فصل کو شدید نقصان،کسان پریشان۔۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز حکومت پنجاب، کمشنر بہاولپور راجہ جہانگیر انور، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ...
30/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز حکومت پنجاب، کمشنر بہاولپور راجہ جہانگیر انور، ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی ھدایت و قیادت میں اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلیم محمّد آسی عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے کوشاں...

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز:  واپڈا ہیڈرو یونین سب ڈویژن جمال دین والی کے انتخابات:فیاض احمد سو...
29/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز:
واپڈا ہیڈرو یونین سب ڈویژن جمال دین والی کے انتخابات:
فیاض احمد سومرو تیسری مرتبہ چیرمین منتخب محمد عرفان ۔۔جنرل سیکرٹری یاسر عباس۔واٸس چیرمین جبکہ زاہد حسین ساغر۔یوتھ سیکرٹری منتخب ھوگٸے

29/07/2022

کراچی سے سرکاری گندم کی ترسیل۔۔پاسکو کے افسران کی موجیں لگ گئیں۔ کرپشن عروج پر۔

گاڑی مالکان کو Moisturizer کے نام پر لُوٹا جا رہا ہے۔ گاڑی مالکان کو بلیک میل کیا جاتا ہے کہ گندم میں Moisturizer زیادہ ہے لہذا کرایے میں سے کٹوتی ہو گی۔ اس طرح NLC کے نِکے ٹھیکیدار کے منشی اور پاسکو گودام انچارج جو کہ عام طور پر ریٹائرڈ صوبیدار ہوتا ہے فی گاڑی 30 سے 50 ہزار روپے رشوت وصول کر رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں ڈرائیور اسی ظلم کے بارے میں آگاہ کر رہا ہے۔ تمام گاڑی مالکان سے گزارش ہے کہ گندم کی بجائے کوئی اور کارگو لوڈ کر لیں۔ لعنت بھیجیں ایسے کام پر جہاں اس قدر خواری کا سامنا کرنا پڑے۔ گندم کا بائیکاٹ کریں تاکہ ان کی عقل ٹھکانے آ سکے۔
۔
منجانب:
محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: تحصیل ہیڈ کوارٹر صادق آباد میں ایم ایس کی تعینات نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔
29/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: تحصیل ہیڈ کوارٹر صادق آباد میں ایم ایس کی تعینات نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز ڈپٹی اسپیکر سردار میر دوست محمد خان مزاری کے خلاف فیک اکاؤنٹ سے ناز...
29/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز
ڈپٹی اسپیکر سردار میر دوست محمد خان مزاری کے خلاف فیک اکاؤنٹ سے نازیبا پوسٹ کرنے والا عمر دریشک گرفتار ۔۔۔۔

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد: تھانہ احمد پور لمہ کی رواں ماہ کے دوران ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں...
29/07/2022

جمال الدین والی کرائم رپورٹر کلام وقت صادق آباد:
تھانہ احمد پور لمہ کی رواں ماہ کے دوران ناجائز اسلحہ کے خلاف کارروائیاں 5 ملزمان گرفتار اسلحہ برآمد مقدمات درج تفصیل کے مطابق تھانہ احمد پور لمہ کا ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن 5 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد مقدمات درج سرکل۔۔۔

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: وفاقی وزیر صنعت۔۔آٹو شوافتتاحوفاقی وزیر صنعت کا ایکسپو سنٹر میں پاک...
29/07/2022

جمال الدین والی پریس رپورٹر کلام وقت صادق آباد نیوز: وفاقی وزیر صنعت۔۔آٹو شوافتتاح
وفاقی وزیر صنعت کا ایکسپو سنٹر میں پاکستان آٹو شو کا افتتاح۔۔۔۔

29/07/2022

بستی اللہ جیوایا چاچڑ۔غلام شاہ دا کھوہ نزد چاٸنز کالونی سی۔پیک کےرھاٸیشی عبدالکریم چاچڑ کے گھر چوکی انچارج چوک بہادر ملک....

محلہ غفور آباد کے رہائشی جاوید شیخ ڈسپنسر کو انکے پرائیویٹ کلینک گڑھی دودھو سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے جاوید شیخ ...
29/07/2022

محلہ غفور آباد کے رہائشی جاوید شیخ ڈسپنسر کو انکے پرائیویٹ کلینک گڑھی دودھو سے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا ہے جاوید شیخ سرکاری ڈیوٹی کے بعد ۔۔۔۔

29/07/2022

تلاش ورثہیہ لڑکا ابھی تھوڑی دیر پہلے اوور بریج صادق آباد سے نیچے گر کر فوت ہو گیا ہے. جو کوئی بھی بھائی اس کو اور اس کی ...
28/07/2022

تلاش ورثہ
یہ لڑکا ابھی تھوڑی دیر پہلے اوور بریج صادق آباد سے نیچے گر کر فوت ہو گیا ہے. جو کوئی بھی بھائی اس کو اور اس کی فیملی کو جانتا ہو فوری تحصیل ہسپتال صادق آباد میں رابطہ کرے یا پھر پنجاب پولیس حافظ نورالدین زنگی سے اس نمبر پر رابطہ کریں 03036666136

Address

Po Jamal Din Wali Tehsel Sadiqabad District Rahim Yer Khan

64370

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rais Javed Iqbal press Reporter JDW posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share