FM Itthad News

  • Home
  • FM Itthad News

FM Itthad News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from FM Itthad News, Media/News Company, .

24/10/2021
محترم جناب سرفراز بُگٹی صاحب السلام علیکم!امید کرتا ہوں آپ خیر خیریت سے ہوں گے۔ سردار صاحب کل رات زوہیب احمد کو بلوچستان...
19/10/2021

محترم جناب سرفراز بُگٹی صاحب السلام علیکم!
امید کرتا ہوں آپ خیر خیریت سے ہوں گے۔ سردار صاحب کل رات زوہیب احمد کو بلوچستان پولیس نے حب چوکی سے گرفتار کیا۔ زوہیب احمد ایک بے گناہ اور شریف انسان ہے۔
زوہیب کبھی بھی کسی فائرنگ جیسی لعنت کا حصہ نہیں بنا۔ اس بات کی گواہی فورٹ منرو امن کمیٹی اور بہت سے معززین دے سکتے ہیں کہ فائرنگ کے وقت زوہیب امن کمیٹی والوں کے ساتھ بیٹھا تھا۔
سردار صاحب زوہیب اور پوری بجرانی فیملی کو ایک سازش کے تحت پھنسایا جا رہا ہے۔ انصاف کی امید صرف اللہ پاک سے ہے۔ آج ہم کمزور ہیں اپنا بدلہ یا اپنا دفاع صیح طریقے سے نہیں کر پا رہے لیکن آپ کے پاس طاقت ہے اختیارات ہیں۔ آپ کو بھی اپنے اختیارات کا جواب اللہ کے سامنے دینا ہو گا۔ بجرانی فیملی کے 3 افراد کو رات کی تاریکی میں بزدلوں کی طرح بے دردی سے مارا گیا۔ گولیوں سے چھلنی کیا گیا۔ نہ عورتوں کو معاف کیا۔ سردار صاحب ایک بلوچ کی حیثیت سے میں آپ سے پوچھتا ہوں آپ کے گھر کے کسی عورت کے ساتھ یہ واقعہ پیش آتا تو آپ کیا کرتے؟ میری آپ سے مودبانہ گزارش ہے کہ اس مسلئے کو فی الفور حل کریں۔ میں آپ کو دعوت دیتا ہوں 2،4 دن فورٹ منرو میں آجائیں۔ اور بیٹھ کر اس مسلئے کو حل کریں۔
میں ایک عام انسان ہوں آپ کو کچھ نہیں دے سکتا
لیکن اتنا ضرور کہوں گا بجرانی فیملی آج دربدر ہو رہی ہے ان کے بچوں کی آنہوں اور سسکیوں کا کچھ تو ازالہ ہو گا۔ اور کچھ نہیں تو بے کس لاچار لوگوں کی دعائیں آپ کو ملیں گی۔ اور مجھے یقین ہے اللہ آپ کو اس کا بہت بڑا اجر دے گا۔

زوہیب ایک عزت دار انسان ہے ہدیانیوں میں سب سے زیادہ اچھے تعلقات عیشانی قبیلے کے ساتھ زوہیب کے ہیں۔ جس کی وجہ سے سردار اور اس کے ہیجڑے آواز نیوز جیسے اس کوشش میں لگے ہیں کہ ہدیانی اور عیشانی قوم کو لڑوا کر اپنا فائدہ حاصل کیا جائے
۔۔۔
ہدیانیوں کے ٹائم ان پولیس والوں کو کیا موت آئی ہوئی تھی
یا سب کی گھر والیاں کالی ہو گئیں تھیں
اتنی پُھرتی ہدیانیوں کے قاتلوں کو پکڑنے میں دکھاتے تو دنیا سلام کرتی
یہ سب عبدالرحمٰن کھیران کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے
ان شا اللہ اس ظلم کا حساب ایک ایک کھیتران کے بچے بچے کو دینا ہو گا
کھیترانوں کا ویسے بھی آخری ٹائم آ گیا
بزداروں سے دشمنی
مریوں سے دشمنی
پٹھانوں سے دشمنی
اور رہی سہی کسر اب ہدیانیوں سے پنگے بازی کر کے پوری کر دی۔ اب یا تو کھیترانوں کو افغانستان جانا ہو گا یا پھر ۔۔۔

بہت بہت شکریہ
محمد جان محمد بلوچ

شانِ بلوچستان
ISPR
DG ISPR
Pakistan_army_center
United Nations Human Rights


Balochistan News بلوچستان نیوز‎‎
Balochistan Awami Party_Dera Bugti

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FM Itthad News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share