کراچی خطرہ
کراچی : صفورا نددی پر قبضہ مافیا کی وجہ سے امروہہ سوسائٹی و مختلف ایریا کے لئے خطرہ کی گھنٹی بج گیئے
سٹیل مل
پاکستان سٹیل مل سے 9350 ملازمین کی جبری برطرفی
whitehouse
وائٹ ہاؤس پر حملہ : امریکی عوام کا احتجاج زور پکڑ گیا. یہ کلپ دنیا میں کوئی میڈیا نہیں دیکھا رہا. زیادہ سے زیادہ گروپوں میں شءیر کریں
plane crashed
کراچی:ماڈل کالونی ملیر کینٹ کے قریب مسافر طیارہ گر گیا
پرواز لاہور سے کراچی آرہی تھی😞
یا اللہ رحم
سافٹ ویئر
Software Updated Program....
کراچی : صدر زینب مارکیٹ اپنے سابقہ بیان سے یو ٹرن لیتے ہوے ........
بلوچستان
وطن کہ مٹی گواہ رہنا...😢😓😫
بی ایل اے نے بلوچستان میں شہید ہونے والے 6 جوانوں پر IED حملے کی ویڈیو جاری کی ہے ۔۔یااللہ فرنٹیئر کور اور باقی فورسز جو اس وقت اسلام کے دشمنوں کے خاتمے میں مصروف ہیں ان کی مدد فرما۔یااللہ زندگی اور موت آپ کے ہاتھ میں ہے ۔یا اللہ تو حامی و ناصر ہو ۔آمین ۔
نوٹ: انشاءاللہ شہداء کے لواحیقین کو مایوس نہیں ہونے دیں گے اور ایک ایک قطر کا حساب لیں گے۔۔
پاکستان زندہ باد ❤❤
فرنٹیئر کور پائندہ باد ❤❤
#PakArmy #BLA #Balochistan #Bombblast
balochistan
بلوچستان سے نواب اکبر بگٹی کے پوتے گوھرام بگٹی کی انڈیا کو وارننگ
#Pakistan #India #Balochistan #loc
لکی ٹیکسٹائل
کراچی: لکی ٹیکسٹائل سے ملازمین کو نوکریوں سے فارغ کیا جارہا ہے لاک داؤن کی وجہ سے . پلیز ان مظلوموں کی آواز بنے اور share کرے یہ خبر
#karachi #luckytextile #corona #Pakistan #jobs
کورونا
یہ کیسے ممکن ہے کہ ماں کا رزلٹ negative آئے اور اس کے ساتھ سارا دن کھیلتے کودتے ڈیڑھ اور 4 سالا بچوں کا کورونا positive آجائے؟ بہت دکھی خبر پاکستان میں
rap case culprit
خیبر پختونخاں کے قبائلی علاقے ہنگو میں بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے کو ہنگو کے لوگوں نے حکومت کے حوالے کرنے کے بجائیں خود ہی سزا دے دی
ویڈئو دیکھنا بہت ضروری ہے۔۔ دوستوں اگر دو تین بندوں کے ساتھ اس طرح ہو جائے پھر کوئی بچی درندگی کی شکار نہیں ہوگی۔۔
Iran satellite
#Iran successfully launches military satellite named Noor
Covid-19 Truth
American researcher found truth behind fake coronavirus pandemic in NewYork(USA). #covid19 #coronavirus #USA #Truth #china
ایک امریکی ریسیرچر نے امریکا میں کورونا وائرس کے ڈرامہ کا راز کھول دیا. ویڈیو دیکھئے
ٹرمپ کا اعترف
جب چین میں کورونا وائرس پھیلا تھا تو دسمبر2019ء میں اسی کے ساتھ ساتھ امریکہ میں "انفولینزا وائرس" بھی پھیلا ہوا ھے، امریکہ میں اس وقت کی رپورٹ کے مطابق انفولینزا وائرس سے تقریباً 50 لاکھ لوگ متاثر اور 7 ہزار لوگ ہلاک ہوچکے ہیں۔
لیکن وہاں کوئی پینِک نہیں، کوئی اسٹریس نہیں، کوئی فلائٹ کینسیلیشن نہیں۔
کیوں نہیں ھے یہ آپ اور ہم بہتر سمجھ سکتے ہیں۔ یہ دیکھی صدر ٹرمپ اعتراف کرہے ہے کے امریکا میں ہزاروں لوگ ہلاک ہوے
Corona Virus
Spy agents are spreading Corona Virus in China. CCTV photage proved this information. Still this claim is not verified. Plz Like and share our page for more information .