06/03/2022
عامر لیاقت کی شادی۔__؟؟😐🙄🙄
عامر لیاقت شروع میں مزہبی اسکالر کے طور پر سامنے آیا پھر وہ نعت خوان ، قوال ، اینکر سے ہوتا ہوا ڈانسر تک بنا پھر وہ چرب زبانی سے وزیر بنا ممبر قومی اسمبلی بنا وہ ایک ہی وقت میں سب کچھ بننے کے بعد شادیاں کرنے کا دلدادہ بن گیا😐🙄😤😤 وہ آئے روز کسی کم عمرمگر گمنام لڑکی سے اپنی شہرت اور دولت کے بل بوتے پر شادی رچا لیتا ہے اسکی تصاویر اور بیڈ روم کی وڈیوز بنا کر وائرل کرتا ہے🙂😒🙄 اس بات کو قابل فخر سمجھتا ہے کہ وہ پچاس سے زائد عمر کا آدمی اٹھارہ سال کی لڑکی کو بیاہ لایا ہے اور جب دل بھر جائے گا تو اس کو چھوڑ دے گا ۔۔۔مگر🙄🙄
ہمارا بے حس معاشرہ اس پر انجوائے کررہا ہے😋😋 کہ ایک مزہب کے نام پر دھندہ کرنے والا آدمی شادی جیسے نیک بندھن کا مزاق اڑا رہا ہے 🥺🥺وہ نئی نسل کو کس جانب دھکیل رپا ہے ہمارا سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا اس کے بیڈ روم میں اپنی نئی دلہن کے آغوش میں مسکراہٹ کے کلپ پر انواع و اقسام کے تبصرے کررہا ہے 😠😠مگر ذرا سوچیں ہمارے گھروں میں بھی بیٹیاں ہیں یہ عامر لیاقت جیسے کردار ہمارے ارد گرد بھی موجود ہیں😐😐 انکی حوصلہ شکنی کریں یہ ایک حلال فعل کو حرام بنانے پر تلے ہوئے ہیں آئیے ایسے شہرت کے بھوکے جانوروں سے اپنی بیٹیوں کو بچائیں 🙄😒اور نکاح جیسے نیک عمل کو شہرت کے بھوکے گھنائونے کرداروں کے ہاتھوں کھلونا نہ بننے دیں ۔ورنہ سب کے گھروں میں بیٹیاں ہیں ۔🥰💯
مزید اچھی پوسٹ کیلئے ہمارا گروپ لازمی جؤائن کریں شکریہ