علماء حق علماء پنج پیر

  • Home
  • علماء حق علماء پنج پیر

علماء حق علماء پنج پیر 56,00052 followers

14/10/2021

مفتی رشید احمد لدھیانوی رحمہ اللہ نے علماء حق علماء پنج پیر کے بارے میں کیا کہاں تھا،،

09/09/2021

یہ ویسے بھی کسی اور کی بات پر یقین نہیں کرتے جب تک ان کی کتاب سے ان کو حوالہ نہ دیاجائے ۔
حضرت مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان رحیمی چرتھاؤلی صاحب پی ایچ ڈی، اپنی کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت میں فرماتے ہیں:
اگر کسی نے آپ ﷺ کو ناقص الخلقت کی حالت میں دیکھا یا اس طرح دیکھا کہ آپ ﷺ مریض ہیں یامردہ ہیں یامتغیر الاحوال ہیں تو اس خواب میں کچھ خیر نہیں بلکہ دیکھنےوالےکےدین میں نقصان ہے (خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت ، مولانا ڈاکٹرحکیم محمدادریس حبان: جلد ۱:ص،76:دارالاشاعت ،طباعت اپریل 2012 علمی گرافکس)اور یہ یاد رکھیں کہ یہ فاضل دارالعولم دیوبند ہے۔
اب آپ خود فیصلہ کریں جو خواب فضل غفور بیان کرہاہے
کیا یہ متغیر الاحوال نہیں ہے؟

02/04/2020
 عثمانی خلافت میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب امریکہ خلافت کو جزیہ دیتا تھا۔ 1783ء میں جب پہلی بار امریکی بیڑے بین الاقوامی ...
02/04/2020



عثمانی خلافت میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب امریکہ خلافت کو جزیہ دیتا تھا۔ 1783ء میں جب پہلی بار امریکی بیڑے بین الاقوامی پانیوں میں اُترے تو دو سال بعد ہی عثمانی بحری فوج نے ان کو قابو کر لیا۔ 1793 تک مزید 12بحری بیڑے قابو میں کر لیے گئے۔ آخر کار 1795ء میں امریکہ عثمانی خلافت سے لاحق اس پریشانی اور خطرے کی وجہ سے معاہدہ کرنے پر مجبور ہو گیا جس کو’’Barbary Treaty ‘‘ کا نام دیا گیا۔ باربیری کا لفظ خلافت کے شمالی افریقہ کے ولایوں الجیریا‘ تیونس اور تریپولی کے لیے استعمال ہوتاتھا۔ اس معاہدے کی شرائط یہ تھیں۔
1۔اس معاہدہ کے مطابق امریکہ 463.992 لاکھ ڈالر پہلی دفعہ ادا کرنے ہوں گے۔
۲۔قابو کی ہوئی امر یکی کشتیاں واپس کر دی جائیں گی اور امریکی بحری بیڑوں کو بحرَاوقیانوس اور بحرَروم کے درمیان کشتیاں چلانے کی اجازت ہوگئی۔
۳۔اس کے بدلے میں امریکہ 642000 لاکھ ڈالر سونے کی صورت میں ادا کرے گا۔
۴۔ امریکہ ۱۲ ہزار ڈالر سالانہ ٹیکس سونے کی مد میں ادا کرے گا۔
۵۔575000 لاکھ ڈالر گرفتار شدہ سیلرز کی مد میں ادا کیے جائیں گے.
٦۔ایک اعلی معیار کا بحری بیڑا عثمانی خلافت کے لیے تیار کیا جائے گا جس کے تمام اخراجات امریکہ برداشت کرے گا۔

یہ معاہدہ تُرک زبان میں لکھا گیا جس پر امریکی صدر واشنگٹن نے دستخط کیے۔ یہ واحد امریکی سرکاری دستاویز ہیں جو کسی بیرونی زبان میں لکھی گی اور یہ واحد معاہدہ ہے جس پر امریکہ دستخط کر کے کسی دوسری قوم کو سالانہ ٹیکس دینے پر مجبور ہوا ہو۔ یہ تھی اسلامی ریاست کی طاقت جس نے آج کی سپر پاور کو گھٹنے پر مجبور کر دیا تھا.
مگر آج ہم اقوام متحدہ کو جزیہ دے رہے ہیں اور اسی امریکہ سے بھیک مانگ رہے ہیں ۔جس سے ہم بزور بندوق جزیہ وصول کرتے تھے۔
کاش کہ مسلمان کو سمجھ آئے.

02/04/2020

ایک سوالیہ نشان کرونا وائرس کے نام پر مسجد مدرسہ مولوی اور تبلیغی کیوں ٹارگٹ 😭 امت مسلمہ کی خاموشی پرافسوس😭

02/04/2020

کرونا کی عقلمندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

9 لاکھ فوج میں کوئی مریض نہیں کیونکہ وہ قوم کا طاقتور طبقہ ھے ،
40 لاکھ پولیس میں کوئی مریض نہیں
ڈیڑھ سو کے لگ بھگ چینلز پہ بیٹھے جھوٹ پھیلانے والے اینکرز + انکی ٹیمز ، ان پر کرونا اثر انداز نہیں ھوتا
راشن میں لگی لائنز ، ATM مشین پہ لگی بھیڑ اور امتیاز سینٹر میں گھسی عوام پر بھی کرونا آنکھ بند کر کے آگے گزر جاتا ھے ۔
میڈیکل سٹورز ، سبز منڈی اور یوٹیلیٹی اسٹورز بھی اس سے بچے ھوئے ھیں ۔
مگر
کرونا تبلیغی جماعت پر حملہ کرتا ھے کیونکہ یہ شریف اور دیندار لوگ ھیں ،
کرونا مسجدوں میں آتا ھے
کیونکہ
وھاں بھی شریف اور دیندار لوگ ھی جاتے ھیں ،
کرونا مدرسوں میں آتا ھے
کیونکہ
وھاں قرآن سیکھا سیکھایا جاتا ھے ،
م ن ق و ل

01/03/2020

مولانا بجــــهلی ګهــر رح د مشر شیخ القران محمد طاهر رح په بــــاره کې داسې ویلــي...
بدعــتیان د نه ګوري ځکه چی بیا سوزي

دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راوالپنڈی میں مرکزی اجلاس کے موقع پر اکابرین اشاعت کی خوشگوار موڈ 12/2/2020
13/02/2020

دارالعلوم تعلیم القرآن راجہ بازار راوالپنڈی میں مرکزی اجلاس کے موقع پر اکابرین اشاعت کی خوشگوار موڈ 12/2/2020

07/02/2020

مفتی شریف حسین صاحب مدظلہ العالی,,

07/02/2020

امیر محترم مولانا محمدطیب طاہری صاحب مدظلہ العالی کو ایک چھوٹاساتحفہ شئیر کریں،،،

07/02/2020

خطیب اشاعت التوحیدوالسنہ مولانا احمد شعیب خان صاحب مدظلہ العالی،،

07/02/2020

مولانا احمد جمشید صاحب

07/02/2020

#ترجمان اسلام علماء پنج پیر کے بارے بھت بھترین نظم سماعت فرمائیں،،

07/02/2020

اس ملک میں جماعت اشاعت التوحید والے دیوبند کا واحد جماعت ہے جس نے بدعات وشرکیات کا خاتمہ کیا اور توحید و سنت کو زندہ کیا, مفتی طارق مسعود صاحب حفظہ اللہ

06/02/2020

شیخ القرآن مولانا غلام حبیب رحمة الله عليه

بیان واورے او مخکی شیر کئ

17/01/2020

(منافقین کازبردست آپریشن )
بزبان امام انقلاب مولانا محمدطاہرپنج پیری رح اللہ آگے شئیر کریں شکریہ

جمعۃ المبارک ، آداب احکام و فضائلگلدستہ احادیث
17/01/2020

جمعۃ المبارک ، آداب احکام و فضائل
گلدستہ احادیث

27/12/2019

مرکزدارالقرآن پنج پیر ثانی دارالعلوم دیوبند

25/12/2019

علامہ خضر حیات بھکروی صاحب، امیر NTS پنجاب مفتی نعیم الرحمن ملک صاحب کا وفد کے ہمراہ پنج پیر ہاؤس آمد۔ مرکزی امیر اشاعت شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری صاحب سے تفصیلی ملاقات۔24/12/019

24/12/2019

فرزند الشیخ مولانا عبدالسلام رستمی رح مولانا عبدالبصیر رستمی صاحب کا وفد کے پنج پیر ہاؤس آمد مرکزی امیر اشاعت شیخ القرآن مولانا محمد طیب طاہری سے اہم ملاقات 24/12/019

23/12/2019



امیر جماعت اشاعت التوحید والسنت، شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا طیب طاھری صاحب، ایک عہد ساز شخصیت، اپنی ذات میں ایک انجمن، ہر قسم حالات کے سامنے ڈٹ جانے والے ، پرعزم اور مظبوط حوصلے کے مالک، مشن الوانی کے روح رواں، حضرت شیخ رحمہ اللہ کے سچے جانشین، علمی، سیاسی اور سماجی حلقوں میں امتیازی شان کے مالک ،میرے شیخ میرے قائد، جن کی تعریف میں الفاظ بھی اپنی وقعت کھودیتے ہیں. امیر محترم کا گھرانہ، خیبر پختون خواہ میں ایک امتیازی حیثیت کا حامل ہے. صحیح معنوں میں دین اور ملک کی خدمت کے حوالے سے یہ گھرانہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے. صوبہ کے پی کے میں جو کوئی بھی سیاسی یا مذہبی حوالے سے کوئی امور انجام دیتا ہے. تو وہ ضرور شیخ صاحب کے پاس حاضر ہوتا ہے. چاہے وہ سراج الحق صاحب ہو، مولانا سمیع الحق صاحب ہو، یا کسی دوسرے قوم پرست جماعتوں کے کارکن، عہدیدار، سربراہ ہو یا خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی پرویز خٹک ہو، چاہے صحافی حضرات ہو. ہر کوئی حاضری لگانا ضروری خیال کرتا ہے. مہمانوں کی خدمت مدارت کرنا پختونوں کے ایمان کا حصہ ہے. ان ملاقاتوں کو لے کر اکثر لوگ یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ شیخ صاحب سیاسی لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں. مگر لوگوں کو یہ نظر نہیں آتا کہ جن بڑے لوگوں سے عام لوگ لائن لگا کر ملتے ہیں وہی لوگ خود شیخ صاحب سے ملاقات کرنے ان کے گھر آتے ہیں. شیخ صاحب کا خاندان مہمان نوازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتا. ان کے گھر ہر عالم، ہر سیاست دان حاضری لگانا سعادت سمجھتا ہے. بس شیخ صاحب میں یہی کمی ہے کہ وہ کسی سیاستدان یا حاکم کے در پر حاضری نہیں دیتا. اللہ امیر محترم کا سایہ شفقت ہمارے سروں پر ہمیشہ سلامت رکھے.

#ترجمان اسلام علماء پنج پیر

22/12/2019

شیخ غلام حبیب رحمہ اللہ(ویسہ شیخ صاحب)سے شیخ القرآن مولانا طاہر پنج پیری ؒ کے چند قیمتی ارشادات اور قرآن سیکھنے میں فائدہ مند باتیں سنیں۔5 منٹ شارٹ کلپ،،،

22/12/2019

مولانا احمد جمشید صاحب،،

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علماء حق علماء پنج پیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share