Amber Danish

Amber Danish Social Media Influencer

14/01/2022
07/03/2021

My page is recovered.
Requesting all my fellows to join me back on my previous page which I keep active. 👇👇
Regards

Social Media Influencer/Activist
I don't represent any political party.And my heart beats for Karachi

Pakistan’s towering philanthropist and humanitarian Bilquis Edhi has been declared the ‘Person of the Decade’, along wit...
29/01/2021

Pakistan’s towering philanthropist and humanitarian Bilquis Edhi has been declared the ‘Person of the Decade’, along with human rights rapporteur of the UN Prof Yanghee Lee and the US ethicist Stephen Soldz.

A spokesperson for the Edhi Foundation told APP that as per the domino effect verdict, announced on Friday by the Impact Hallmarks, Bilquis Edhi was declared the most impactful person of the first two decades of the 21st century.

Bilquis Bano Edhi is a professional nurse and she heads the Bilquis Edhi Foundation. She has spent more than six decades of her life in serving humanity in need. Her charity has saved over 42,000 unwanted babies so far by placing "jhoolas" [cradles] at the Edhi Homes and centres.

ببلو کا صابن slow ہی رہے گا !!!! اپنی باری کے اختتام تک وسیم اکرم پلس کو بھی ہٹا ہی دینگے!!
01/01/2021

ببلو کا صابن slow ہی رہے گا !!!!
اپنی باری کے اختتام تک وسیم اکرم پلس کو بھی ہٹا ہی دینگے!!

31/12/2020
بلا عنوان 😂😂
25/12/2020

بلا عنوان 😂😂

22/12/2020

At present, PIA has a fleet of 29 aircraft with 14,500 employees and the airline is bearing Rs 2.6 billion monthly human resource and Rs 24.8 billion annual expenses.

09/12/2020

خدا گنجے کو ناخن نا دے کس لۓ کہا گیا ہے آج سمجھ آیا,وہ ملک جہاں تھر جیسے علاقوں میں بچے پ
پیاس سے مرتے ہیں, جہاں کراچی جیسے شہر میں لوگ پانی خرید کر پینے پر مجبور ہیں,وہاں اپنے مقاصد کو پورا کرنے کیلۓ پانی کی ایسی تاریخی بربادی دیکھ کر بہت افسوس ہوا.

06/12/2020

کراچی میں سندھی اجرک ٹوپی ڈے منانا اچھا ہے لیکن سندھ کا شہر کراچی جو سندھ کا 95 % ریوینیو کما کر دیتا ہے, اسے بھی سندھ کے بجٹ میں سے حصہ جتنے کا یہ شہر حقدار ہے اتنا ہی ملنا چاہیۓ.

01/12/2020

“Pakistan’s anti-corruption body alleges former finance minister Ishaq Dar has assets "beyond his known sources of income" asks Ishaq Dar just what does he own? And will he return to Pakistan to answer these allegations? https://t.co/jzEpJ9JriN”

ملتان میں آج کرونا چھٹی پہ ہے!!
30/11/2020

ملتان میں آج کرونا چھٹی پہ ہے!!

29/11/2020

*کچرے_کا_شہر_سونے_کی_کان*

پہلے زمانے میں کےایم سی کی گاڑیاں گھروں سے کچرا اٹھا کر شہر سے باھر تلف کرتی تھیں تھیں, جمعدار گلی محلوں اور سڑکوں کی جھاڑو لگاتے تھے. کافی عرصے سے ایک نیا سسٹم آ گیا. صبح صبح افغانی کچرے والا فی گھر دو سو روپے لے کر گھروں سے کچرا اٹھاتا ھے اس میں سے لوھا پلاسٹک شیشہ لکڑی نکال کر کچرا کسی روڈ کے کنارے یا کسی نالے میں پھینک, اپنی دھاڑی سیدھی کر کے دوپہر ایک بجے تک فارغ ھو جاتا ھے۔ یہ وہ وقت ہوتا ہے جو کے ایم سی کے افسران اور گریجویٹ خاکروب سمیت ھزاروں ملازمین کے نیند سے اٹھنے کا ھوتا ھے۔ وہ لنچ کے بعد آفس پہنچ کر کچرا گاڑیوں کے ڈیزل کی پرچیاں، مرمت اور دیگر اخراجات کے بل تیار کرتے ہیں۔ اس طرح ان کی بھی دھاڑی پکی ھو جاتی ھے اور دن بھی کٹ جاتا ھے۔
افغانی کی دھاڑی پکی
افسران کی دھاڑی پکی
نچلے اسٹاف کی تنخواہیں پکی
گھروں کا کچرا بھی اٹھ گیا
اب شہر کچرا کنڈی بنے
نالے کچرے سے بھریں
گلی محلوں کے روڈ ٹوٹیں
اس سے کسی کا کیا لینا دینا
یہ تو سیاسی امور ہیں
وفاق سے فنڈز کا مسلہ ھے
کے ایم سی واٹر بورڈ کے پچاس ھزار ملازمین کی تنخواہوں کے ھی لالے پڑے رھتے ہیں تو شہر پر کہاں سے خرچ کریں
اب رہ گیا کام تو کے ایم سی، واٹر بورڈ کے ملازمین ھی کیوں کام کریں
پی آئی اے، اسٹیل ملز، پورٹ قاسم، محکمہ صحت اور تعلیم کے بھی تو لاکھوں ملازمین بغیر کام کے تنخواہیں لے رہیں وہ کسی کو دکھائی نہیں دیتے۔
لیکن جس پوسٹ پر رشوت کا آسرا ھو وھاں افسر سے لے چپراسی تک 15 گھنٹے کام کرنے کے لئے تیار ہیں
اب رہ گیا کراچی تو اس کی طرف کوئی آنکھ اٹھا کر نہ دیکھے آنکھیں نکال دیں گے۔
مرسوں مرسوں کراچی نہ ڈیسوں۔
یہ دھرتی ماں کا اٹوٹ انگ ھے، ھماری ماں ھے ھماری حرام کی کمائی کا ذریعہ اور عیاشیوں کا مرکز ھے،
اسے ھم خود تباہ کریں گے، ٹھکانے لگائیں گے لیکن نہ مرکز کے حوالے کریں گے نہ کراچی والوں کے۔
رہ گئے کراچی والے تو جو بولے گا اجازت سے بولے گا ورنہ بولتی بند کر دی جائے گی۔
کراچی تو وہ سونے کی کان ھے جہاں مقامیوں کو دبا کر غیر مقامی سرکاری اور غیر سرکاری لوگ سونا نکال کر اور مرنے کے بعد اپنی میتیں اپنے اپنے شہروں کو روانہ کر دیتے ہیں اور مقامی لوگ اپنی زندہ لاشیں اسی شہر میں گھسیٹتے پھر رھے ہیں۔
نہ روزگار نہ صحت نہ تعلیم، اس پر کچرا کنڈی،
بجلی، پانی ناپید
انہیں مہنگی بجلی، پانی، تعلیم، صحت، قبر، ھر قسم کا سرٹیفکٹ، سب خریدنا پڑتا ہے اور سرکار کے علاوہ پولیس سرکاری افسران کو بھی روز کی بنیاد پر ٹیکس ادا کرنا پڑتا ہے
کیوں، اس لئے کہ ان کی اکثریت غیر مقامی ھے اور گھروں سے دور پردیس میں کمانے کے لئے آئیں ھیں کوئی سماج سیوا کرنے تھوڑا ھی آئے ہیں۔
ان تمام حقائق کو جانتے بوجھتے ھوئے بھی ھم کراچی والوں نے فیصلہ کیا ھے کہ ھم ان مظالم کے خلاف کوئی عملی جد وجہد نہیں کریں گے نہ سرکار کے خلاف نہ لٹیروں کے خلاف نہ کراچی کے غداروں کے خلاف کیونکہ ھم ڈرتے ہیں کہ ھمارے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں۔
اب بھلے وہ بچے بعد میں بھیک مانگیں یا کٹ مریں اس سے ھمیں کیا ھم نے بھی تو ان حالات میں زندگی گذاری ھے وہ بھی گذار لیں گے
زندہ باد

کراچی والے

27/11/2020


اقتدار سے پہلے!!

 اسٹیل مل پاکستان کے 4500 ملازموں کو آج قلم کی ایک جنبش سے بے روز گار کر دیا گیا, جب ملک میں ویسے ہی کرونا کی وجہ سیے فا...
27/11/2020


اسٹیل مل پاکستان کے 4500 ملازموں کو آج
قلم کی ایک جنبش سے بے روز گار کر دیا گیا, جب ملک میں ویسے ہی کرونا کی وجہ سیے فاقوں کی نوبت ہے.

27/11/2020

جلسے بند نہ ہوسکے جس سے نظر آیا کی سیاستدانوں کو صرف سیاست پیاری ہے,لہزا اب عوام گھر میں رہ کر خود سے محبت کا ثبوت دیں !
کیا خیال ہے؟

13/11/2020

While Lahore is enjoying Modern Orange Line Train, this is all we get, the primitive stone aged time, Circular Railway Train.

13/11/2020

مبارک ہو کراچی!!!
بس سوال مت پوچھنا کیوں...

11/11/2020
یہاں وزیر اعظم کو ماسک پہنوانا مشکل ہوگیا ہے, عوام تو پھر عوام ہے 😐
07/11/2020

یہاں وزیر اعظم کو ماسک پہنوانا مشکل ہوگیا ہے, عوام تو پھر عوام ہے 😐

03/11/2020

جب کراچی والے پنجاب آتے ہیں تو ان کو کیسا محسوس ہوتا ہے؟

02/11/2020

جی ہمیں پتا ہے آپکو کچھ نہیں پتا ہو تا تھا جبھی وزیر اطلاعات رکھا تھا!!

Spot on!!
02/11/2020

Spot on!!

01/11/2020

پی ڈی ایم (PDM) میں ایڑا بن کے پیڑا کون کھا رہا ہے؟؟

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amber Danish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amber Danish:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share