Kashmiri boy Official

  • Home
  • Kashmiri boy Official

Kashmiri boy Official janu

20/09/2021

وہ جس نے مقدر لکھا ھے

اس کے پاس مقدر بدلنے کے بھی اختیارات ہین and

11/09/2021

page ko like kro bhai
plz

09/09/2021

جب پہلی نظر میری اس کعبے پہ جائے گی
دل جھوم سا جائے گا میں کعبے کو دیکھوں گا انشاءاللہ
❤❤

22/08/2021

‏دل جیت لیا خان صاحب آپ نے
18 اگست کو 126 افغانیوں نے پشاور میں پاکستان مخالف نعرے اور پاکستان جھنڈے کی توہین کی تھی حکومت نے سب کو افغانستان بے دخل کر کے بلیک لسٹ کر دیا✌️

17/08/2021

‏سابق وزیراعظم ریاست آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 34 ووٹ لے کر ریاست آزاد جموں کشمیر کے 28 ویں صدر منتخب۔

16/08/2021

سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن ح...
16/08/2021

سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔

سعودی عرب کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔

وزیراعظم عمران خان نے وفد کا خیرمقدم کیا اور شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور شاہی شہزادہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام ہمیشہ سعودی قیادت کا خصوصی احترام کرتے ہیں۔

دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے پاکستان کے عزم اور حمایت پر زور دیا۔

ملاقات کے دوران مشترکہ دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے باہمی تعاون کو مزید گہرا اور وسیع کرنے اور مملکت کے ساتھ عوام سے روابط کو مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ حال ہی میں قائم ہونے والی سعودی پاکستان سپریم کوآرڈینیشن کونسل (SPSCC) تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے میں ایک اتپریرک کردار ادا کرے گی۔

وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ، اور امید ظاہر کی کہ دوطرفہ دفاعی تعاون آئندہ برسوں میں مزید بڑھے گا۔ جنرل الرویلی نے بہترین تعاون کا اعتراف کیا اور پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا۔

ملاقات کے دوران یمن کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے یمن کے تنازعے کو مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے حل کرنے کے لیے پاکستان کی حمایت کا اظہار کیا اور اس سلسلے میں سعودی کوششوں کو سراہا۔

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دیرینہ اور تاریخی برادرانہ تعلقات ہیں ، جن کی جڑیں مشترکہ عقیدے ، مشترکہ تاریخ اور باہمی تعاون پر ہیں۔ دوروں کا باقاعدہ اور اعلیٰ سطح کا تبادلہ دونوں ملکوں کے درمیان بہترین تعلقات کی عکاس ہے۔

16/08/2021

" الحمدللہ "
اسمارٹ فونز
Made in Pakistanکی برآمدات کا آغاز 💪سب سے پہلا خریدار *UAE*
💞 نیا پاکستان💞

‏25 سال سے میرا ویژن تھا کہ ملک میں یکساں نصاب تعلیم ہو، ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کر سکتا اس لیے غلامی کی زنجیریں ...
16/08/2021

‏25 سال سے میرا ویژن تھا کہ ملک میں یکساں نصاب تعلیم ہو، ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کر سکتا اس لیے غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہے۔یکساں قومی نصاب ایک سوچ ایک قوم کی تشکیل کا موجب بنے گا۔ وزیراعظم عمران خان


16/08/2021

‏آج اگر پاکستان پر عمران خان کی جگہ نوازشریف کی طرح کا کوئی روایتی بزدل شخص حکمران ہوتا جو امریکہ کو انکار کرنے کی بجائے اڈے دے چکا ہوتا تو طالبان اس قدر جلد اور آسانی سے افغانستان کو فتح نا کر سکتے
Absolutely not
وزیراعظم عمران خان تیری جرآت کو سلام

16/08/2021

پاکستان کا افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کو تسلیم کرنے کا فیصلہ,✌
ذرائع

16/08/2021

ہمیں فتح کا وعدہ اللہ اور شکست کا وعدہ بش نے کیا ہے۔ بیشک وعدہ اللہ کا پورا ہوگا۔

پرنسپل عمر کے تاریخی الفاظ۔

16/08/2021

ایٹم ہار گیا سپر پاور امریکہ ہار گیا
وہ پرانے پٹھے کپڑوں والے محمد ﷺ کے غلام جیت گئے

الحَمْدُ ِلله❤️

اللہ اکبر تمام امت مسلم کو مبارک ہو خلیفہ کو حکومت حوالے کر دی گئی ۔۔بیس سال کی جدوجہد لاکھوں شہدا ،قید و بند، ہزار تکلی...
15/08/2021

اللہ اکبر

تمام امت مسلم کو مبارک ہو خلیفہ کو حکومت حوالے کر دی گئی ۔۔
بیس سال کی جدوجہد
لاکھوں شہدا ،قید و بند، ہزار تکلیفات
جذباتی لمحات

😥❤

15/08/2021

افغان فوجی ملک سے باہر رہ کر بھی افغانستان کے دفاع کی جنگ لڑ سکتے ہیں
میاں نواز شریف آف لندن

13/08/2021

‏وزیراعظم عمران خان نے یوم آزادی کو "گرین پاکستان ڈے" قرار دے دیا اور قوم سے پودے لگانے کی اپیل کردی ہے۔

https://t.co/JrMp3b4MvS‎

13/08/2021

یونین کونسل کھلانا
پی ٹی آئ کے کارکنان جلد یونین کونسل لیول پر کارکنان کا اجلاس بلائیں گے،جس میں ویلج ڈوپلمنٹ پلان اور ویلج کمیٹیز فائنل کی جائنگی،
علاوہ ازیں تمام تر محکمہ جات کی بہتری کے لئے مشاورت کی جائے گی،
حکومت آزاد کشمیر سے سید زیشان حیدر کی فوری اور بہترین ایڈجسٹمنٹ کا مطالبہ،
ضلع جہلم ویلی حلقہ 6/7 میں کوئی بھی صوابدیدی عہدہ میرٹ پہ نہ دیا گیا تو سخت ترین ردعمل دینگے۔
ہم نے تبدیلی کے لئے ووٹ دیا ہے، ہم پی ایم ایل این یا پی پی پی کے ووٹرز کی طرح ہر کام میں آمین والا کام نہیں کرینگے۔
تمام یو نین کونسلزکے ساتھ مساویانہ رویہ ہی قابل قبول ہو گا۔۔
مفاد پرست،ابن الوقت اورخوشامدی ٹولے کو پہلے احتساب کے عمل سے گزرنا ہو گا،
کسی بھی کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
کارکنان پی ٹی آئی کھلانا۔

11/08/2021

جو انصاف کرے اسکے ساتھ کھڑے رہو

جو نا انصافی کرے اسکے خلاف کھڑے ہو جاؤ ۔۔!!

11/08/2021

وزیراعظم نے الیکشن شیڈول کے بعد کی گئی تقرریوں کی تفصیلات بذریعہ چیف سیکرٹری مہیا کئے جانے کے احکامات جاری

11/08/2021

عوامی وزیراعظم عبدالقیوم خان نیازی سے حلف اٹھانے کے بعد مختصر ترین عرصہ میں 38 ہزار افراد ملاقات کر چکے ہیں،

11/08/2021

بیرسٹر سلطان محمود آزاد کشمیر کے صدر نامزد۔۔۔۔۔ زرائع

11/08/2021

پیارے بھائی محسن اعوان
ڈی جی ٹو پرائم منسٹر نوٹیفکیشن جاری
۔۔congrats mohsin bhi
❤✌✌

10/08/2021

محکمہ پولیس اور محکمہ مال سے کرپشن اور رشوت کے نظام کو ختم کر کے دم لیں گے انشاءاللّٰہ
سید ذیشان حیدر

(اسلام آباد) مرکزی رہنماء تحریک انصاف امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر6 سید ذیشان حیدر نے چار کروڑ کے کرپشن کیس میں ملوث ملزمان ...
10/08/2021

(اسلام آباد) مرکزی رہنماء تحریک انصاف امیدوار اسمبلی حلقہ نمبر6 سید ذیشان حیدر نے چار کروڑ کے کرپشن کیس میں ملوث ملزمان کے خلاف احتساب بیورو کی کارروائیوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیریوں سے کئے گئے وعدے کرپشن سے پاک کشمیر کی ابتدا ہوچکی کشمیری قوم نے عمران خان کو احتساب کے نام پر بڑا عوامی مینڈیٹ دیکر بھاری اکثریت سے کامیاب بناکر کر یہ واضح کردیا ہے کہ ہماری سب سے بڑی مانگ احتساب ہے جو بلاامتیاز ہونا چاہیے عوام حوصلہ رکھیں ایک ایک سرکاری پیسے کا حساب ہوگا جو خردبرد کیاگیا ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ باقیوں کے لئے سبق ہو اس کیس میں ایک المیہ یہ بھی ہے جن آفیسروں کے دستخط سے چیک جاری ہوئے وہ پرموٹ ہوتے رہے جو صرف ایڈریس لکھنے والے تھے سکیل7۔5 دو ملازم جو عرصہ چار سال سے پابند سلاسل ہیں یہ کہاں کا انصاف ہے ہم کسی کو بریت کا سرٹیفیکیٹ نہیں دیتے لیکن جو مجرم ہیں سب کو ضابطہ کے مطابق سزا ہونی چاہیے یہ کیا ہوا کمزور چار سال سے قید ہے اور طاقتور پرموشن پر پرموشن لے رہیں ہیں انصاف سب کیلئے برابر ہونا چاہیے اسکے لئے جو ضروری اقدامات کرنے پڑیں گے کریں گے انشاءاللّٰہ غریب اور امیر کو برابری کی سطح پر انصاف ملے گا یہی عمران خان کا خواب ہے جو پورا ہو کررہے گا

10/08/2021

تبدیلی شروع
ہٹیاں بالا میں 4 کروڑ روپے کے کرپشن کیس میں سابق ڈی سی کیپٹن(ر) ابرار اعظم۔اور۔ اسسٹنٹ کمشنر سلیم اختر اعوان کو احتساب بیورو نے گرفتار کر لیا۔

09/08/2021

What a beauty 😍 Royals are 6️⃣ wickets down now.

08/08/2021

It’s Match Day 3 as Mirpur Royals take on Bagh Stallions in the 4th match of

07/08/2021

وزیراعظم عمران خان صاحب کو چاہیے کہ اب مہنگائی پر مکمل توجہ دیں ،کوئی بھی ہو مہنگائی پر کھل کر آوز اٹھائیں مگر وزیراعظم عمران خان کے بارے میں ایک لفظ برداشت نہیں کرونگا

07/08/2021

میری نہ پہلے کوئی پارٹی تھی اور نہ بعد میں ہو گی۔۔

بس پوری زندگی کپتان کا
کھلاڑی رہنا چاہتا ہوں🇧🇫🏏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmiri boy Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share