یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثناء کما کان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
ترجمہ:
آپ صاحب الجمال (ﷺ) اور آپ انسانوں کے سردار (ﷺ)
آپ (ﷺ) کے رخِ انور سے چاند چمک اٹھا
آپکی (ﷺ) ثنا کا حق ادا کرنا ممکن ہی نہیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّد❤
جانان!!!!!
#viral #lyrics #fypシ゚ #insta #janan #follow #exolore #smile #eidmubarak
Eywala!!!
#reelsviralシ #fypシ゚ #insta #viral #follow #pic #picoftheday#special#someone#edits#feel#univibes#wahcantt #islamabad #instalike
خالی ہے ابھی جام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
اے گردشِ ایام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
ساقی تجھے اک تھوڑی سی تکلیف تو ہوگی
ساغر کو ذرا تھام میں کچھ سوچ رہا ہوں
پہلے بڑی رغبت تھی ترے نام سے مجھ کو
اب سن کے ترا نام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
ادراک ابھی پورا تعاون نہیں کرتا
دے بادۂ گلفام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
حل کچھ تو نکل آئے گا حالات کی ضد کا
اے کثرت آلام، میں کچھ سوچ رہا ہوں
پھر آج عدمؔ شام سے غمگیں ہے طبیعت
پھر آج سرِ شام میں کچھ سوچ رہا ہوں
عبدالحمید عدمؔ
بہارِ رُت میں اجار رستے تکا کرو گے تو رو پڑو گے..
ایک ادنا سی کوشش.....
#poetry #poetrycommunity #mohsinnaqvi #reelsfypシ #fypシ゚ #reelsviralシ #reelsfbシ #hayati #unilife #hostel #uw#insta #instalike
عشق وی توں میرا پیار وی توں۔........
#explore #feel #reels #fyp #viral #brothers #capcut #edit #insta #explore
میرا عشق وی توں میرا پیار وی توں.........
#explore #eid#pic#fyp#viral #reels #instagram #insta #follow #trending #brothers
جس بزم میں ساغر ہو نہ صہبا ہو نہ خم ہو
رندوں کو تسلی ہے کہ اس بزم میں تم ہو.
#poetry#reels #viral#feelit#viral#travel#explore #train #zia #poetrylovers
اٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے کو
زمانہ بیٹھ گیا حاشیے چڑھانے کو
شب فراق نہ تم آسکے نہ موت آئی
غموں نے گھیر لیا تھا غریب خانے کو
نصیر! جن سے توقع تھی ساتھ دینے کی
تُلے ہیں مجھ پہ وہی انگلیاں اُٹھانے کو
#aliwrites #follow #reels
“The things that make me different are the things that make me.” –
#vibe #gathering #feelingbetter #tour #explorar #explore #place #nature #photooftheday #insta
With CzN's..
.
#family #czn #eidmubarak #reels #insta
Friends are life ....
#friends #bestie #wish #insta #love #life #univibes #unilife