Sadiqabad Weather

  • Home
  • Sadiqabad Weather

Sadiqabad Weather Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sadiqabad Weather, Media/News Company, .

15/10/2023

ہلکی پھلکی بارش انجوائے کرو صادق آباد والو

01/08/2023

بارشوں نے ہمارا شہر گارہ بنا دیا

20/12/2022

جنوری کے آخری ہفتے سے فروری اور مارچ کے دوران پاکستان بھر میں بارشوں اور برفباری کے سسٹم متوقع
ہیں۔

16/12/2022

اگلے چوبیس سے اڑتالیس گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں موسم خشک اور سرد رہے گا
ملک کے کسی علاقے میں بارش کا کوئی امکان نہیں ۔۔

05/12/2022

سردی کے موسم میں کسان بھائیوں کو سلام جو ٹھنڈے موسم میں فصلوں کو پانی لگاتے ہیں

05/12/2022

دھند الرٹ
آج رات اور صبح کے دوران صادق آباد سمیت ضلع رحیم یار خان پنجاب کے میدانی اور وسطی علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں شدید دھند پڑنے کا امکان

05/11/2022

جنوبی پنجاب کوٹ ادو احسان پور میں گرج چمک اور تیز ہواؤں ساتھ اچھی بارش جس سے سردی کا اغاز ہوگیا

26/08/2022

صبح تک موسم ٹھیک ہونے کا امکان

24/08/2022

یا اللہ ہمارے شہر پر رحم فرما

21/08/2022

Subah 5 baje
Barish ha phir se

19/08/2022

صادق آباد سے ملحقہ دریائے سندھ میں سیلاب کا خدشہ
آج رات تک پانی کی سطح سات لاکھ کیوسک تک پہنچنے کا امکان

انتظامیہ نے کینال ریسٹ ہائوس بھونگ گورنمنٹ سکول جمالدین والی ریسٹ ہائوس ماچھکہ میں فلڈ ریلیف کیمپ قائم کردئیے

ایمرجنسی نمبرز بھی جاری
AC SDK 03060920055
AC office 0685705533
PA to AC kashif Nisar 03042555999

16/08/2022

مسلم۔کالونی جناح ٹاؤن رشید آباد غریب آباد مہاجر کالونی آرائیں کالونی پبلک کالونی لغاری کالونی اولڈ صادق آباد مہر آباد حسین آباد اسلام پورہ سیٹلائٹ ٹاون۔ بارش تھم گئی

16 سے 19 اگست کے دوران سیلاب کی وارننگ ⚠️محتاط رہیں
16/08/2022

16 سے 19 اگست کے دوران سیلاب کی وارننگ ⚠️

محتاط رہیں

16/08/2022

Ryk basti Bindoor
Ma t**z barish⛈️⛈️⛈️

16/08/2022

فتح پور کمال خان بیلہ خان پور لیاقت پور اس وقت شدید بارش کی لپیٹ میں 🌧🌦

16/08/2022

صادق آباد طوفانی موسم بارش گرچ چمک آندھی

13/08/2022

سانحہ فیروزہ
انتظامیہ
ضلع بھر میں 14 اگست کی تقریبات کو منسوخ کر کے کل یوم سوگ منانے کا اعلان کرے

12/08/2022

صادق آباد شدید بارش کی لپیٹ میں

11/08/2022

گھٹیا پیجز اور لوگوں کی جانب سے لوگوں کو ڈرایا جارہا کے اب کی بار جو بارشیں ہونگی اس سے سب کچھ تباہی ہوجائے گا ۔ اللہ کی پناہ

10/08/2022

آپکا کونسا علاقہ ہے

10/08/2022

اس وقت شہر صادق آباد
شدید حبس اور گرمی کی لپیٹ میں ہے

10/08/2022

کل شام روہی میں زبردست بارش ہوئی
چمن منٹھار

26/07/2022

*ترنڈہ محمدپناہ،لیاقت پور،اوچشریف کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش۔بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا*

25/07/2022

صادق آباد بارش شروع

24/07/2022

آج بہاولپور میں 2 گھنٹے ہونے والی بارش 15 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جس سے شہر پانی سے بھر گیا، ابھی 10 بجے کی پیش گوئی کے مطابق 7 ملی میٹر اور بارش آنی ہے۔۔
اللہ پاک رحم کرے بس 😢

24/07/2022
24/07/2022

صادق آباد رات سے ہلکی پھلکی بارش کے بعد بادلوں کا سماع چھایا ہوا

24/07/2022

رات ہونے والی بارش۔۔۔RYK-Airport: 6.0 mm
RYK--City: 5.0 mm
KPR 8/P: 29.9 mm
Khanpur: 31.4 mm

24/07/2022

اسلام علیکم دوستوں
آپکے علاقے کا موسم کیسا ہے ؟

23/07/2022


مون سون ٹرف اپنی نارمل پوزیشن سے جنوب منتقل ہوکر راجھستان سے خلیج بنگال تک گزر رہا ہے
ہوا کا کم دباؤ خلیج بنگال سے راجھستان پر موجود کمزور سسٹم سے زم ہو رہا ہے
آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پنجاب سندھ اور بلوچستان میں سیلابی بارشوں کا امکان
ڈی جی خان بہاولپور کراچی حیدرآباد سکھر لاڑکانہ میرپور خاص دادو میں نشیبی علاقے زیر آب آ سکتے ہیں

Monsoon trough is moving south from its normal position and passing from Rajasthan to Bay of Bengal.
A low pressure system is moving from the Bay of Bengal to a weak system over Rajasthan.
Flooding rains are likely in Punjab, Sindh and Balochistan during the next 48 hours DG Khan, Bahawalpur, Karachi, Hyderabad, Sukkur, Larkana, Mirpur, Khas Dadu Division may flood low-lying areas.

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiqabad Weather posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share