Kpk news

Kpk news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kpk news, Media/News Company, .

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبہ صباون خان کے موت کی تحقیقات کی جائیں۔ کیسے اسلامیہ یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے کی طالبہ ...
31/12/2021

اسلامیہ کالج یونیورسٹی کی طالبہ صباون خان کے موت کی تحقیقات کی جائیں۔
کیسے اسلامیہ یونیورسٹی جیسے تعلیمی ادارے کی طالبہ گیس لیکج سے مرتی ہیں؟ اور وائس چانسلر واقعہ پر خاموشی اختیار کرتا ہیں؟ بھاری فیسوں کے باوجود تعلیمی اداروں میں طلباء وطالبات کے زندگیوں سے کھیلا جارہا ہیں۔
صباون خان پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن کی رکن تھی۔
نوید گگیانی
چیئرمین پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن چارسدہ

خواجہ سرا گل پانڑہ پر 6 دن پہلے چہرے اور جسم پر شراب ڈال کر آگ لگادیا گیا تھا جو ابھی تک پشاور کمپلکس ہسپتال میں زیر علا...
30/12/2021

خواجہ سرا گل پانڑہ پر 6 دن پہلے چہرے اور جسم پر شراب ڈال کر آگ لگادیا گیا تھا جو ابھی تک پشاور کمپلکس ہسپتال میں زیر علاج ہںے۔ لیکن 6 دن گزرنے کے باوجود ملزم ابھی تک فرار ہیں اور پولیس کوئی بھی کاروائی کرنے میں ناکام رہی ہںے۔ خیبر پخرونخوا خواجہ سرا کمیونیٹی کی صدر میڈم آرزوخان وزیر اعلی خیبر پختونخوا اور آئی جی پولیس سے پرزور اپیل کرتی ہںے کہ گل پانڑہ کے کیس میں جلد سے جلد کاروائی کی جائے۔

شہید انسپکٹر احمد گل خان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئیاس موقع پر پول...
29/12/2021

شہید انسپکٹر احمد گل خان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی

اس موقع پر پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی پیش کی

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری، سی سی پی او عباس احسن اور دیگر شرکاء نے شہید کے جسد خاکی پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کے لئے دعا کی

آئی جی خیبر پختونخوا معظم جاہ انصاری اور سی سی پی او عباس احسن نے شہید کے ورثاء سے بات چیت کی اور محکمہ پولیس کے لئے شہید انسپکٹر کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا

آئی جی خیبر پختونخوا نے ورثاء کو یقین دلایا کہا کہ شہید افسر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، انہوں نے کہا کہ واقعہ میں ملوث عناصر کو جلد از جلد بے نقاب کر لیا جائے گا

 #فحر ڈھکی ڈی یس پی افتحار حان او یوسف جان اتمانزی۔
18/02/2021

#فحر ڈھکی ڈی یس پی افتحار حان او یوسف جان اتمانزی۔

محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا علام  محمد صادق صاحب کے نماز جنازہ سے پہلے مولانا عطاءالحق درویش صاحب تعزیتی بیان فرمارہے ہ...
17/02/2021

محترم شیخ الحدیث حضرت مولانا علام محمد صادق صاحب کے نماز جنازہ سے پہلے مولانا عطاءالحق درویش صاحب تعزیتی بیان فرمارہے ہیں
شیخ صاحب کی رحلت ایک عظیم سانحہ ہے اللہ تعالی مرحوم کوجنت الفردوس اعلی مقام عطا فرمائے اورپسماندہ گان کو صبرجمیل نصیب کرے آمین

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس صوبائی صدر ایمل ولی خان کی زیر صدارت باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے۔ اجلاس م...
17/02/2021

عوامی نیشنل پارٹی کا پارلیمانی پارٹی اجلاس صوبائی صدر ایمل ولی خان کی زیر صدارت باچا خان مرکز پشاور میں جاری ہے۔ اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا اسمبلی کے منتخب اراکین شریک ہیں۔

|

شیخ الحدیث و التفسیر مولانا غلام محمد صادق صاحب کے جنازے میں شیخ القران و الحدیث مولانا مفتی عبداللہ شاہ صاحب کے ساتھ فخ...
17/02/2021

شیخ الحدیث و التفسیر مولانا غلام محمد صادق صاحب کے جنازے میں شیخ القران و الحدیث مولانا مفتی عبداللہ شاہ صاحب کے ساتھ فخر پختونخوا حضرت مولانا فیاض الکریم عزیزی صاحب کے ملاقات

17/02/2021

Es Page Ko Follow Kro

ساز میر خان  تین دن سےپشاور  سے لاپتہ ھوگیا ھے کسی نے دیکھا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں03009793696
17/02/2021

ساز میر خان تین دن سےپشاور سے لاپتہ ھوگیا ھے کسی نے دیکھا ھو تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03009793696

ایس ایس پی اپریشن منصور امان کے خدمات پنجاب کی حوالے نوٹیفکیشن جاری۔
26/01/2021

ایس ایس پی اپریشن منصور امان کے خدمات پنجاب کی حوالے نوٹیفکیشن جاری۔

ShO s Tabdeil
22/01/2021

ShO s Tabdeil

انسپکٹر ریاض خان ایس ایچ او تھانہ تنگی تعینات ہوگئے
22/01/2021

انسپکٹر ریاض خان ایس ایچ او تھانہ تنگی تعینات ہوگئے

ایس پی سجاد احمد خان ایس پی انوسٹیگشن چارسدہ تعینات
16/12/2020

ایس پی سجاد احمد خان ایس پی انوسٹیگشن چارسدہ تعینات

ممتاز قانون دان قاضی شکیل احمد ایڈوکیٹ اور عمر فاروق مہمند ایڈوکیٹ نے اویس شھید کا کیس مفت لڑنے کا اعلان۔وکلاء کے صدر حا...
09/12/2020

ممتاز قانون دان قاضی شکیل احمد ایڈوکیٹ اور عمر فاروق مہمند ایڈوکیٹ نے اویس شھید کا کیس مفت لڑنے کا اعلان۔
وکلاء کے صدر حاجی محمد ابراھیم مہمند ایڈوکیٹ کا قاتلوں کے کیس کو ضلع بھر میں نہ لڑنے کا اعلان۔۔۔۔۔
ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہیں ساقی۔
میں وکلاء برادری کو 🙋‍♂️ سلام پیش کرتا ھوں۔

میں تمام  پولیس والوں سے درخواست کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی مزدوروں، رکشہ ڈرائیوروں،ریڑھی بانوں، بزرگوں عورتوں اور معصوم بچ...
08/12/2020

میں تمام پولیس والوں سے درخواست کرتا ہوں کہ دوران ڈیوٹی مزدوروں، رکشہ ڈرائیوروں،ریڑھی بانوں، بزرگوں عورتوں اور معصوم بچوں کے ساتھ نرمی سے پیش آیا کریں اور چھوٹی غلطیوں پر انہیں پیار و محبت سے سمجھایا کریں، کیونکہ غریب لوگ اپنے حالات سے بہت پریشان ہوتے ہیں،ہمارا اچھا سلوک ان کی پریشانی تو دور نہیں کرسکتا لیکن چند لمحوں کے لیئے ان کے چہرے پر مسکراہٹ ضرور لاسکتا ہے اور ہوسکتا ہے ان کی مسکراہٹ قیامت کے دن ہمارے بخشش کا ذریعہ بن جائے۔
D S P IZHAR SHAH khan

خیبرپختونخواہ کے معروف پولیس آفیسر رضا محمد خان ایس پی ہیڈکوارٹر کوہاٹ تعینات نوٹفکیشن جاری ۔
04/12/2020

خیبرپختونخواہ کے معروف پولیس آفیسر رضا محمد خان ایس پی ہیڈکوارٹر کوہاٹ تعینات نوٹفکیشن جاری ۔

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کاروائیچارسدہ :تنگی پولیس نے خواجہ سراء کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناکر دو ملزمان کو گرفتا...
04/12/2020

چارسدہ: تنگی پولیس کی کامیاب کاروائی
چارسدہ :تنگی پولیس نے خواجہ سراء کو اغوا کرنے کی کوشش ناکام بناکر دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
چارسدہ: ملزمان کی قبضہ سے اسلحہ اور واردات میں استعمال گاڑی برآمد
چارسدہ : اتمانزئی سے تعلق رکھنے والے ملزمان نعمان ولد معشوق اورتلاوت شاہ ولد محمد نے خواجہ سراء کو اغوا کرتے ہوئے فائرنگ کی .ایس ایچ او تنگی مسعود خان
چارسدہ: پولیس موقع پر پہنچ کر خواجہ سراء کی اغوائیگی ناکام بنا دی .ایس ایچ او تنگی

چارسدہ :تنگی پولیس نے منشیات کے بین الصوبائی سمگلر عرفان ولد باچا گل ساکن گنڈھیری گرفتار کرکے موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 2 کلو چرس اور 65 گرام آئس برامد کر لی .ایس ایچ او تنگی
چارسدہ : علاقے میں امن و امان خراب کرنے کی کسی کو ایجازت نہیں دینگے .ایس ایچ او تنگی مسعود خان

نو تعینات ایس پی آپریشن اینڈ ہیڈکوارٹر مردان رحیم حسین یوسفزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
04/12/2020

نو تعینات ایس پی آپریشن اینڈ ہیڈکوارٹر مردان رحیم حسین یوسفزئی نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

سابقہ ایس ایچ او جمرود حاجی گلاجان آفریدی قاتلانہ حملے میں شہیدضلع خیبر جمرود شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے سابقہ ا...
18/11/2020

سابقہ ایس ایچ او جمرود حاجی گلاجان آفریدی قاتلانہ حملے میں شہید
ضلع خیبر جمرود شاہ کس کے مقام پر نامعلوم افراد نے سابقہ ایس ایچ او جمرود حاجی گلاجان آفریدی پر شدیدفائرنگ کی جس کے نتیجے میں سابقہ ایس ایچ او جمرود حاجی گلاجان آفریدی اور انکے ڈارئیور پولیس اہلکار نواب آفریدی شدیدزخمی ہوئے۔حاجی گلاجان آفریدی پولیس اہلکار نواب آفریدی کے ہمراہ جمرود بازار سے اپنے گھر واقع شاہ کس جارہے تھے کہ اس دوران ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں شدید زخمی ہوئے اور انکو زخمی حالت میں ریسکیو1122نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا تاہم سابقہ ایس ایچ او جمرود حاجی گلا جان آفریدی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اہلکار نواب آفریدی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ایس ایچ او جمرود امجد آفریدی کے مطابق نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جنکی تلاش جاری ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لئے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔شہید حاجی گلاجان آفریدی کئی بار جمرود کے لائن آفیسر بھی رہ چکے ہیں۔حاجی گلاجان آفریدی کے وفات پر مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں نے آفسوس کا اظہار کیا ہے۔

انسپکٹر ہارون جدون ایس ایج او تھانہ ہشتنگری تعینات
23/10/2020

انسپکٹر ہارون جدون ایس ایج او تھانہ ہشتنگری تعینات

انسپکٹر عاشق حسین نئے ایس ایچ او تھانہ  فقیر آباد پشاور تعینات
23/10/2020

انسپکٹر عاشق حسین نئے ایس ایچ او تھانہ فقیر آباد پشاور تعینات

انسپکٹر نور خیدر خان چارسدہ سٹی کے نئے سپہ سالار تعینات ہوگئے
23/10/2020

انسپکٹر نور خیدر خان چارسدہ سٹی کے نئے سپہ سالار تعینات ہوگئے

new ssp traffiq ccp peshawar abbas majeed marwat
22/10/2020

new ssp traffiq ccp peshawar abbas majeed marwat

X SSP Peshawar Sajjad Khan ne aj Additional Director F.I.A Ka charge sambal lia
22/10/2020

X SSP Peshawar Sajjad Khan ne aj Additional Director F.I.A Ka charge sambal lia

صوابئ ٹریفک پولیس کا پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو ضروری پیغام خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف  تین دن بھد کریک ڈاؤن جاری کیا جا...
15/10/2020

صوابئ ٹریفک پولیس کا پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو ضروری پیغام
خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف تین دن بھد کریک ڈاؤن جاری کیا جائے گا ۔

تھانہ زیدہ کے ایس ایچ او اصغر خان کے مبینہ قاتل منیب کو عدالت نے سزائے موت سنادی ۔۔۔ !!!انسداد دہشت گردی مردان کی عدالت ...
13/10/2020

تھانہ زیدہ کے ایس ایچ او اصغر خان کے مبینہ قاتل منیب کو عدالت نے سزائے موت سنادی ۔۔۔ !!!

انسداد دہشت گردی مردان کی عدالت نے پولیس اسٹیشن زیدہ کے ایس ایچ او محمد اصغر خان کو قتل جب کہ دو پولیس کانسٹیبلان کو زخمی کر نے پرمبینہ ملز م منیب کو سزائے موت اور عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔ ڈی پی او آفس سے جاری پریس ریلیز کے مطابق 16اگست2016کی شام کو ایس ایچ او تھانہ زیدہ سب انسپکٹر محمد اصغر خان بمعہ پولیس نفری موضع زیدہ میں سرچ آپریشن میں مصروف تھے کہ اس دوران مجرم اشتہاری منیب ولد لیاقت کی اپنی بیٹھک میں موجودگی کی اطلاع ملی جس پر انکو گرفتار کر نے کے لئے ایس ایچ او نے بمعہ پولیس پارٹی چھاپہ مارا اس دوران منیب نے گرفتاری سے بچنے کی خاطر پولیس پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی جس کے نتیجے میں ایس ایچ ا و تھانہ زیدہ محمد اصغر خان، اے ایس آئی نعیم خان اور کانسٹیبل مرتضیٰ خان گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہو ئے۔ ایس ایچ او محمد اصغر خان پشاور ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں زخموں کی تاب نہ لا تے ہوئے جام شہادت نوش کیا۔ اس کیس کی تفتیش ڈی پی او صوابی، تفتیشی انسپکٹر سید جمیل خان اور ایس پی انوسٹی گیشن کی سر براہی میں کی گئی پولیس نے ملزم منیب کو گرفتار کر کے ان کے خلاف انسداد دہشت گردی مردان عدالت میں کیس چلانے کے لئے چالان پیش کیا۔ عدالت ہذا نے جرم ثابت ہونے پرایس ایچ او محمد اصغر خان کے قتل کے مقدمہ میں ملزم منیب کو سزائے موت جب کہ دو پولیس کانسٹیبلان کو زخمی کرنے کے مقدمہ میں عمر قید کی سزا سنا دی۔

انسان کی کال میں چھپا بھڑیا زرہ سوچئے اُس ماں باپ پر کیا  گزرتی ہوگی آج میرے خیال میں تو ایسے بھڑیوں کو زندہ رہنے کا کوئ...
12/10/2020

انسان کی کال میں چھپا بھڑیا زرہ سوچئے اُس ماں باپ پر کیا گزرتی ہوگی آج میرے خیال میں تو ایسے بھڑیوں کو زندہ رہنے کا کوئی نہیں اور نہ ہی اُسے اتنا ٹائم دینے کی ضرورت کوئی ایسا قانون بنانے کی ضرورت ہے کہ ایسے درندوں کو ایک ماہ کے اندر اندر سرعام پھانسی پر لٹکا دینا چاہے اور عبرت کیلئے اُس کی بوڈی کو تین دن تک کسی چوک میں لٹکائے رہنا چاہے تاکہ دوسرے ان سے عبرت حاصل کرسکے آپ لوگوں کی کیا رائے ہے اس بارے میں ؟

سب انسپکٹر ندیم اختر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئےہے تمام دوستوں سے دُعا کی اپیل کی جاتی ہے
09/10/2020

سب انسپکٹر ندیم اختر روڈ ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوئےہے تمام دوستوں سے دُعا کی اپیل کی جاتی ہے

09/10/2020

چارسدہ میں ظلم کی انتہا 😓
دو سالہ بچی کو جنسی تشدد کے بعد چھری سے اسکا پیٹ پھاڑ کر مار دیا 😡

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share