Al farooq Media news

  • Home
  • Al farooq Media news

Al farooq Media news lover of islam& pakistan

09/10/2022

محبت جہاں مصطفی ہیں وہیں گھر بنانے کو دل چاہتا ہے

یہ نظم جتنا سنو اتنا ہی دل کرتا اور سنو

صلح حدیبیہ کے موقعہ پر مشرکین مکہ نے اعتراض کیا تھا کہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ پر محمد بن عبداللہ لکھا ج...
09/10/2022

صلح حدیبیہ کے موقعہ پر مشرکین مکہ نے اعتراض کیا تھا کہ محمدرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ پر محمد بن عبداللہ لکھا جائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابی رضی اللہ عنہ کو فرمایا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا لفظ مٹاکر محمد بن عبداللہ لکھو تو صحابی رضی اللہ عنہ نے معذرت کی کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم یہ مجھ سے نہیں ہوگا کہ آپ کا نام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مٹاکر محمد بن عبداللہ لکھوں محبت عقیدت اور فرمانبرداری میں ڈوبے وہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تھے جو صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آپ کے حکم سے مٹانا بھی گوارہ نہیں کرتے تھے اور ایک یہ ہیں جو کیک پر محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم لکھ کر اس پر چھری چلاتے ہیں اور پھر وہ کیک کھاکر ڈکارتے چل پڑتے ہیں اور یہ سب کچھ یہ لوگ محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے نام پر کرتے ہیں اس لئے ان کو کچھ کہنا بھی گستاخی ہوگا۔
الله تعالیٰ ہمیں ھدایت عطاء فرمائیں

08/10/2022

پاکستان کے لبرل ملحد مغرب کی مثال پیش کرتے ہے یہاں ایک انگریز باپ کی حالت دیکھے بیٹے کی جنس تبدیلی کے بعد٠

08/10/2022

#ٹرانسجینڈر
ایک بےبس باپ جسکے پاس دولت کی کوئی کمی نہیں لیکن جب جوان اکلوتے بیٹے کو پہلی بار جنس بدلنے کے بعد عورت کی روپ میں دیکھا تو ضبط ٹوٹ گیا
مغربی ممالک اگر خود اس فعل(ٹرانسجینڈر) کو برداشت نہیں کرسکتے تو پاکستان جیسے اسلامی معاشرے پر کیوں مسلط کررہے ہیں.

06/10/2022

مدنی طیارہ بھی آگیا جی اب سفر اور آسانی 😂

06/10/2022

Sad😰

05/10/2022

#ذراسوچیئے..........................!!!!!!!!!!!!!!
۔
یہ کیسی تیسری عید ھے۔ کہ
تفاسیر کی کتب در منثور ۔ تفسیرکبیر ۔ روح المعانی ۔ جلالین اور ابن کثیر میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کے تذکرے اور فضائل تو موجود ھیں مگر بارہ ربیع الاول کی عیدمیلادالنبی کا کوئی ذکر ھی نہیں۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
بخاری شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مسلم شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
ترمذی شریف میں میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
ابوداؤد شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
نسائی شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
ابن ماجہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
مسند احمد میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مسند امام اعظم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
موطا امام مالک میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مستدرک حاکم میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
بیہقی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
مشکاہ شریف میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اب آجاؤ فقہ کی کتب کی طرف ۔ ۔ ۔
فقہ حنفی کی سب سے مستند کتاب ھدایہ میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
قدوری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
فتاوی عالمگیری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
کنزالدقائق میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
فتاوی شامی میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
بدائع الصنائع میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک دور میں بارہ ربیع الاول 63 مرتبہ آیا
پھر حضور کے دنیا سے تشریف لیجانے کے بعد حضرت ابوبکر صدیق رض کے دور میں 2 مرتبہ بارہ ربیع الاول آیا پھر حضرت عمر رض کے دور میں 12 ربیع الاول شاید 4 مرتبہ آیا اسی طرح عثمان رض اور حضرت علی رض کے دور میں کئی مرتبہ 12 ربیع الاول کا دن آیا اسی طرح جنت کے سرداروں حضرت حسن و حسین رض کی زندگیوں میں 12 ربیع الاول کئی مرتبہ آیا پھر امام ابوحنیفہ اور شیخ عبدالقادر جیلانی رح کے دور میں بہت مرتبہ بارہ ربیع الاول آیا ۔ ۔ کیا ان تمام محترم ھستیوں نے بارہ ربیع الاول کو عید کہہ کر جشن منائے؟؟؟ ھرگز نہیں ورنہ حوالہ دو
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
امام مالک کی فقہ کی کتاب المدونہ الکبری میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
امام شافعی کی فقہ کی کتاب " الام " میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
امام ابوحنیفہ رح کی کتاب مسندالامام الاعظم۔ کتاب الاثار ۔ سیرکبیر اور سیرصغیر میں عیدالاضحی اور عیدالفطر کا عنوان تو ھے مگر عیدمیلادالنبی کا کوئی عنوان نہیں ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
اور آخر یہ بارہ ربیع الاول کی کیسی عید ھے کہ مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی پر کوئی لائٹنگ اور ھلہ گلہ نہیں ھے حالانکہ عیدالفطر اور عیدالاضحی وھاں جوش و جذبے سے منائی جاتی ھے۔
سعودی عرب ۔ ترکی ۔ملائشیا انڈونیشیا عراق افغانستان کویت سوڈان بحرین سمیت بہت سے ممالک کے مسلمان عیدالفطر اور عیدالاضحی پر تو مکمل سرکاری چھٹی کرتے ھیں مگر بارہ ربیع الاول کو وھاں کوئی چھٹی اور جشن نہیں منائے جاتے۔
خانہ کعبہ و مسجدنبوی کے ائمہ ۔ لاکھوں دیوبندی علما لاکھوں سلفی علما جماعت اسلامی والے جامعہ ازھر مصر والے دارالعلوم دیوبند والے ۔ شافعی علما ۔ حنبلی علما ۔ مالکی علما عیدالفطر اور عیدالاضحی تو مکمل اھتمام سے مناتے ھیں مگر یہ جشن عیدمیلادالنبی والی عید یہ سب کیوں نہیں مناتے؟ آخر سوچنے کی بات ھے۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

05/10/2022

اللہ معاف فرمائے کیا یہ ہے عشق نبی ص عید ملادالنبی ص کے نام پہ کیا کیا خرافات ایجات کیا اللہ پاک ہدایت ان سب کو

04/10/2022
04/10/2022

یہ نعت پہلے سنی تھی لیکن ترجمہ سمجھ نہی آرہا تھا آج سنے ترجمے کے ساتھ یقین جانے عجیب کفیت ہوجاتی ہے دل لگا کر سنے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al farooq Media news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share