HANGU TV

HANGU TV Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HANGU TV, News & Media Website, .

26/03/2022

عمران خان دور میں پاکستان ٹرانسپیرنسی انڈیکس میں 117 سے 140 پر پہنچ گیا، جی ڈی پی چھ سے گر کر تقریباً نصف ہو گیا، پریس فریڈم میں 138 سے 145 پر پہنچ گیا، فی کس آمدن 1465 ڈالر سے 1194 ڈالر ہو گئی۔ ابھی ٹھنڈ نہیں پڑی، تو امر المعروف پکارو اور نکلو کپتان کی خاطر۔

22/03/2022
20/03/2022

کیا یہ سچ ہے؟؟

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ۔
08/03/2022

قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی گئی ۔

الیکشن کمیشن نے ضلع ہنگو کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33میں ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں ا...
08/03/2022

الیکشن کمیشن نے ضلع ہنگو کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33میں ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے مقامی رہنماوں اور بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے مساجد کے ائمہ کرام، اقلیتی رہنماؤں اور غرباء میں احسا س کفالت سکیم اور زکوۃ سکیم کے تحت چیک تقسیم کرنے کا نوٹس لیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کو صاف اور شفاف الیکشن یقینی بنانے کے لیے ہدایات جاری کردیئے ہیں، گزشتہ روز الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افیسر نے ضلعی ا نتظامیہ کو اس حوالے سے مراسلہ لکھا ، مراسلے میں لکھا گیا کہ الیکشن کمیشن کو سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ بعض بلدیاتی نمائندوں اور سیاسی جماعتوں کے مقامی قائدین نے مساجد کے آئمہ کرام،اقلیتی مذہبی رہنماؤں سمیت غرباء میں احساس کفالت اور زکوۃ سکیموں کے تحت امدادی چیکس تقسیم کیے ہیں لہذا ضلعی انتظامیہ حلقے میں ضمنی الیکشن صاف اور شفاف یقینی بنائے اور رولزریگولیشن کی خلاف ورزی کرنے کی صورت میں الیکشن کمیشن کو رپورٹ کریں

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share