Arbaz Marri

Arbaz Marri Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Arbaz Marri, Gaming Video Creator, .

Asia Cup 2023 PAK vs IND toss: India won the toss and chose to bat first.
02/09/2023

Asia Cup 2023 PAK vs IND toss: India won the toss and chose to bat first.

This is the craze of Pak vs Ind Match💘
02/09/2023

This is the craze of Pak vs Ind Match💘

Imran khan was watching Pak vs Ind match , who remembers this picture?
02/09/2023

Imran khan was watching Pak vs Ind match , who remembers this picture?

Breaking News Covers are removed and weather is fine Pak vs Ind       Rain
02/09/2023

Breaking News
Covers are removed and weather is fine
Pak vs Ind Rain

May Allah Accept our Duas Inshallah Pakistan win today Match Pak vs Ind       Rain
02/09/2023

May Allah Accept our Duas
Inshallah Pakistan win today Match
Pak vs Ind Rain

18/08/2023

He'llo how are you friends

05/08/2023

عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج شروع ہوگئے۔

05/08/2023

عمران خان 5 سال کے لیے نااہل، 3 سال قید کی سزا۔۔۔!!
😡

05/08/2023

‏اگر 14 اگست کو امریکہ سارے پاکستانیوں کے لئے ویزا کھول دے
تو کیا آپ 14 اگست کو یوم آزادی منائیں گے یا ویزہ لیں گے؟؟

20/07/2023
19/07/2023

Hello How Are You All

شلوار نامہ آج سے تیس چالیس سال پہلے دیہات میں شلوار (جسے عرف عام میں ستھنڑ کہا جاتا تھا) کا رواج کم ہی ہوتا تھا۔ دھوتی چ...
01/07/2023

شلوار نامہ
آج سے تیس چالیس سال پہلے دیہات میں شلوار (جسے عرف عام میں ستھنڑ کہا جاتا تھا) کا رواج کم ہی ہوتا تھا۔ دھوتی چادر پہننا عام تھا اور کسی کو ملازمت کی مجبوری سے یہ پہننا بھی پڑتی تھی تو گھر آتے ہی سب سے پہلے شلوار سے جان چھڑائی جاتی
بس یوں سمجھیے کہ شلوار کی وہی حیثیت تھی جو یوسفی کے بقول ٹائی کی ہے
مرشد کے بقول ٹائی کا ایک ہی فائدہ سمجھ میں آتا ہے کہ جب اتارو تو بہت سکون ملتا ہے۔
سب سے زیادہ اس موئی شلوار سے تنگ پرائمری سکول ماسٹر ہوا کرتے تھے کہ سرکار کی طرف سے سخت ہدایات تھیں کہ دوران ڈیوٹی شلوار پہنی جائے اب سرکاری احکامات کی مجبوریاں وہی سمجھ سکتے ہیں جنہیں سرکار سے پالا پڑا ہے
لیکن جہاں ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے وہاں راستہ نکالنا بھی آنا چاہیئے تو بہت سے اساتذہ نے اسکا یہ حل نکالا تھا کہ سکول میں ایک عدد شلوار ناڑا ڈال کر لٹکا دیتے تھے اور دور سے ہی کسی افسر کو آتا دیکھتے تو فورا کمرے میں جا کر شلوار کو دھوتی سے بدل دیتے افسر بھی خوش ھو جاتے
ہمارے ایک محترم استاد نے بھی ایک عدد سفید شلوار کمرے میں رجسٹروں کی الماری کے ساتھ کیل پہ لٹکائی ہوئی تھی اب شومئی قسمت کہ کئی ماہ تک کسی افسر کو معائنہ کی ضرورت محسوس نہ ہوئی اور اس تمام عرصہ میں شلوار بھی ہر قسم کی زحمت سے بچی رہی گرمیوں کی چھٹیوں سے دو تین دن پہلے ایک نابکار قسم کے افسر کو معائنہ کی سوجھی تو ٹپک پڑا اور ماسٹر صاحب کو بھی تب پتہ چلا جب افسر صاحب سکول میں قدم رنجہ فرما چکے تھے چھڑی پھینک فورا کمرے کو بھاگے کہ شلوار زیب تن کر کے فرائض منصبی ادا کریں جیسے ہی شلوار میں دونوں ٹانگیں ڈال کر ناڑا باندھنا چاہا تو شلوار کے اندر طوفان برپا ہو گیا کیونکہ عرصہ زیادہ ہونے کی وجہ سے بھڑوں ( ہمارے ہاں پیلےڈیموں ، بھونڈوں ) نے شلوار کے اندرونی علاقوں کو سرکاری زمین سمجھ کر اپنا گھروندا بنا لیا تھا

اس کے بعد کیا ہوا اسے آپکے تخیل کی پرواز پر چھوڑتے ہیں کہ قلم میں اظہار کی تاب نہیں

(منقول)

EID MUBARAK ❤️

مٹی  کی  محبت میں  ہم  آشفتہ سروں  نے ،وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔
14/06/2023

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے ،
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے۔

09/06/2023

جو قوم اپنے بچوں کو آلودہ پانی پلائے اور جب لیڈر ووٹ لینے آئے تو اسے منرل واٹر دے تو اس قوم کی عقل پر فاتحہ پڑھ لینی چائیے۔

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کٸی دیہایوں سے سنی اور سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ مقابلے ک...
07/06/2023

کچھوے اور خرگوش دونوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ کٸی دیہایوں سے سنی اور سناٸی جانے والی ہمارے درمیان دوڑ مقابلے کی کہانی منگهڑت، حقاٸق کے برعکس اور جھوٹ پر مبنی ہے۔
انہوں کہا ہے کہ نہ کبھی ہم نے اس قسم کا کوٸی دوڑ مقابلہ ماضی میں کیا ہے نہ مستقبل میں کوٸی ارادہ رکھتے ہیں

*🌟 _چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جماعت اسلامی کے امیر اور امیدوار برائے کراچی مئیرشپ حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات_ 🌟**...
02/06/2023

*🌟 _چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جماعت اسلامی کے امیر اور امیدوار برائے کراچی مئیرشپ حافظ نعیم الرحمن سے ملاقات_ 🌟*

*_2 جون 2023🏞️_*

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے انفارمیشن سیکرٹری و جنرل کونسلر ٹاون فور سبیل افریدی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ.....
02/06/2023

پاکستان تحریک انصاف ضلع خیبر کے انفارمیشن سیکرٹری و جنرل کونسلر ٹاون فور سبیل افریدی کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ...
گھر کے بڑے دروازے کو جزوی نقصان...
یاد رہے کہ سبیل افریدی سیاسی ورکر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین سوشل ورکر بھی ہے سبیل افریدی کے مطابق کسی کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے.

Yeh kesa June ha huihuihuihuihui
01/06/2023

Yeh kesa June ha huihuihuihuihui

پاکستانيوں عمران خان کو  غور سے دیکھ لو۔ یہ تمھارا اگلا وزیر اعظم ہے۔ان شاء اللہ۔۔۔💝✌💝
01/06/2023

پاکستانيوں عمران خان کو غور سے دیکھ لو۔ یہ تمھارا اگلا وزیر اعظم ہے۔
ان شاء اللہ۔۔۔💝✌💝

کپتان کو نام نہاد رہنما چھوڑ کر جا سکتے ہیں لیکن ہم کارکنان مرتے دم تک اپنے کپتان کیساتھ کھڑے رہیں گے ✊
01/06/2023

کپتان کو نام نہاد رہنما چھوڑ کر جا سکتے ہیں لیکن ہم کارکنان مرتے دم تک اپنے کپتان کیساتھ کھڑے رہیں گے ✊

پھولوں کے کاٹ دئے جانے سے کیا بہار رکے گی؟ بہار تو آنی ہے،بہار ضرور آئے گی انشاء اللہ!
01/06/2023

پھولوں کے کاٹ دئے جانے سے کیا بہار رکے گی؟
بہار تو آنی ہے،بہار ضرور آئے گی
انشاء اللہ!

جنہوں نے طاقت کے نشے میں ہم سے مفت علاج چھینا ہےہم وعدہ کرتے ہیں ہم ووٹ 🗳️ کی طاقت سے ان سے اقتدار چھین لیں گے انشااللہ ...
01/06/2023

جنہوں نے طاقت کے نشے میں ہم سے مفت علاج چھینا ہے
ہم وعدہ کرتے ہیں ہم ووٹ 🗳️ کی طاقت سے ان سے اقتدار چھین لیں گے انشااللہ 🔥🔥🔥

تنخواہ عید پر اڑانے اور چالیس دن کا مہینہ گزارنے کے بعد اسوقت سرکاری ملازمین کی حالت😂🤣😭😭
31/05/2023

تنخواہ عید پر اڑانے اور چالیس دن کا مہینہ گزارنے کے بعد اسوقت سرکاری ملازمین کی حالت😂🤣😭😭

کسی کے پارٹی رکن کے چھوڑنے سے لیڈر کو فرق نہیں پڑتا۔فرق تب پڑتا ہے جب قوم کسی لیڈر کا ساتھ چھوڑتی ہے ❤
30/05/2023

کسی کے پارٹی رکن کے چھوڑنے سے لیڈر کو فرق نہیں پڑتا۔فرق تب پڑتا ہے جب قوم کسی لیڈر کا ساتھ چھوڑتی ہے ❤

ہمیں امیدوار سے نہیں عمران خان سے محبت ہےامیدوار کوٸی بھی ہو ووٹ بیٹ کوہی ملےگا تم کوشش کرلو ہم ضد کریں گے✌️🤘
30/05/2023

ہمیں امیدوار سے نہیں عمران خان سے محبت ہے
امیدوار کوٸی بھی ہو ووٹ بیٹ کوہی ملےگا
تم کوشش کرلو ہم ضد کریں گے✌️🤘

جب طوفان آتا ہے تو کمزور پتے درخت کو چھوڑ کر زمین پر گر جاتے ہیں، پھر انکی کوئی توقیر نہیں رہتی
30/05/2023

جب طوفان آتا ہے تو کمزور پتے درخت کو چھوڑ کر زمین پر گر جاتے ہیں، پھر انکی کوئی توقیر نہیں رہتی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arbaz Marri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share