28/08/2022
*بورےوالا. نامعلوم چور کی ایکس بلاک میں واقع وکیل کے گھر میں لوٹ مار،لاکھوں روپے نقدی، لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات چوری ہو گئے،بار ایسوی ایشن کے ممبر کامران اسلم تحصیل کورٹ میں واقع اپنے چیمبر چلا گیا دفتر سے واپسی پر دیکھا تو الماریوں کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے اور نامعلوم چور کامران اسلم کی عدم موجودگی میں 2 لاکھ 90 ہزار روپے نقدی اور ساڑھے تین لاکھ روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہو چکا تھا تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس مصروف تفتیش ہے.