SUCH TV DG KHAN

  • Home
  • SUCH TV DG KHAN

SUCH TV DG KHAN dgkhan

12/09/2022
12/09/2022

ڈیرہ غازی خان خان کھاد بورن پروگرام سچی بات سچ ٹی وی پر

ڈیرہ غازیخان۔ *علاقہ تھانہ دراہمہ پولیس کی کاروائی چوری شدہ مویشی مالیتی 5 لاکھ روپے برآمد کر کے مالکان کے حوالے۔* تفصیل...
11/09/2022

ڈیرہ غازیخان۔
*علاقہ تھانہ دراہمہ پولیس کی کاروائی چوری شدہ مویشی مالیتی 5 لاکھ روپے برآمد کر کے مالکان کے حوالے۔*

تفصیلات کے مطابق علاقہ تھانہ دراہمہ پولیس نے چوری ہونے والے مویشی جو کہ 5 لاکھ روپے مالیتی تھے برآمد کر کے اصل مالک کے حوالے کر دئے۔ ایس ایچ او تھانہ دراہمہ محمد عارف نے بتایا کہ پولیس تھانہ دراہمہ کو مدعی مقدمہ نے درخواست دی کہ اس کے مویشی گائے، بھینس اور ان کے بچھڑے کو میں رات کو باندھ کر سو گیا صبح دیکھا تو میرے مویشی موجود نہ تھے جنہیں چور چوری کر کے لئے گئے جس کی اطلاع پولیس تھانہ کو دی گئی جس پر تھانہ دراہمہ پولیس نے مقدمہ نمبر 401/22 درج کر کے مویشی کی تلاش شروع کر دی۔ ناصر حسین تفتیشی آفیسر معہ پولیس نے آخر کار دن رات کی محنت سے مویشی چوری کرنے والے ملزم قاسم کے قبضہ سے بھینس، گائے اور ان کے بچھڑے جو کہ کل مالیتی 5 لاکھ روپے کے بنتے ہیں سے برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور مویشی اصل مالک کے حوالے کر دئے۔

پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان۔

ضلع ڈیرہ غازیخان*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم کی ہدایت پر معاشرتی کرائم کے خلاف  تھانہ صدرتونسہ پولیس ن...
11/09/2022

ضلع ڈیرہ غازیخان

*ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد علی وسیم کی ہدایت پر معاشرتی کرائم کے خلاف تھانہ صدرتونسہ پولیس نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے جوئے کے اڈے پر ریڈ متعدد ملزمان گرفتار*

تفصیلا ت کے مطابق محمد اقبال بزدار ایس ایچ او تھانہ صدرتونسہ کواطلاع موصول ہوئی کہ مسمی عبدالستار بغلانی جوکہ جواء کھلواتا ہے اور کھیلتا بھی ہے اس وقت اپنے چائے کے ہوٹل پر شارع عام چند اشخاص کے ساتھ بذریعہ تاش جواء کھیلنے میں مصروف ہے اگر فوری ریڈ کیاجاوے تو پکڑےجا سکتے ہیں ۔مخبر کی اطلاع معقول پا کر ریڈنگ پارٹی تشکیل دیکر ایس ایچ او تھانہ صدرتونسہ،محمد یوسف بلوچ سب انسپکٹر،محمد طیب اے ایس آئی معہ ملازمان موقع پر پہنچے۔جہاں پر ملزمان بذریعہ تاش جواء کھیلنے میں مصروف تھے ملزمان1۔ غلام شبیر ولد نصیر احمد قوم ملغانی سکنہ سوکڑ 2۔شاہ نواز ولد محمد عبداللہ قوم گاڈی سکنہ سوکڑ 3۔وحیدالحسن ولد تاج محمدقوم ملغانی سکنہ سوکڑ 4۔شہاب الدین ولد غلام حیدر قوم ملغانی سکنہ سوکڑ5۔محمد بخش ولد محمد رمضان قوم ملاں سکنہ بغلانی 6۔ثناء اللہ ولد فدا حسین قوم میراثی سکنہ بغلانی 7۔طاہر رحیم ولد عبدالرحیم قوم بغلانی سکنہ بغلانی 8۔محمد سلیم ولد غلام صدیق قوم درکھان سکنہ بغلانی 9۔محمد خالد ولد محمد رفیق قوم بغلانی سکنہ بغلانی 10۔عبدالرحمان ولد علی محمد ملغانی سکنہ سوکڑ 11۔ ظفر اقبال ولد غلام حسین قوم مسوانی سکنہ بغلانی 12۔ناصر عباس ولد مہمدخان قوم بغلانی سکنہ بغلانی 13۔سجاد الرحمان ولد منظور احمد قوم مغلانی سکنہ سوکڑکوموقعہ پر قابو کرلیا گیا موقع پر پڑداؤ پر لگی ہوئی کل رقم71460 روپے اور موبائل فون وغیرہ برآمد کرلی۔

اس موقع پررانا جان محمد ڈی ایس پی سرکل تونسہ کا کہنا تھا کہ قانون سے کوئی بھی شخص بالاتر نہیں جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی کسی کے ساتھ کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی۔

پبلک ریلیشن آفیسر
دفتر ڈی پی او ڈیرہ غازیخان

11/09/2022

ڈیرہ غازی خان سیلاب متاثرین

11/09/2022

ڈیرہ غازی خان دریائے سندھ

11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022

ڈیرہ غازی خان سچی بات پروگرام سچ ٹی وی پر سیلاب صورتحال بحالی پر شکریہ سچ ٹی وی

11/09/2022
11/09/2022

ڈیرہ غازی خان ڈی پی او کی طرف سے راشن تقسیم کیا گیا

11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022
11/09/2022
10/09/2022
10/09/2022

ڈیرہ غازی خان سیلاب متاثرین کی مدد نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں دیکھئے ویڈیو محمد علی کی براہ راست سچ ٹی وی پر

10/09/2022

ڈیرہ غازی خان 15 روزے رکھے سیلاب متاثرین کا بحالی کا کام ابھی تک جاری نہیں ہوا

10/09/2022

ڈیرہ غازی خان سیلاب متاثریں

10/09/2022
10/09/2022

ڈیرہ غازی خان سچ ٹی وی کی خبر پر ایکشن ملتان روڈ پر کام جاری دھول مٹی سے مسافر پریشان تھے سچ ٹی وی نے خبر چلائی تھی ڈیرہ غازی خان کی عوام نے سچ ٹی وی پر شکریہ ادا کیا

07/09/2022

سیلاب کی صورت حال فیصل عباسی نیوز کے اینکر سچ ٹی وی پر پروگرام ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان پروگرام

07/09/2022

آج کا اخبار پروگرام سچ ٹی وی پر سیلاب ڈیرہ غازی خان کوہ سلیمان سخی سرور

07/09/2022
07/09/2022

ڈیرہ غازی خان سیلاب کے علاقوں میں کچرا پھینک رہے ہیں کارپوریشن ڈی جی خان

05/09/2022

Dgkhan news

05/09/2022

Dgkhan1122 news

05/09/2022

تونسہ شریف پولیس گردی سچ ٹی وی رپورٹر پر تشدد کیمرہ توڑ دیا اور دھمکیاں دیں آئی جی پنجاب کا نوٹس لے

05/09/2022

ڈیرہ غازی خان سیلاب زدگان کی خدمت میں ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں دن رات میڈیکل کیمپ لگا کر سیلاب زدگان کی خدمت کی اس حوالے سے دیکھتے ہیں محمد علی میرانی کی یہ رپورٹ
Vo

ڈیرہ غازی خان ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے نوجوان ڈاکٹروں نے سیلاب زدگان لوگوں کی دن رات خدمت کی سیلاب زدہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ لگائے بیمار مریضوں کا علاج کیا اور اپنی مدد آپ کے تحت لوگوں میں راشن بھی تقسیم کیا ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم سیلاب میں ڈوبے ہوئے لوگوں کی آخری وقت تک مدد کرتے رہیں گے جب تک وہ اپنے گھروں کو نہیں چلے جاتے

04/09/2022

ڈیرہ غازی خان کمشنر میڈیا بریکنگ سیلاب متاثرین اس حوالے سے دیکھیں محمد علی میرانی کی یہ رپورٹ

04/09/2022

ڈیرہ غازی خان فورٹ منٹرو کھول دیا گیا ڈپٹی کمشنر

04/09/2022

ڈی جی خان کے درخشاں ستارے ریسکو، 1122کے ریجنل آفیسر ڈاکٹر ناطق حیات جنون 25 جولائی سے لے کر اب تک اپنی ٹیم کے ہمراہ دن رات سیلاب زدگان کی مدد کی ہمارے نمائندے محمد علی میرانی ان کے ساتھ موجود ہیں اور ان کی عظمت کو سلام پیش کر رہے ہیں مزید جانتے ہیں محمد علی میرانی سے جی علی میرانی

04/09/2022

ڈیرہ غازی خان راجن پور تونسہ شریف بیماریاں پھوٹ پڑے سیلاب کے بعد

04/09/2022

Dc dgkhan such tv

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUCH TV DG KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share