Zalaan TV Plus

  • Home
  • Zalaan TV Plus

Zalaan TV Plus Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zalaan TV Plus, TV Channel, .

د جنازے اعلانعمرزئی بازارد نورانی کتابونو والا  زلمی زوی  محسن وفات شوی دی دھغی د جنازے مونز بۀ نن 11 بجے حاجی اباد مقبر...
27/01/2025

د جنازے اعلان
عمرزئی بازار
د نورانی کتابونو والا زلمی زوی محسن وفات شوی دی دھغی د جنازے مونز بۀ نن 11 بجے حاجی اباد مقبرہ کی ادا کیگی

27/01/2025

غم دے زورور دے ڈیر زیات
اللہ دے وبخہ رورہ😭😭

27/01/2025

ویلج کونسل زرباب گڑھی میں باچا خان اور ولی خان کی برسی کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد کیا گیا میٹنگ میں ضلعی سالار محمد جان خان ۔صدر ابراہیم رضا کی قیادت میں اجلاس ہوا ۔جسمیں تحصیل جوائنٹ سیکرٹری سنگریز خان صدر موسیٰ خان بھی بطورِ مہمان شریک ہوئے ۔

26/01/2025

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان فخر افغان باچا خان کی 37ویں اور قائد جمہوریت خان عبدالولی خان کی 19 ویں برسی کی مناسبت سے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے زير اہتمام جناح گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں۔

26/01/2025

ایک غریب گھرانے کیلئے راشن کی ضرورت ہے ۔شوہر بیمار ہیں۔اور چار بچے بھی ہیں ایک مہینے سے گھر میں کھانے کیلئے کوئی چیز بھی موجود نہیں ہیں راشن کیلئے مدد کریں ایزی پیسہ 03439537889

اعلان جنازہ دا خاجی آباد۔ دا حسن نورانی کتب خانہ والا زوے دا عارف استاد۔ او نعیم۔ ورارہ او دا صاحب زادہ فیضان اللہ صاحب ...
26/01/2025

اعلان جنازہ
دا خاجی آباد۔ دا حسن نورانی کتب خانہ والا زوے دا عارف استاد۔ او نعیم۔ ورارہ او دا صاحب زادہ فیضان اللہ صاحب او الحمدللہ صاحب نواسے محسن پہ حق باندے رسیدلے دے۔ دا مرحوم دا جنازے مونز بہ سبا 11 بجے دا خاجی آباد پہ مقبرہ کے ادا کیگی۔ بروز پیر

26/01/2025

علماء کرام صاحبان سن لے اور ۔ثواب کی نیت سے آگے شیئر کریں

26/01/2025

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 200 فیصد اضافے کی منظوری دیدی گئئ جبکہ سرکاری ملازمین کی پنشن ختم کی جارہی ہیں ...

اعلان جنازہ دا گل خطاب کورونہ عمرزی ۔دا منشی واجد علی ۔ناصر علی او فیروز علی مور بی بی او دا طاہر چاچی پہ حق باندے رسیدل...
26/01/2025

اعلان جنازہ
دا گل خطاب کورونہ عمرزی ۔دا منشی واجد علی ۔ناصر علی او فیروز علی مور بی بی او دا طاہر چاچی پہ حق باندے رسیدلے دہ دا مرحومے دا جنازے مونز بہ نن ماسپحین 2 بجے دا سمدستی بابا پہ مقبرہ کے ادا کیگی بروز اتوار

26/01/2025

یوسف آباد عمرزی ۔20 کمروں پر مشتمل بلڈنگ کرائے کیلئے خالی۔اگر کسی کو سکول کالج ہسپتال یا دوسرے ادارے کیلئے درکار ہے تو رابطہ کریں03120156404 دوسرا نمبر 03459070923

اظہار تشکرمیں اپنے  اور اپنے خاندان کی طرف سے   تمام رشتہ داروں، عزیزوں،دوستوں اورخیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں ...
25/01/2025

اظہار تشکر
میں اپنے اور اپنے خاندان کی طرف سے تمام رشتہ داروں، عزیزوں،دوستوں اورخیرخواہوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میرے.......والد صاحب.... کی وفات پر میرے اور میرے خاندان کے ساتھ ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔جن لوگوں نے نماز جنازہ اور تدفین میں شرکت کی اور جن لوگوں نے
گھر پر آکر تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی۔

علماء کرام ۔ صحافی حضرات ۔ سیاسی اور سماجی حضرات ان تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں۔جنہوں نے خصوصی دعاؤں کا اہتمام کیا۔
ان تمام احباب کا فرداًفرداً شکریہ ادا کرنا ممکن نہیں لہٰذا ہم سوشل میڈیاکے ذریعے آپ سب کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ پاک آپ سب کو جزائے خیر دے اور تمام پریشانیوں سے بچائے ۔سوگوار۔ مولانا حبیب الرحمن صاحب ۔قاری سمیع رحمان صاحب اور قاری تسبیح اللہ صاحب

عثمان سٹیل اینڈ سیمنٹ کے اونر عثمان خان کو چراٹ سیمنٹ کیطرف سے لگاتار دوسرے مرتبہ بہترین سیل پر فرسٹ پوزیشن کا ایوارڈ دی...
25/01/2025

عثمان سٹیل اینڈ سیمنٹ کے اونر عثمان خان کو چراٹ سیمنٹ کیطرف سے لگاتار دوسرے مرتبہ بہترین سیل پر فرسٹ پوزیشن کا ایوارڈ دیا گیا بہت بہت مبارک

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس باچا خان مرکز سندھ میں منعقد ہوا۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان اجلاس سے ...
25/01/2025

کراچی: عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس باچا خان مرکز سندھ میں منعقد ہوا۔ مرکزی صدر ایمل ولی خان اجلاس سے اختتامی خطاب کررہے ہیں۔سابقہ ایم پی اے شکیل بشیر خان عمرزی بھی شریک تھے

25/01/2025

صوبائی اسمبلی ممبران ارشد خان عمرزئی ، افتخار اللہ ،عادل خان، عبد المنعم مسعود خان اور محکمہ سٹاف کے ہمراہ ہری چند فارم کا دورہ کیا ۔

25/01/2025

ایم پی اے ارشد عمرزی کی تعاون سے یخ کوہی نالی کی صفائی جاری ۔خافظ آباد کے مقام پر نالے کے اوپر سے تجاوزات بھی ہٹائے گئی ۔نالے کی اوپر دیوار اور درخت کو بھی گرایا گیا

تلاش گمشدگی فرقان علی ولد ظفر علی سکنہ سٹیشن کلے تنگی 22/1/25  مدرسہ اسلامیہ تنگی سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ۔ کسی کو ...
25/01/2025

تلاش گمشدگی
فرقان علی ولد ظفر علی سکنہ سٹیشن کلے تنگی 22/1/25 مدرسہ اسلامیہ تنگی سے گھر جاتے ہوئے لاپتہ ہوگیا ۔ کسی کو کوئی معلومات ہو مہربانی کرکے رابطہ کریں ۔
03196162133
03067748630
پوسٹ آگے شیئر کریں

24/01/2025

محترم جناب
مولانا عمر علی
کو دستارفضلیت بہت بہت مبارک۔اج باقاعدہ مہمانوں کیلئے کھانے کا ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا ۔

24/01/2025

یخ کوہی نالے کی صفائی جاری ۔نالے پر موجود 30 سالہ تجاوزات کا خاتمہ شکریہ ایم پی اے ارشد عمرزی

Address


Telephone

+923439537889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalaan TV Plus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share