News of Pakistanis

  • Home
  • News of Pakistanis

News of Pakistanis تازہ خبریں اور اصل خبریں�

08/05/2023

فوج اور حکومتی اتحاد ایک پیج پر کیسے پہنچا صحافی عمار مسعود کا خوبصورت تجزیہ ۔۔۔۔۔

17/04/2023

اعتزاز احسن اور لطیف کھوسے جیسے بوڑھے کھوسٹ زندگی کے اس حصے میں ویسے ہی آکر سٹھیا جاتے ہیں اسلئے انکی کسی بھی بات کو سیریس لیکر کوئی رائے قائم نہیں کرنی چاہئے ۔

06/04/2023

ڈسٹبن کا خ*ل منہ پر چھڑا کر پیشی پر پیش ہونیوالا صاحب بہادر امت مسلمہ کا بہادر لیڈر ہے، واہ بھائی یوتھیو سب کو کیا عمرانڈوز سمجھا ہوا ہے😆

06/04/2023
26/03/2023

عمران کی ہربات پر تنقید کرنا بنتا نہیں ہے،گاڑی کے بونٹ پر جنگلا کارکنوں کے بیٹھنے کے لئے لگایا ہے ۔

29/12/2022

جس نظام میں مزدور ایک ڈاکٹر کی فیس ادا نہیں کر سکتا وہ نظام مسیحا نہیں تاجر پیدا کرتا ہے ۔

29/12/2022

آئس لینڈ ترقی یافتہ اور خوبصورت ملک ہے۔ مزدور کی سالانہ انکم 60 ہزار ڈالر ہے! وہاں مچھر اور فوج نہیں ۔

02/05/2022

‏‎آپ فرح گوگی کی مقبولیت، طاقت اور اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگا لیں کہ اُس نے ایک سابق وزیراعظم اور مسلم امہ کا لیڈر اپنی ترجمانی کے لیے رکھا ہوا ہے

🖐🖐🖐

19/04/2022

جو لوگ سمجھتے تھے کہ بلاول بھٹو زرداری شہباز شریف کی کابینہ کا حصہ بننے جا رہے ہیں انکو آج بلاول کے وزیر نہ بننے پر تھوڑی سی شرم تو آ رہی ہوگی ۔ 😉

11/04/2022

شاہ محمود قریشی کا یہ کہنا کہ بلاول بھٹو زرداری کو کبھی بھی شہباز شریف کا وزیر خارجہ نہیں بننا چاہئے ۔ بلکل درست بات ہے کیونکہ ایسی کسی بھی قسم کی وزارت پیپلز پارٹی کے کارکنان کیلئے سوائے باعث شرم کے کچھ بھی نہیں ہوگی ۔

11/04/2022

وہ یوتھی بریگیڈ سے پوچھنا تھا عمران کو سابق وزیراعظم لکھنا ہے یا سابق خلیفہ ریاست مدینہ؟

11/04/2022

عمران آیا تو سامراج اور باجواہ یہیں تھے آتے ہوئے برے نہیں تھے تو جاتے ہوئے واویلا کیوں؟

15/03/2022

یوکے گورنمنٹ کے اعلان کے مطابق 19 مارچ سے کویڈ کی تمام پاپندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں دوسرے ملکوں سے آنے والوں کو لوکیٹر فارم کی پاپندی بھی 18 مارچ سے ختم ہو جائے گی 18 مارچ کے بعد اب آپ کو لوکیٹر فارم بھی فل نہیں کرنا پڑھے گا ۔

The UK government has announced that it will end all covid bans from 19 March, including a ban on locator forms for immigrants from other countries, which will end on 18 March. Will not read

30/12/2021

یورپ بھر میں کورونا کیسزز میں خطرناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔ ذرائع

30/12/2021

عمران خان نے بینکوں کے اندر کام کرنے والے ملازمین پر زور دیا ہے کہ پینٹ شرٹس پہننے کی بجائے اپنا قومی لباس شلوار قمیض پہنیں تاکہ غریب الغرباء اور غیر تعلیم یافتہ لوگوں کو وہاں جانے پر کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہ ہو ۔

23/12/2021

خرچہ کے لحاظ سے تاریخ کی سستی ترین شادی کا ریکارڈ محترمہ مریم نواز کے نام تھا ۔ اب مہنگی ترین شادی کا اعزاز ان کے بیٹے کو حاصل ہوگیا ہے ۔

21/12/2021

بریکنگ نیوز ۔
ہسپانوی ریاست کتالونیا میں رات کے وقت کا کرفیو لگنے جا رہا ہے جسکا دورانیہ رات ایک بجے سے لیکر صبع چھے بجے تک ہوگا ۔ ذرائع

21/12/2021

یورپین یونین نے آئندہ سال فروری سے کوویڈ ویکسین کے پاسپورٹ کی مدت کو نو (9) ماہ تک کر دیا ہے مطلب اس کے بعد آپکو ہر صورت تیسری خوراک بوسٹر لینا ہوگی تب آپکا کوویڈ پاسپورٹ قابل قبول سمجھا جائے گا ۔ ذرائع

20/12/2021

فضل الرحمان گروپ کے امیدوار کا والد چیخ چیخ کر بتا رہا تھا کہ میں نے 20 کروڑ لگائے ہیں میں کیسے ہار سکتا ہوں اور ساتھ طالبان کی عملی سپورٹ بھی ہو اور ریاست بھی یہی چاہتی ہو تو پشاور سے پیپلزپارٹی کا امیدوار کیسے جیت سکتا تھا ۔

20/12/2021

España - Spain
DELE A2
اکتوبر کا رزلٹ آ گیا ہے۔ سب پاس ہونے والوں کو مبارک ہو ۔

20/12/2021

یہ پاکستان (وردی) والوں کو افغانستان کے مستقبل کی اتنی فکر کیوں لگی ہوئی ہے جبکہ خود سر سے پاؤں تک دیوالیہ ہو چکے ہیں ۔

20/12/2021

‏عوامی نیشنل پارٹی کا بڑا اپ سیٹ۔
مردان کی میئرشپ اے این پی کے حمایت اللہ مایار جیت گئے۔
جبکہ
پی ٹی آئی کا چوتھا نمبر

20/12/2021

تحصیل ناظم پہاڑ پور
پی پی پی جیت گئی
پی پی پی الطاف شاہ 12088
پی ٹی آئی جہانزیب خان 6883

20/12/2021

پشاور پشخرہ تحصیل سے پیپلزپارٹی کے حاجی مصباح الدین تحصیل ناظم منتخب ۔

19/12/2021

عمران خان کے بڑے بڑے چمچے منہ کے بل گر گئے ‏نوشہرہ سے پرویز
خٹک۔صوابی سے سپیکر اسد قیصر ۔کوہاٹ سے شہریار
آفریدی ہار گئے

19/12/2021

انا لله وإنا إليه راجعون
شہزاد اصغر بھٹی سابق صدر پاکستان تحریک انصاف اسپین کے برادر ان لاء ، نور الامین بٹ جنرل سیکرٹر انصاف ویلفیئر ونگ تحصیل گجرات کے بڑے بھائی فیصل شانی بٹ گجرات میں رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں جن کا نماز جنازہ مورخہ20دسمبر 2021ء بروز سوموار بوقت2بجے دوپہر بھٹیاں قبرستان گجرات میں ادا کی جائے گی

19/12/2021

ڈیرہ اسماعیل خان
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی اپنی ذاتی یونین کونسل پیپلزپارٹی نے جیت لی ۔۔

19/12/2021

خیبر پختونخواہ کے حالیہ بلدیاتی الیکشنز میں پی ٹی آئی تباہ دے ۔
🤣😂

19/12/2021

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پشاور کے ضلعی مئیر کے الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار ارباب زرک خان کی لیڈ پانچ ہزار کے لگ بھگ ہے ۔ ذرائع

22/06/2021

Spain - españa
اسلام علکیم جناب میری پوسٹ لگاءدئیے پلیز اگر کوئی بندہ ساراگوسا سے بارسلوانا آء رہاھو تو اس نمبر پر رابطہ کرے مجھے اک فارم مگوانا ہے،
664865301

06/06/2021

کرونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ویکسین کو لگوانے کے بعد سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کا طریقہ

España - Spain Barcelona
26/05/2021

España - Spain
Barcelona

26/05/2021

ہسپانوی حکومت نے برطانوی حکومت سے سیاحوں کو ہسپانیہ بھیجنے کی امیدیں وابستہ کر لیں،ہسپانوی حکومت اس بات پر مطمئن دیکھائی دیتی ہے کہ عنقریب برطانوی حکومت کی جانب سے ہسپانیہ کو گرین لسٹ میں شامل کر لیا جائے گا اور اسکے ساتھ ہی سرزمین ہسپانیہ میں برطانوی سیاحوں کی بھرمار شروع ہو جائے گی ۔ ذرائع

07/05/2021

بریکنگ نیوز ۔
یورپین ملک ہسپانیہ اور اسکے بالے آریک جزیرے برطانیہ کی گرین لسٹ میں شامل نہ ہو سکے جبکہ یورپین ملک پرتگال برطانوی گرین لسٹ میں شامل ۔ ذرائع یورپین میڈیا

07/05/2021

بریکنگ نیوز ۔
یورپین ملک ہسپانیہ کے دارالحکومت میڈرڈ کی مقامی حکومت نے رات کے کرفیو کو ختم کر دیا ہے اور اسکے ساتھ ریسٹورنٹس کے اوقات کو بھی رات بارہ بجے تک بڑھا دیا ہے ۔ ذرائع

Catalunya - spainفی الحال 61-69 سال کی عمر اور 10 مئی 2021 کے بعد 51-69 سال کے افراد کووڈ ویکسین کے لیے کاتالونیہ بھر می...
07/05/2021

Catalunya - spain

فی الحال 61-69 سال کی عمر اور
10 مئی 2021 کے بعد
51-69 سال کے افراد کووڈ ویکسین کے لیے کاتالونیہ بھر میں وقت لے سکتے ہیں۔
*آسٹرا زنیکا/ آکسفورڈ ویکسین صرف 69-61 سال کو لگ رہی ہے۔

اس لنک پر جائیں اور ہدایات پر عمل کرتے میڈیکل کارڈ/ ریزیڈنسی/ شناختی کارڈ/ پاسپورٹ پہ وقت لیا جا سکتا ہے۔
فون نمبر پہ کوڈ آئے گا
ای میل میں کنفرمیشن

جب باری آنی ہے
ویکسین لگوانی ہے

https://vacunacovid.catsalut.gencat.cat/

07/05/2021

بریکنگ نیوز ۔
پاکستان عنقریب ایمازون کے ذریعے اشیاء کو بیچنے والے ممالک کی لسٹ میں شامل ہونے جا رہا ہے ۔ یقننا ایسا ہونا ملکی معیشت کیلئے ایک بہت بڑی خبر کے مترادف ہوگا ۔

06/05/2021

España offerta de trabajo,
اسلام علیکم بھائی جان میری پلیز ایمرجنسی پوسٹ اپلوڈ کر دیجئے ایک ورکر کی ضرورت ہے lleida میں المنتا سیون اور ڈونر کباپ کے کام کے لیے 631849849 اپلوڈ کر دیجیے

05/05/2021

بریکنگ نیوز ۔
ہسپانوی حکومت کی طرف سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق اس سال گرمیوں میں سیاحوں کی آمد کے بارے میں تاحال کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا ۔ ذرائع ہسپانوی میڈیا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News of Pakistanis posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News of Pakistanis:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share