Vikky gaminh

Vikky gaminh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vikky gaminh, Gaming Video Creator, .

09/02/2024

اس راز کو اک مرد فرنگی نے کیا فاش
ہر چند کہ دانا اسے کھولا نہیں کرتے
جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گنا کرتے ہیں تولا نہیں کرتے

علامہ اقبال

29/01/2024

اپنی آرزوؤں کو اپنے
دلوں میں ہی مار ڈالو،
دلوں کو ان میں مرنے نہ دو

( حضرت عمر بن بن عبد العزیز رحمہ اللہ )

┄┅════❁🌹❁════┅┄

ایسے ہوتے ہے اللہ والےڈیڑھ سو ہجری میں جب سیدنا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی وفات ہوئی تو یہ واقعہ کتابوں میں منقول کہ :"...
21/01/2024

ایسے ہوتے ہے اللہ والے

ڈیڑھ سو ہجری میں جب سیدنا امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی وفات ہوئی تو یہ واقعہ کتابوں میں منقول کہ :
"أن الجن بكت أبا حنيفة ليلة مات وكانوا يسمعون الصوت ولا يرون الشخص"
یعنی جنات اس رات روپڑے جس رات آپ رحمہ اللہ کی وفات ہوئی اور (وہاں پہ جو لوگ موجود تھے) وہ ان جنوں کی آواز سن رہے تھے لیکن انہیں کوئی بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔

(دیکھیں آكام المرجان في أحكام الجان)

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے بہت جلد بستر بدل جائیں گے  مُوتُوا قَبْلَ أَنْ تَمُوتُواأكثِروا مِن ذِكْرِ ...
19/01/2024

قبر کی گہرائی اور تنہائی ہمارے انتظار میں ہے
بہت جلد بستر بدل جائیں گے
مُوتُوا قَبْلَ أَنْ تَمُوتُوا
أكثِروا مِن ذِكْرِ هاذِمِ اللَّذَّاتِ
فَمَنْ كَانَ يَرْجُو لِقَاءَ رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا [الكهف: 110]

اللہ تعالیٰ ہم سب کا خاتمہ ایمان پر فرمائے 🤲

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vikky gaminh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share