Pak News HD

Pak News HD Pak News HD
ہر لمحہ باخبر

07/11/2023


رینالہ خورد بائی پاس پر خطرناک ٹریفک حادثہ!
رینالہ خورد شیر گڑھ بائی پاس پر خطرناک ٹریفک حادثہ مسافر بس، مرغیوں والی وین اور موٹر سائیکل میں تصادم حادثے میں 10 سے زائد افراد زخمی موٹر سائیکل سوار سمیت 3 کی حالت تشویشناک
ریسکیو 1122 نے فرسٹ ایڈ دے کر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا حادثے کی وجہ سے ٹریفک بری طرح متاثر روڈ کو بند کر دیا گیا

08/09/2023

Big News!!
Big news about mian nawaz Sharif Pak New HD 08 September 2023
میاں نواز شریف کی وطن واپسی

06/09/2023

کیا پی ٹی آئی کی بات چیت چل رہی ہے حکومت میں آنے کے لیے عمران خان کو دیا جا رہا ہے ریلیف جانئیے یہ سب اور بہت کچھ پاک نیوز ہیڈ لائنز میں
Pak News HD headlines 12pm 6 September 2023

05/09/2023

Pak News HD headlines 02:00 Pm

20/07/2023

جن کو اپنی بیویوں کو بیوہ کروانا ہے جس نے بچے یتیم کروانے ہیں وہ آجاو آج عمر نے اسلام قبول کر لیا اور آج مسلمان کعبہ میں نماز پڑھیں گے اور آج کالے رنگ کے حبشی بلال کی فضیلت اتنی بڑھ گئی کہ کعبہ کی چھت پر کھڑا ہو کر ازان دے گا آج چھپ کر نہیں کعبہ کی کی چھت سے صدا آئے گی اللہ اکبر اللہ اکبر
اے سواری پر غلام کو سوار کر کے خود پیدل چلنے والے تیری عظمت کو سلام
یکم محرم الحرام شہادت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
اسلام یا عمر میرے عمر تجھے سلام Pak News HD

19/07/2023

اہل ایمان کا مان وہ میرا عمر ہے
جس کی تائید میں بولے رب رحمان وہ میرا عمر ہے
جس کے پیچھے پڑھے نماز علی رضی اللہ تعالٰی عنہ
جس کے ہیں مقتدی حسن اور حسین وہ میرا عمر ہے
تاقیامت رہے گا جلتا وہ جس کے بعض میں رہے گا پیٹتا
کالا شیطان ، جس کی بڑائی رب نے شان وہ میرا عمر ہے ۔

ضروری اعلان!!!یکم محرم الحرام حضرت حسن اور حسین کے بہنوئی سیدہ فاطمہ اور سید علی رضی اللہ عنہ کے داماد رسول اللہ صل اللہ...
19/07/2023

ضروری اعلان!!!
یکم محرم الحرام حضرت حسن اور حسین کے بہنوئی سیدہ فاطمہ اور سید علی رضی اللہ عنہ کے داماد رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی نواسی کے شوہر فاتح قیصر و قصری مراد نبی داماد علی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی شہادت کا دن ہے ہم مسلمان اس دن کو بڑی عقیدت سے گزارتے ہیں لیکن مسلمان اپنے ارد گرد نظر رکھیں کالے رنگ کے گھٹیا ترین غیر مسلم علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے داماد پر کیچڑ اچھالنے کی کوشش کرتے ہیں جنتی شہزادوں کے بہنوئی کو گالیاں دینے والے دشمنان اہل بیت اگر کہیں گستاخی کرتے نظر آئیں تو ان کی وڈیو بنا کر متعلقہ پولیس اسٹیشن میں کیس دائر کریں اور ہمارے چائینل Pak News HD Pak New HD HD کے اس نمبر پر واٹساپ کریں +923437484852 ملکی امن امان کو خراب ہونے سے ہم نے بچانا ہے آپ ہمیں بھی اطلاع دیں اگر متعلقہ پولیس آفیسر ایکشن نہیں لیتا تو قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ہم احتجاج کر کے ان کے خلاف کاروائی کو یقینی بنوانے کی کوشش کریں گے انشاءاللہ اور دشمنان اسلام غور سے سن لیں آپ اپنے بہنوئی کی تو عزت کرتے ہو اپنے داماد کو تو سر آنکھوں پر بٹھاتے ہو جب باری حسن اور حسین کے بہنوئی اور علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کے داماد کی آتی ہے تو گالی دیتے ہو تم دشمن اصحاب رسول نہیں بلکہ تم دشمن اہل بیت بھی ہو اور اب اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا اپنی حد میں رہ کر بات کرنا اب ۔
مسلمان اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں جزاک اللہ

Pak News HD عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقاتوں میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امر...
24/05/2023

Pak News HD
عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی اس وقت امریکہ میں ہیں اور اپنی بہن سے ملاقاتوں میں ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان میں جنگ کے دوران جس قضیے میں عافیہ کو گرفتار کیا تھا وہ نام نہاد جنگ بھی ختم ہو چکی ہے اور امریکہ نے اس جنگ میں اپنی غلط فہمی اور شکست تسلیم کرلی ہے ۔۔ امریکہ کونسلیٹ عافیہ کو پاکستان کی حکومت کے حوالے کرنے کو تیار ہے لیکن فوزیہ صدیقی کے بقول پاکستانی حکومت عافیہ صدیقی کی واپسی میں کوئی گرم جوشی نہیں دکھا رہی بلکہ دلچسپی ہی نہیں لے رہی فوزیہ صدیقی نے پاکستانی عوام سے اپیل کی ہے کہ سوشل میڈیا کے تھرو عافیہ صدیقی کی حوالگی کے لیئے آواز اٹھائیں تاکہ حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لائے ۔
اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں

Pak News HD
15/05/2023

Pak News HD

Pak News HD    *ملک بھر میں کل یا پرسوں سے انٹرنیٹ پھر سے بند کرنے کا خدشہ**ملک اس وقت سیاسی جماعتوں کی درجہ حرارت سے گز...
15/05/2023

Pak News HD

*ملک بھر میں کل یا پرسوں سے انٹرنیٹ پھر سے بند کرنے کا خدشہ*

*ملک اس وقت سیاسی جماعتوں کی درجہ حرارت سے گزر رہا ہے۔*
*اہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہیں کہ اس بار پاکستان بھر میں انٹرنیٹ سروسز کا مکمل بلیک آوٹ کردیا جاےگا۔*

*اپنا کام ساتھ ساتھ مکمل کرتے جائیں ۔۔
*احباب نوٹ فرما لیں کل سے دوبارہ واٹس ایپ،فیسبک،ٹویٹر اور انسٹاگرام سمیت تمام سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا سروسز بھی بند ہونے کا خدشہ ہے.

12/05/2023

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars – they help me earn money to keep making content that you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars.

Pak News HD
12/05/2023

Pak News HD

10/05/2023

Pak News Hd Pak News HD
پاکستان میں کوئی بھی کام نیا نہیں ہوا یا سیاستدان پہلی دفعہ گرفتار نہیں ہوئے یہ سب پاکستان بننے کے بعد سے لیکر آج تک جاری ہے لہذا پاکستانی عوام کو سمجھداری کا مظاہرہ کرنا چاہیے ملکی املاک کو نقصان نا پہنچائیں یہ آپ کے ہی پیسے سے بنی ہیں اور جو نقصان ہوگا وہ پھر آپ عام عوام کے پیسوں سے ہی پورا کیا جائے گا کسی سیاستدان کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا عوام الناس سے اپیل ہے کہ سیاستدانوں کے ہاتھوں استعمال نا ہوں نا ہی اپنی فوج اور اداروں کو گالیاں دیں سمجھدار بنیں شکریہ!!!!
ایم اے چوہدری۔
#پاکفوج

10/05/2023

Pak News Hd
ملک پاکستان میں اس نازک صورتحال میں پاک نیوز ایچ ڈی پاک فوج اور تمام اداروں کے ساتھ ہے۔




11/12/2022

خبردار!!
اپنا شناختی کارڈ کی کاپی کسی کو بھی دینے سے پہلے یہ وڈیو ضرور دیکھیں!


#پولیس





PUNJAB POLICE
OKARA

02/08/2022

Pak News Hd




لسلام علیکم
حدیث مبارک
"میرے اصحاب کو برا بھلا مت کہو۔ اگر کوئی شخص احد پہاڑ کے برابر بھی سونا (الله کی راہ میں) خرچ کر لے تو ان کے ایک مد غلہ کے برابر بھی نہیں ہو سکتا اور نہ ان کے آدھے مد کے برابر۔"
(بخاری، # 3673)

Address


Telephone

+923437484852

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak News HD:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share