DDPR vehari

DDPR vehari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DDPR vehari, News & Media Website, .

26/01/2025

Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Directorate Public Relations, Multan
Deputy Commissioner Vehari
Commissioner Multan

26/01/2025

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا خواب لینڈ مافیا اور مہنگائی سے محفوظ،مہذب اور
خوشحال پنجاب
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Commissioner Multan

25/01/2025

وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کا ٹاسک کیلئے ارکان پارلیمنٹ،ضلعی انتظامیہ وہاڑی اور پولیس کی متحد ہو کر کاوشیں جاری ہیں ممبر قومی اسمبلی و کنونیئر سید ساجد سلیم مہدی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب انیشٹوز، ملتان وہاڑی روڈ سمیت ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر، ممبران صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، نعیم خان بھابھہ، نوشیر انجم لنگڑیال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان شریک تھے

Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Maryam Nawaz Sharif
DGPR Punjab
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

وہاڑی () ڈائر یکٹر زراعت توسیع ملتان شہزاد صابر کی زیر صداسرت محکمہ زراعت توسیع دفتر وہاڑی میں فیلڈ فارمیشنز کو اگیتی کپ...
25/01/2025

وہاڑی () ڈائر یکٹر زراعت توسیع ملتان شہزاد صابر کی زیر صداسرت محکمہ زراعت توسیع دفتر وہاڑی میں فیلڈ فارمیشنز کو اگیتی کپاس کی کاشت بارے تربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مکئی کے مقابلے میں اگیتی کپاس کی کاشت کے فوائد بارے تفصیلی بتایا گیا اس موقع پر ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع وہاڑی رانا محمد عارف سمیت تمام زراعت افسران بھی موجود تھے ڈائر یکٹر زراعت شہزاد صابر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگیتی کاشت کپاس ہی زیادہ پیداوار اور منافع کی ضامن ہے،ملکی معیشت کی ترقی کے لیے زیادہ سے زیادہ رقبے پر کپاس کی اگیتی کاشت یقینی بنائی جائے جس کیلئے فیلڈ فارمیشنز متحرک ہو کر کام کریں کاشتکاروں کی زیادہ سے زیادہ رہنمائی کی جائے انہوں نے مزید کہا کہ کراپنگ پیٹرن میں کماد، مٹر، آلو، رایا اور کینولا کی برداشت کے بعد اگیتی کپاس کی کاشت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور زمینداروں کو اس سے بھرپور فائدہ حاصل کرنا چاہیے۔ ڈائر یکٹر زراعت شہزاد صابر نے مزید کہا کہ کپاس کی اگیتی کاشت موسمی کاشت سے زیادہ پیداوار دیتی ہے کیونکہ اس پر رس چوسنے والے کیڑوں کا حملہ کم ہوتا ہے اور درجہ حرارت نارمل ہونے کی وجہ سے پودے کی نشوونما اور بڑھوتری تیزی سے ہوتی ہے جس سے پیداوار اور کوالٹی بہتر ہوتی ہے۔کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے موزوں ترین وقت15 فروری تا31 مارچ ہے۔ کپاس کی اگیتی کاشت کیلئے ٹرپل جین اقسام سی کے سی5،سی کے سی 6،حتف3،غوری2، اور آ ئی سی ایس386 موزوں ہیں۔مزید انہوں نے اگیتی کپاس کی بھرپور پیداوار کے حصول کے لئے جدید پیداواری ٹیکنالوجی کا تفصیل سے ذکر کیا جس پر عمل پیرا ہو کر کاشتکار اپنی فی ایکڑ پیداوار بڑھا سکتے ہیں۔
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

25/01/2025

Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

25/01/2025

*وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کا ٹاسک کیلئے ارکان پارلیمنٹ،ضلعی انتظامیہ وہاڑی اور پولیس کی متحد ہو کر کاوشیں جاری ہیں ممبر قومی اسمبلی و کنونیئر سید ساجد سلیم مہدی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ پنجاب انیشٹوز، ملتان وہاڑی روڈ سمیت ترقیاتی سکیموں پر پیش رفت اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ہے اجلاس میں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر، ممبران صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، نعیم خان بھابھہ، نوشیر انجم لنگڑیال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان شریک تھے*
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
DGPR Punjab
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

25/01/2025

ٹیکرز

وزیراعلیٰ پنجاب کا گڈ گورننس کا ٹاسک

رکان پارلیمنٹ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی متحد ہو کر کاوشیں جاری

ممبر قومی اسمبلی و کنونیئر سید ساجد سلیم مہدی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

اجلاس میں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر، ممبران صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، نعیم خان بھابھہ، نوشیر انجم لنگڑیال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان بھی موجود

ترقیاتی سکیموں، ستھرا پنجاب، انسداد تجاوزات آپریشن، کسان کارڈ، لائیو سٹاک کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم،دھی رانی پروگرام بارے بریفنگ

پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام، آؤٹ سورسنگ آف سکولز ہونہار اسکالر شپ، ملتان وہاڑی روڈ پر پیش رفت اور امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ

اجلاس میں سیونگ فنڈز سے ترقیاتی کاموں اور میلسی سائفن ستلج دریا پر سٹڈ تعمیر کرنے منظوری دی گئی

ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کا پی ایس ای آر میں مستحق افراد کی رجسٹریشن بارے درپیش ٹیکنیکل مسئلہ حل کرنے کیلئے ریفرنس بھیجوانے کا حکم

ڈپٹی کمشنر کی ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے مسائل کے حل کیلئے تحفظات کو فوری دور کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ضلع وہاڑی کی ترقی اور
شہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانا ترجیح ہے۔ ارکان پارلیمنٹ

عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ ارکان پارلیمنٹ

اس فورم کا مقصد ضلع میں عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لانا ہے۔ا رکان پارلیمنٹ

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق افسران لوگوں کو حقیقی ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومتی پالیسیوں
پر عملدرآمد کو یقینی بنارہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر

ارکان پارلیمنٹ نے ضلع وہاڑی کو پولیس سروسز میں ٹاپ پر لانے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کو مبارکبادی اور
کاوشوں کو سراہا

ڈی پی او منصور امان نے تمام ارکارن پارلیمنٹ کا شکریہ ادا کیا
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Commissioner Multan
Directorate Public Relations, Multan
Deputy Commissioner Vehari

وہاڑی () وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کا ٹاسک کیلئے ارکان پارلیمنٹ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی متحد ہو کر کاوشیں جاری،ممب...
25/01/2025

وہاڑی () وزیراعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس کا ٹاسک کیلئے ارکان پارلیمنٹ،ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی متحد ہو کر کاوشیں جاری،ممبر قومی اسمبلی و کنونیئر سید ساجد سلیم مہدی شاہ کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر، ممبران صوبائی اسمبلی میاں ثاقب خورشید، نعیم خان بھابھہ، نوشیر انجم لنگڑیال اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان اور تمام محکموں کے افسران موجود تھے اجلاس میں ترقیاتی سکیموں، ستھرا پنجاب، انسداد تجاوزات آپریشن، کسان کارڈ، لائیو سٹاک کارڈ، گرین ٹریکٹر سکیم،دھی رانی پروگرام،پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹریشن پروگرام، آؤٹ سورسنگ آف سکولز ہونہار اسکالر شپ، ملتان وہاڑی روڈ پر پیش رفت اور امن و امان کی مجموعی صورتحال بارے تفصیلی بریفنگ دی گئی اجلاس میں سیونگ فنڈز سے ترقیاتی کاموں اور میلسی سائفن ستلج دریا پر سٹڈ تعمیر کرنے منظوری دی گئی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے پی ایس ای آر میں مستحق افراد کی رجسٹریشن بارے درپیش ٹیکنیکل مسئلہ حل کرنے کیلئے ریفرنس بھیجوانے اور ارکان پارلیمنٹ کی طرف سے مسائل کے حل کیلئے تحفظات کو فوری دور کرنے کے احکامات جاری کئے اجلاس میں ارکان پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت ضلع وہاڑی کی ترقی اور شہریوں کا معیار زندگی بہتر بنانا ترجیح ہے عوام کے مسائل ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کیلئے تمام محکمے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اس فورم کا مقصد ضلع میں عوام الناس کی فلاح و بہبود کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لانا ہے۔ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق افسران لوگوں کو حقیقی ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومتی پالیسیوں پر عملدرآمد کو یقینی بنارہے ہیں ارکان پارلیمنٹ اور ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے ضلع وہاڑی کو پولیس سروسز میں پہلے نمبر پر لانے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان کو مبارکبادی اور کاوشوں کو سراہاڈی پی او منصور امان نے شکریہ ادا کیا۔
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Commissioner Multan
Directorate Public Relations, Multan
Deputy Commissioner Vehari

25/01/2025

ونڈہ کرائو سکھ پائو
یکم فروری سے مشترکہ کھاتوں کی تقسیم کا آغاز
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نگہبان رمضان پیکج کے لئے پی ایس ای آر میں رجسٹر یشن ضروری ۔نگہبان رمضان پیکج کے لئے رجسٹ...
25/01/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نگہبان رمضان پیکج کے لئے پی ایس ای آر میں رجسٹر یشن ضروری ۔

نگہبان رمضان پیکج کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 15فروری
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
DGPR Punjab
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif DGPR Punjab Govt of Punjab Deputy Commissioner VehariChief Secretary...
25/01/2025

Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
DGPR Punjab
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Chief Secretary Punjab
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

25/01/2025

*وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی خصوصی ہدایت پر میلسی میں بھی تجاوزات کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر میلسی کی زیر نگرانی گرینڈ آپریشن جاری ..*
Chief Minister Punjab's Updates
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Commissioner Multan

24/01/2025
24/01/2025

*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ اور بس اسٹینڈ کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ وہاڑی سرگرم عمل ہے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے جمنیزیم اور بس اسٹینڈ کا دورہ کیا ہے اور جمنیزیم کیلئے پی ایم یو فنڈز اور یوٹیلائزیشن کی فہرست بنا کر پیش کرنے اور بس اسٹینڈ کی کپیسٹی بڑھانے کیلئے ڈیزائن کا پروپوزل بنانے کی ہدایت کی ہے*
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Commissioner Multan
Directorate Public Relations, Multan
Assistant Commissioner Vehari

24/01/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ بس اسٹینڈ کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ سرگرم عمل

ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر کا وہاڑی جمنیزیم اور بس اسٹینڈ کا دورہ

وہاڑی۔جمنیزیم کیلئے پی ایم یو فنڈز اور یوٹیلائزیشن کی فہرست بنا کر پیش کرنے کا حکم،

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر نے جمنیزیم میں فرش، چھت سیلنگ دیگر کاموں کے معیار کی جانچ پڑتال کی

وہاڑی۔ ترقیاتی کام کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت

وہاڑی۔ بس اسٹینڈ کی کپیسٹی بڑھانے کیلئے ڈیزائن کا پروپوزل بنانے کی ہدایت

وہاڑی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔

وہاڑی۔ بس اسٹینڈ پر دکانوں کے آگے سے تجاوزات ہٹایا جائے۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر

وہاڑی۔ بس اسٹینڈ پر صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے بس اسٹینڈ پر کرایہ نامہ کا مشاہدہ بھی کیا

وہاڑی۔ ڈپٹی کمشنر نے مسافروں سے مقررہ کرایہ وصولی بارے دریافت کیا

وہاڑی۔مسافروں نے کرایہ وصولی پر اطمینان کا اظہار کیا
Maryam Nawaz Sharif
Govt of Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Commissioner Multan
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Assistant Commissioner Vehari

وہاڑی () وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ اور بس اسٹینڈ کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ...
24/01/2025

وہاڑی () وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پرترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ اور بس اسٹینڈ کی بہتری کیلئے ضلعی انتظامیہ وہاڑی سرگرم عمل، ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے جمنیزیم اور بس اسٹینڈ کا دورہ کیا انہوں نے جمنیزیم کیلئے پی ایم یو فنڈز اور یوٹیلائزیشن کی فہرست بنا کر پیش کرنے اور بس اسٹینڈ کی کپیسٹی بڑھانے کیلئے ڈیزائن کا پروپوزل بنانے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے جمنیزیم میں فرش، چھت سیلنگ، ملازمین کے کوارٹرز کی تعمیر دیگر کاموں کے معیار کی جانچ پڑتال بھی کی اور جمنیزیم کے کام کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کی ڈپٹی کمشنر نے بس اسٹینڈ دورہ کے موقع پر کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر مسافروں کو بہترین سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے بس اسٹینڈ پر دکانوں کے آگے سے تجاوزات ہٹایا جائے اور صفائی ستھرائی کی صورتحال کو بہتر بنایا جائے ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر نے بس اسٹینڈ پر کرایہ نامہ کا مشاہدہ بھی کیا اور مسافروں سے مقررہ کرایہ وصولی بارے دریافت کیا جس پر مسافروں نے کرایہ وصولی پر اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ مظفر خان، اسسٹنٹ کمشنر غزالہ کنول، سیکری آر ٹی اے کامران انور، ڈی ایس او محمد عاصم دیگر افسران موجود تھے
Chief Secretary Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Deputy Commissioner Vehari
DGPR Punjab
Directorate Public Relations, Multan
Assistant Commissioner Vehari
Commissioner Multan

وہاڑی () اگیتی کپاس کی کاشت سے پیداوار میں اضافہ اور منافع بخش فصل ہے زراعت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کی رہنم...
24/01/2025

وہاڑی () اگیتی کپاس کی کاشت سے پیداوار میں اضافہ اور منافع بخش فصل ہے زراعت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کی رہنمائی کی جائے ڈپٹی کمشنر وہاڑی عمرانہ توقیر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو /جنرل سید عثمان منیر بخاری کی زیر صدارت ضلعی زرعی مشاورتی و ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس کا انعقاد کیاگیا اجلاس میں ڈپٹی ڈائر یکٹر زراعت توسیع رانا محمد عارف نے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب کے کسانوں کی فلاح کیلئے جاری کسان کارڈ، گرین ٹریکٹرز سکیم، گندم کے کاشتکاروں کیلئے مفت ٹریکٹرز کی فراہمی کے مرحلہ،انٹرنی کی فیلڈ سرگرمیوں،سولر سکیم، اگیتی کپاس کی کاشت یقینی بنانے، کینولہ ماڈل فارم،کھادوں و بیج کی مقررہ نرخوں پر دستیابی بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید عثمان منیر بخاری نے محکمہ زراعت توسیع کو فیلڈ سرگرمیاں بڑھانے کاحکم دیا اور کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کا زراعت کی ترقی و فروغ اور کسانوں کے مسائل حل کرنے پر فوکس ہے زراعت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے کاشتکاروں کی رہنمائی کے سلسلہ میں فیلڈ عملہ متحرک رکھیں اس حوالے سے کاشتکاروں کو جدیدسائنسی طریقے اپنانے اور ٹرپل جین بیج کے استعمال بارے زیادہ سے زیادہ آگاہی دیں مہنگی و جعلی کھاد و بیج، زرعی ادویات بیچنے والوں کو قانونی گرفت میں لایا جائے انہوں نے مزید کہا کہ اگیتی کپاس کی کاشت سے پیداوار میں اضافہ اور منافع بخش فصل ہے کاشتکارکپاس کی کاشت کیلئے ٹرپل جین بیج لازمی استعمال کریں اور 15فروری سے 31مارچ تک اگیتی کپاس کاشت کریں کیونکہ اگیتی کپاس کی کاشت اور پیداوار میں اضافہ نہ صرف کسانوں بلکہ ملکی معیشت کیلئے فائدہ مند ہے اجلاس میں کسانوں کے مسائل سنے اور انکے حل کیلئے یقین دہانی کرائی۔
Maryam Nawaz Sharif
Chief Minister Punjab's Updates
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Assistant Commissioner Vehari

وہاڑی () سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور خالد نذیر وٹو نے ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، بہاولپور اور بہ...
24/01/2025

وہاڑی () سیکرٹری سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب لاہور خالد نذیر وٹو نے ملتان، خانیوال، لودھراں، مظفر گڑھ، بہاولپور اور بہاولنگر کے سی ای اوز کے ساتھ چیف ایگز یکٹو آفس وہاڑی کے کمیٹی روم میں ایک اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس کو متعلقہ تمام اضلاع کے سی ای اوز نے وزیراعلیٰ پنجاب انیشٹوز، مسائل، انٹرونیشن، بجٹ اور اسکے استعمال، این ایس بی، آڈٹ اور آفٹر نون سکول پروگرام پر تفصیلی بریفنگ دی۔ سیکرٹری سکول ایجو کیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق سکولز کے تدریسی و انتظامی امور کو بہتر بنانا عزم ہے تمام سی ای اوز اپنی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں اس حوالے سے کسی قسم کی سستی یا غفلت نہیں ہونی چاہیے اس موقع پر سی ای او ایجو کیشن وہاڑی ظفر اقبال وٹو سمیت دیگر اضلاع کے سی ای او ز موجود تھے
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Govt of Punjab
Chief Minister Punjab's Updates
DGPR Punjab
Deputy Commissioner Vehari
Directorate Public Relations, Multan
Rana Sikandar Hayat

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DDPR vehari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share