Amazi tv

Amazi tv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Amazi tv, TV Channel, .

23/09/2021
غلاقہ چروڑی اور مضافات کو انے والا پانی کا پائپ بارش کے پانی کے وجہ سے  بند ھو گیا تھا جو امازی ڈیویلپمنٹ ارگنایزیشن کے ...
23/09/2021

غلاقہ چروڑی اور مضافات کو انے والا پانی کا پائپ بارش کے پانی کے وجہ سے بند ھو گیا تھا جو امازی ڈیویلپمنٹ ارگنایزیشن کے ساتھیؤں نے اپنے مدد اپ کے تخت کھلوا دیا ھے لیکن یہ دوبارہ کسی بھی وقت بند ھو سکتا ھے لہذا تمام لوگوں سے درخواست ھے کہ متفقہ طور پر اس کام میں حصہ لیں تاکہ پانی کی ترسیل برقرار رہ سکیں

الحمدللہ ایک دوست کے بھیجے گئے 4000 ہزار روپے اج اجمالی کے خاندان کو حوالہ کی گئی
20/09/2021

الحمدللہ ایک دوست کے بھیجے گئے 4000 ہزار روپے اج اجمالی کے خاندان کو حوالہ کی گئی

تمہارا کاروبار چلتا رہے ' پھلتا پھولتا رہے ' ترقی کرتا رہے کوئی بات نہیں اگر ہم کیڑے مکوڑوں کی طرح یوں کچلے جاتے رہیں ۔ ...
20/09/2021

تمہارا کاروبار چلتا رہے ' پھلتا پھولتا رہے ' ترقی کرتا رہے کوئی بات نہیں اگر ہم کیڑے مکوڑوں کی طرح یوں کچلے جاتے رہیں ۔

#شبیربونیری

۔پولیس تھانہ ناواگی کی حدود سپلم تنگی میں ڈمپر ٹرک کو حادثہ،ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سوار ایس ایس ٹی استاد نصراللہ جان ول...
18/09/2021

۔پولیس تھانہ ناواگی کی حدود سپلم تنگی میں ڈمپر ٹرک کو حادثہ،ڈمپر کی زد میں آکر موٹر سوار ایس ایس ٹی استاد نصراللہ جان ولد غلا جان سکنہ میرہ مداخیل ضلع تور غر جان بحق جبکہ ڈمپر ٹرک ڈرائیور معروف خان ولد اعظم خان سکنہ اوچ ضلع لوئر دیر اور عثمان چکدرہ ضلع لوئر دیر زخمی ہوچکے ہیں۔پولیس ذرائع

18/09/2021

الحمدللہ دوستوں کے تعاون سے گل زرین شھید کے خاندان کیلے اشیاء خوردونوش اور بچے کےلیے کاپیوں کا بندوبست کیا انشاء اللہ مزید بھی کوشش کریں گے

محد بھائی انتھائی غریب اور مغذور ھے کل اس نے مجھے بتایا کہ دو دن سے بچے بھوکے ھے اور گھر میں کھانے کیلے کچھ بھی نہیں ھے ...
18/09/2021

محد بھائی انتھائی غریب اور مغذور ھے کل اس نے مجھے بتایا کہ دو دن سے بچے بھوکے ھے اور گھر میں کھانے کیلے کچھ بھی نہیں ھے دوستوں سے تعاون کے اپیل ھے

17/09/2021

نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کیا خان صاحب کے نئے کارنامے 😂😂

بھائی  ارشاد  کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین
16/09/2021

بھائی ارشاد کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

15/09/2021

ماشاءاللہ دوستوں کے تعاون سے گل زرین مرحوم کے خاندان کیلے 5570 روپے جمع ہوئے ساتھی تعاون کریں

بھائی  انور ذادہ  کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امی...
14/09/2021

بھائی انور ذادہ کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

ڈگر سرکاری ہسپتال میں Opd پر لوگوں کا رش
13/09/2021

ڈگر سرکاری ہسپتال میں Opd پر لوگوں کا رش

آج سے بونیر کالج گراؤنڈ میں 7 روزہ فہم قران و سنت کلاس کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے تمام اہل بونیر کی خدمت میں درخواست ہ...
13/09/2021

آج سے بونیر کالج گراؤنڈ میں 7 روزہ فہم قران و سنت کلاس کا باقاعدہ آغاز کیا جارہا ہے تمام اہل بونیر کی خدمت میں درخواست ہے کہ درس قرآن میں اپنے بچوں اور رشتہ داروں سمیت بروقت شرکت فرمائیں.
❤️

آمازی کیلے ایک اور اعزاز ۔واقف خان کا بھائی جناب سیدعلی خان ساکن نگری محکمہ پولیس میں بطور SHO انوسٹیگیشن تھانہ چینگلی ت...
12/09/2021

آمازی کیلے ایک اور اعزاز ۔
واقف خان کا بھائی جناب سیدعلی خان ساکن نگری محکمہ پولیس میں بطور SHO انوسٹیگیشن تھانہ چینگلی تعینات ۔

الحمد للہ گل زرین شھید.  کے حاندان کیلیے دوستوں کے تعاون سے 3300 روپے جمع ہوئے انشاءاللہ باقی ساتھی بھی تعاون کریں گے
12/09/2021

الحمد للہ گل زرین شھید. کے حاندان کیلیے دوستوں کے تعاون سے 3300 روپے جمع ہوئے انشاءاللہ باقی ساتھی بھی تعاون کریں گے

بھائی  محمد حلیم کھنڈر کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق د...
12/09/2021

بھائی محمد حلیم کھنڈر کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

بھائی  افسر امام کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین
12/09/2021

بھائی افسر امام کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

بے یارو مددگار کا ساتھ دینے والا الحدمت فاؤنڈیشن۔ اب نہیں رہے گا کوئ یتیم بے سھارہ۔الحدمت فاؤنڈیشن مندنڑ نے ڈرائیور گل ز...
12/09/2021

بے یارو مددگار کا ساتھ دینے والا الحدمت فاؤنڈیشن۔ اب نہیں رہے گا کوئ یتیم بے سھارہ۔
الحدمت فاؤنڈیشن مندنڑ نے ڈرائیور گل زرین مرحوم کے متاثرہ خاندان کے ساتھ مالی تعاون کے ساتھ فوڈ پیکج بھی حوالہ کیا اور پانچ یتیم بچوں میں سے دو بچوں کا تعلیمی اخراجات سپورٹ کرنے کا اعلان بھی کیا۔
شکریہ الحدمت فاؤنڈیشن

حمید بھائی کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین
12/09/2021

حمید بھائی کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

عبید بھائی کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین
11/09/2021

عبید بھائی کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

11/09/2021
ھمارے دوست قرار صاحب کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے ...
11/09/2021

ھمارے دوست قرار صاحب کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

یوسف بھائی متاثرہ خاندان کے ساتھ تعاون کا شکریہ اللہ مزید استطاعت دے
11/09/2021

یوسف بھائی متاثرہ خاندان کے ساتھ تعاون کا شکریہ اللہ مزید استطاعت دے

ذوالفقار بھائی  کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور مزید استطاعت دے اور سب ساتھی...
11/09/2021

ذوالفقار بھائی کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور مزید استطاعت دے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

11/09/2021

ھمارے گاوں کے ایک بوڑھے ماں کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

فیسبکی دانشوروں نے نمبر بنانے کے چکر میں ایک بار پھر ڈاکٹر قدیر کو دنیا سے رخصت کر لیا۔ مجھے حیرت ھیکہ جب اک بندہ خبر کی...
11/09/2021

فیسبکی دانشوروں نے نمبر بنانے کے چکر میں ایک بار پھر ڈاکٹر قدیر کو دنیا سے رخصت کر لیا۔ مجھے حیرت ھیکہ جب اک بندہ خبر کی تصدیق نہ جانتاھو اور عجلت میں جھوٹی خبر پھیلا کر دانشوری کا دعویدار ھو اس کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ھے۔
۔🤔🤔🤔

سردار حسین صاحب کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین
11/09/2021

سردار حسین صاحب کا گل زرین کے متاثر خاندان کے ساتھ مالی تغاون کا شکریہ اللہ قبول فرمائے اور سب ساتھیوں کو توفیق دے امین

11/09/2021

جو بھائی ایزی پیسہ یا بنک اکاونٹ سے پیسے بھیجتے ہے وہ میسج کرے اور سکرین شاڑٹ سینڈ کریں تاکہ ھمیں پتہ چلے اور اس پر ویڈیو بنائے

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amazi tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share