مرد قلندر نودا شاہ سرکار کے مزار پر اژدھا ایک پراسرار معمہ
@followers
K2 News HD
ایبٹ آباد تھانہ کینٹ کی حددو
سلہڈ کے قریب ٹریفک حادثہ شاہراہ ریشم سلہڈ موڑ میں غلط سائیڈ سے ٹرک کو اوور ٹیک کرنے والے تین موٹر سائیکل سوار ٹائر پھسلنے سے ٹرک کے نیچے آ گئےٹریفک حادثہ میں سمیر نامی نوجوان موقع پرجاں بحق 2 شدید زخمی نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبعی امداد دیتے ہوئے ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کر دیا گیا
چراغ تلے اندھیرا: ٹریفک پولیس ایبٹ آباد کے افسران قانون پر عملدرآمد میں ناکام۔
#abbottabadpolice #abbottabad #hazara
تحصیل ممبران اجلاس ممبران آپس میں لڑ پرے
8 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلہ کو 19 سال ہو گئے۔ لیکن لگتا ہے جیسے یہ کل کی بات ہو۔
یوں تو ضلع ایبٹ آباد، مانسہرہ ، بٹگرام اور کوہستان کے سبھی علاقے متاثر ہوئے لیکن سب سے زیادہ بالاکوٹ متاثر ہوا۔ شہادتیں بھی سب سے زیادہ بالاکوٹ میں ہوئیں۔ اللہ پاک زلزلہ کے تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔آمین😭😭
اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
#islamabad #IslamabadPolice
سالانہ میلاد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وسلّم کے سلسلے کی پرنور محفل کا اہتمام بگاریاں پنڈکرگوخان تحصیل لوئر تناول ایبٹ آباد میں حاجی محمد صابر کے گھر کیا گیا۔ اس موقع عوام کی کثیر تعداد کے علاؤہ علماء کرام اور نعت خواں حضرات نے شرکت کی۔ محفل کے مہمان خصوصی سابقہ ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ تھے
سابق ایم پی اے و صدر یوتھ ونگ سردار اورنگزیب نلوٹھہ کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں
الیاس شاہ صدر پاک سول سولجر آرگناہزشن ایبٹ آباد
ایبٹ اباد ایس پی عمر ڈی ایس پی میرپور مانگل تھانہ میں چوری اور ڈکیتی کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں