Daily EduVision

Daily EduVision Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily EduVision, Media/News Company, Islamabad.

انیقہ کی شادی چار سال قبل لاہور میں ہوئی ۔ تشدد ہوتا رہا خاتون اور اسکے گھر والے برداشت کرتے رہے صبر کی تلقین کرتے رہے پ...
13/12/2024

انیقہ کی شادی چار سال قبل لاہور میں ہوئی ۔ تشدد ہوتا رہا خاتون اور اسکے گھر والے برداشت کرتے رہے صبر کی تلقین کرتے رہے پھر صبر کرتی انیقہ چند روز قبل تشدد کے باعث چل بسی۔ جسم کا کوئی عضو نہیں ہے جہاں تشدد نہیں ہوا....
Why our society becoming,...so cruel 😔 😐 😔...
Unfortunately 😕 😔 we never followed Islam and humanity....
... رسول کریم ﷺ نے فرمایا: مؤمنین میں سے کامل ترین ایمان اس شخص کا ہے جو ان میں سے بہت زیادہ خوش اخلاق ہو، اور تم میں بہتر وہ شخص ہے جو اپنی عورتوں کے حق میں بہتر ہے۔(مظاہر حق، 3/370، ط؛ دارالاشاعت)۔

آپ کی قسمت جاگ رہی ہے ، مگر آپ سورہے ہو ۔ 😄
06/12/2024

آپ کی قسمت جاگ رہی ہے ، مگر آپ سورہے ہو ۔ 😄

English: "why did you shoot"اردو: گولی کیوں چلائی؟ فیصل آبادی پنجابی: پین نو ل ای فائر کداں کیتا لاہوری پنجابی: تی دا 'ک...
04/12/2024

English: "why did you shoot"
اردو: گولی کیوں چلائی؟
فیصل آبادی پنجابی: پین نو ل ای فائر کداں کیتا
لاہوری پنجابی: تی دا 'ک و س ا' یاویا، فائر کیویں کیتا ای
اپر راولپنڈی پنجابی: پینو آں یویں، گولی کیوں ماری آ وا
لوئر راولپنڈی(پوٹھوہاری): پینو کی ل دیاں ای تو گولی ماری تے ماری کس طراں
اٹک: سئینو آں یویں، ایجو گولی کور مرینا
پہاڑی ہندکو... ماو تے کتے چھوڑاں ای... گو لی کیاں چلائی اے
سرائیکی: سٹاں تیڈی بھین کوں ل کیویں ماں پرنائی وی
سندھی: بھینڑ جا چڈ گولی چھو ہلائ

*ریٹائرمنٹ کی حد 55سال مقرر کرنے پر غور۔لیکن یاد رھے یہ سب کچھ چھوٹے ملازمین کے لیے ھی ھوگا*
03/12/2024

*ریٹائرمنٹ کی حد 55سال مقرر کرنے پر غور۔لیکن یاد رھے یہ سب کچھ چھوٹے ملازمین کے لیے ھی ھوگا*

لائٹ ہاؤس  دنیا کی سب  سے مشکل ترین نوکری ہے۔ ماہانہ تقریبا تیس یا بتیس کروڑ تنخواہ ملتی ہے۔کام صرف بٹن آن آف کرنا ہوتا ...
21/11/2024

لائٹ ہاؤس دنیا کی سب سے مشکل ترین نوکری ہے۔ ماہانہ تقریبا تیس یا بتیس کروڑ تنخواہ ملتی ہے۔
کام صرف بٹن آن آف کرنا ہوتا ہے۔
مکمل کہانی لائٹ ہاؤس کے بارے میں گوگل اور یوٹیوب پر موجود ہے،
کچھ دن پہلے بھی آزربائیجان کی ایک لڑکی نے بھی یہ جاب شروع کی لیکن چند دن بعد ہی وہ دنیا سے رخصت ہو گئ💔
مطلب سو فیصد% انسان کے بچنے کی کوئی امید نہیں۔
لیکن الحمداللہ اس نوکری کو حاصل کرنے کے لئے تیس ھزار سے زیادہ پاکستانیوں نے اپلائی کیا ہوا ھے جس میں پڑھے لکھے لوگ بھی شامل ہیں۔

اب سوال یہ پیدا ھوتا ھے کہ پاکستانی قوم بہادر ھے؟ یا پھر پاکستان کے حالات لائٹ ہاؤس سے بھی زیادہ مشکل ہیں ؟
مہربانی فرما کر اپنا اپنا فیڈ بیک دینا،
پاکستانی قوم بہادر ھے یا پھر زندگی سے تنگ؟؟

دنیا کنفیوز ہے؟؟🥴

*بھکر منکیرہ میں ایک شادی پر دولہے کا دوست مکمل سلامیاں لکھنے کے بعد تمام پیسے لیکر کراچی بھاگ گیا* ۔۔۔ایسے بھی ہوتے ہیں...
18/11/2024

*بھکر منکیرہ میں ایک شادی پر دولہے کا دوست مکمل سلامیاں لکھنے کے بعد تمام پیسے لیکر کراچی بھاگ گیا* ۔۔۔
ایسے بھی ہوتے ہیں دوست ۔۔۔

شاديوں کا سيزن شروع ہو چکا ہے اور جب بھی کسی ولیمہ پر جاؤ توميری یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا 😊دعائیں دیں گے🙄😒1: رشیئن س...
16/11/2024

شاديوں کا سيزن شروع ہو چکا ہے اور جب بھی کسی ولیمہ پر جاؤ توميری یہ 5 نصیحتیں لازمی یاد رکھنا 😊دعائیں دیں گے🙄😒
1: رشیئن سیلیڈ سب سے پہلے ڈالو کیونکہ وہ رپیٹ نہیں ھوتی
🍀🌿🍀🌿🍀
2: آسکریم کھیر قلفہ فیرنی کسٹرڈ سیلیڈ جب بھی ڈالو بڑی پلیٹ میں ڈالو کیونکہ اس طرح دیکھنےمیں چھوٹی پلیٹ میں کم بھی زیادہ لگتا ھے اور بڑی پلیٹ میں زیادہ بھی کم لگے گا .
🍧🍨🍥🍨
3: اپنی پلیٹ میں تین سے چار چمچ اس طرح سے سجا کر رکھیں کہ دیکھنے والا یہی سمجھے کے آپ اپنے باقی کے تین ساتھیوں کے لیۓ بھی ڈال کر لائے ھیں.
🍽🍴🍴🍴
4: اگر شادی میں ریگیولر بوتل رکھی گئ ھیں تو دو بوتلوں کو جلدی سے تھوڑا تھوڑا پی کر وہیں رکھ دیں اور بے فکر ھوکر تیسری بوتل کو مزے لے کر ختم کریں کیونکه پہلی دو کم مقدار والی بوتل کو جھوٹا سمجھ کر کوئ بھی نہیں پیئے گااور پھر آرام سے حسب ضرورت ان دونوں بوتلوں کو بھی پی لیں.
🍷🍹🍺🍺🍻
اور آخر پہ سب سے قیمتی نصیحت

5: زیادہ بوٹیاں کھانے کے لیۓ آدھا نان ھاتھ میں پکڑ کر اب باری باری ھر بوٹی کو اس نان پر رکھ کر کھائیں تاکہ لوگ یہی سمجھیں گے کہ آپ نان بھی ساتھ کھا رہے ھیں" 😂😂😂😂😂😂

09/11/2024

صدر موبائل مارکیٹ میں لفٹر نے بندے کی بائیک اٹھائی تو اگلہ لفٹر کے نیچے لیٹ گیا اور آخر کار اپنی بائیک لے گئی 😂😂

   #شیخوپورہ موٹر وے پر ایمرجنسی کی نوعیت    ہرن مینار انٹر چینج کے قریب اسلام آباد کی طرف 2 کلومیٹر سموگ ۔دھند کی وجہ س...
08/11/2024


#شیخوپورہ موٹر وے پر ایمرجنسی کی نوعیت
ہرن مینار انٹر چینج کے قریب اسلام آباد کی طرف 2 کلومیٹر
سموگ ۔دھند کی وجہ سے متعدد گاڑیوں کے درمیان تصادم
7 افراد زخمی 3 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا
موٹروے پولیس اور ریسکیو 1122 جائے وقوعہ پر پہنچ گٸے اور سڑک کو کلیئر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

صرف ایک ضلع کے جعلی پیروں کی لسٹیں تیار ۔۔۔سوچو پورے پاکستان میں کتنے  پیر ہوں گے ۔ضلع لودھراںRaza Ullah Zaheer Official...
15/10/2024

صرف ایک ضلع کے جعلی پیروں کی لسٹیں تیار ۔۔۔
سوچو پورے پاکستان میں کتنے پیر ہوں گے ۔
ضلع لودھراں
Raza Ullah Zaheer Official

25/09/2024

چھوٹے بھائی کی شادی تھی، بڑے بھائی کو نہیں بلایا، تو بڑے بھائی نے بغیر پوچھے انٹری دی، یہاں بڑے بھائی کا کردار چیک کرو۔۔۔۔
لاکھ اختلافات سہی مگر بڑا بھائی باپ سا ہوتا ہے، اللہ تعالٰی سب کے بھائیوں کو سلامت رکھے۔

25/09/2024

کراچی موچکو پولیس چیک پوسٹ پر مبینہ رشوت خوری پر عوام کا دعوی اور توڑ پھوڑ

ُپاکستان آرمی پی ایم اہے لانگ کورس جابزDomicile:-Candidates belong to Punjab, KPK, Sindh and Balochistan are eligible to...
22/09/2024

ُپاکستان آرمی پی ایم اہے لانگ کورس جابز
Domicile:-
Candidates belong to Punjab, KPK, Sindh and Balochistan are eligible to apply for 155 PMA Long course.

Marital Status:-
Unmarried

Qualification:-
Intermediate

Age Limit:-
17-23 Years

Height:-
5 Feet 4 Inches

Rank after Training:-
2nd Lieutenant

04/09/2024

ہائے افسوس کے اس نوجوان نے جس دلیری کے ساتھ فحاشی پھیلانے والوں کو ایکسپوز کیا اتنی ہی ڈھٹائی کے ساتھ عورت کارڈ استعمال ہوا اور پولیس نے اس نوجوان کو غیرقانونی طور پر گرفتار کیا

میرے خیال میں یوٹیلٹی سٹورز کا ہونا نہ ہونا ایک برابر تھا جب بھی ان سے پوچھو بھاٸ چینی ہے نہیں ہے اٹا ہے ابھی ا رھا ہے ا...
30/08/2024

میرے خیال میں یوٹیلٹی سٹورز کا ہونا نہ ہونا ایک برابر تھا جب بھی ان سے پوچھو بھاٸ چینی ہے نہیں ہے اٹا ہے ابھی ا رھا ہے اٸیل ہے پرسوں تک ا جاۓ گا۔ بتاٸ گٸ تاریخ پر جاٶ تو جواب اتا ایا تو تھا پر اپ لیٹ اۓ ختم ہو گیا۔ سب ڈرامے بازی ہی تھی شکر ہے بند ہی ہو گیا۔ شکریہ

خانیوال کے ایک سائنسدان نے مہنگائی کے اس دور میں دو بیویوں کو ایک ساتھ ٹھنڈا رکھنے کا حل دریافت کر لیا ھے جو جیب پر بھی ...
27/08/2024

خانیوال کے ایک سائنسدان نے مہنگائی کے اس دور میں دو بیویوں کو ایک ساتھ ٹھنڈا رکھنے کا حل دریافت کر لیا ھے جو جیب پر بھی بھاری نھیں ھے۔

مزید ریسرچ جاری ھے

پاکستان  میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں . یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے...
23/08/2024

پاکستان میں سرکاری نوکری لینے والے کا قد اور نوکری دینے والے کا چیک کریں .
یہ تصویر ہمارے ملک کے نظام کی بہترین عکاس ہے۔

جسمانی فٹنس کی ضرورت نہیں جیب کی فیٹنس ضروری ہے

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ...
21/08/2024

اسلام آباد: گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ 10 روپے سے لے کر 5 ہزار روپے تک کے تمام کرنسی نوٹ تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا آج اجلاس ہوا جس میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ دسمبر تک تمام کرنسی نئے ڈیزائن کے مطابق متعارف کروائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ کاغذ کی کرنسی کے بجائے ایک نوٹ پلاسٹک کا بھی متعارف کروایا جائے گا، نئے ڈیزائن کی کرنسی متعارف کروانے کے لیے وفاقی کابینہ سے جلد منظوری لی جائے گی۔

کمیٹی رکن محسن عزیز نے اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے 5 ہزار کا نوٹ بند کرنے کی تجویز دی جس پر گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 5 ہزار کا نوٹ بند نہیں کیا جائے گا اور نہ ایسی تجاویز ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پلاسٹک کرنسی کی لائف کاغذ کی کرنسی سے بہتر ہوئی تو مستقل میں یہی استعمال ہوگی، نئے کرنسی نوٹوں میں تمام نئے فیچرز متعارف کروائے جائیں گے، پلاسٹک کرنسی کے لیے پولی مر کا پلاسٹک استعمال کیا جائے گا۔

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily EduVision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily EduVision:

Videos

Share