SMI KP SWAT

SMI KP SWAT Social media influencer swat

سوات  اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ اور خفیہ اداروں کے ٹیم کا خوازہ خیلہ میں شوگر مافیا کے خلاف کاروائی دو  گوداموں سے 14000بی...
10/09/2023

سوات اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ اور خفیہ اداروں کے ٹیم کا خوازہ خیلہ میں شوگر مافیا کے خلاف کاروائی دو گوداموں سے 14000بیگز چینی برآمد ۔ گوداموں کو سیل کردیا گیا ۔ باپ بیٹا گرفتار

سوات: شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمدذخیرہ اندوزی کرنے والے کٸی افراد گرفتارhttps://www.aaj.t...
10/09/2023

سوات: شوگرمافیا کیخلاف کارروائی، چینی کے 5 ہزارسے زائد بیگ برآمد
ذخیرہ اندوزی کرنے والے کٸی افراد گرفتار
https://www.aaj.tv/news/30345042/

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جا...
05/04/2023

خیبر پختونخوا/مفت آٹا/ تقسیم

نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا

اجلاس میں آٹے کی تقسیم کے عمل کا جائزہ لیا جائے گا

چیف سیکرٹری سمیت دیگر متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہونگے

اجلاس میں آشیائے خوردونوش کی قیمتوں کا بھی جائزہ لیا جائے گا

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ...
04/04/2023

" کم سے کم وقت میں حکومت کی جانب سے دئے گئے اہداف کو حاصل کرنے کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں ۔"
نگراں وزیر بلدیات،الیکشن ودیہی ترقی ساول نذیر خان ایڈوکیٹ

*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*
04/04/2023

*امیر شاہ میموریل ہسپتال پشاورمیں جدید طبی سہولیات سے آراستہ نرسری وارڈ کا افتتاح*

*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان او...
04/04/2023

*نگران صوبائی مشیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم رحمت سلام خٹک کی سربراہی میں مفتی محمود پبلک سکول اینڈ کالج ڈی آئی خان اور باچا خان ماڈل سکول پبی نوشہرہ کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس*

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کی...
04/04/2023

" عوام آٹے کی تقسیم کے عمل میں حکومت سے تعاون جاری رکھیں تاکہ تمام اہل مستحق خاندانوں کو مفت آٹا منظم انداز میں فراہم کیا جاسکے۔"
چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

03/04/2023

دیکھئے نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی گزشتہ ہفتے کی مصروفیات

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیںواٹس ایپ نمبرز:0...
03/04/2023

پشاور کا امن، اک اجتماعی ذمہ داری !!!
ورکشاپ میں موجود مشکوک گاڑی یا موٹر سائیکل کی اطلاع ان نمبرز پر دیں
واٹس ایپ نمبرز:
0336-1816106
0325-1855653

مفت آٹا سکیم / مشیر سیاحت و ثقافت صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی ...
03/04/2023

مفت آٹا سکیم / مشیر سیاحت و ثقافت

صوبے بھر میں عوام کی سہولت کے لئے آٹے کی تقسیم جاری

عوام کو بنیادی سہولیات اور مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایت

متعلقہ حکام آٹے کی تقسیم یقینی بنانے اور عوام کو مکمل ریلیف فراہم کریں

کوئی غریب آدمی مفت آٹے سے محروم نہ ہو

نگراں مشیر ظفر محمود

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپو...
03/04/2023

‏سکول داخلہ مہم 2023 کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔ عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس داخلہ مہم کو کامیاب بنانے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں تاکہ کوئی بچہ سکول جانے سے محروم نہ رہ جائے۔

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*
02/04/2023

*اطلاع برائے آٹا ڈسٹری بیوشن ڈیلرز*

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسماپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ ...
31/03/2023

پی ٹی اے/شناختی کارڈ/غیر رجسٹرڈسم

اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد cnic.sims.pk کے ذریعے چیک کریں یا شناختی کارڈ نمبر (بغیر ڈیش کے) 668 پر ایس ایم ایس کریں

اگر آپ کے شناختی کارڈ پر غیر قانونی سم کارڈ موجود ہے تو پی ٹی اے کو 55055۔0800 پر سی ایم ایس کریں یا موبائل ایپ کے ذریعے اطلاع دیں.

30/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کی زیرصدارت رمضان المبارک میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔
چیف سکریٹری کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ آج کے دن 180,000 سے زائد خاندانوں میں مفت آٹا تقسیم کیا گیا ہے اور تقسیم کا عمل ابھی جاری ہے۔
مجموعی طور پر اب تک 14 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو آٹا دیا جا چکا ہے جبکہ خیبرپختونخوا میں کل 57 لاکھ خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا جائے گا۔
چیف سیکرٹری ند یم اسلم کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا میں آٹے کی کمی نہیں ہے سکیم کیلئے اہل تمام خاندانوں کو مفت آٹا فراہم کیا جائے گا۔

محکمہ خوراک/رمضان پیکج   خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری   17 لاکھ سے زائد گھرانوں م...
30/03/2023

محکمہ خوراک/رمضان پیکج

خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری

17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔

آٹے کی تقسیم 5122 رجسٹرڈ آٹا ڈیلرز، 90 موبائل وینز، 103 یوٹیلیٹی سٹورز اور 18 یوٹیلٹی موبائل وینز کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

محکمہ خوراک

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں شہری کی شکایت ویڈیو کال کی ذریعے سنی جا رہی ہے.
30/03/2023

رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن میں شہری کی شکایت ویڈیو کال کی ذریعے سنی جا رہی ہے.

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیںتصدیقی م...
29/03/2023

‏بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
‎ ‎

28/03/2023

د خېبرپښتونخوا حکومت د روجي په مياشت کښۍ مستحقو کورنیو ته مفت اوړه ورکوي۔

د اوړو اخستلو په وخت د انتظامیه سره مرسته اوکړی، د رش جوړولو نه ډډه وکړئی او د ذمہ دار شهري ثبوت ورکړئی

28/03/2023

قوموں کی زندگی میں مشکل حالات آتے رہتے ہیں تاہم نظم و ضبط اور صبر و تحمل سے کام لیکر ان کا مقابلہ کیا جاسکتا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت مستحق خاندانوں کو ماہِ صیام میں مفت آٹا فراہم کررہی ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ آٹا مراکز پر رش نہ بنائیں اور ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کر کے ایک ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

‏ضلعی انتظامیہ آج سے پشاور میں ہفتہ ِڈینگی منا رہی ہےعوام میں ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پیدا کی...
28/03/2023

‏ضلعی انتظامیہ آج سے پشاور میں ہفتہ ِڈینگی منا رہی ہے

عوام میں ڈینگی کے حوالے سے احتیاطی تدابیر کے بارے میں آگاہی پیدا کی جائے گی۔

پشاور میں ڈینگی کے حوالے سے کنٹرول روم فعال، اس نمبر 0919225470 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

ضلعی انتظامیہ پشاور
‎ ‎

نگران وزیر / مفت آٹا پیکیج/خوش آئند قرارنگران وزیر نے ملک میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کرنے کے عمل کو خوش آئند قرار دے د...
28/03/2023

نگران وزیر / مفت آٹا پیکیج/خوش آئند قرار

نگران وزیر نے ملک میں پہلی مرتبہ مفت آٹا فراہم کرنے کے عمل کو خوش آئند قرار دے دیا

نگران وزیراعلیٰ نے فراہمی کے لئے انتظامی سیکرٹریز کو ذمہ داریاں تفویض کی ہیں

عوام سے اپیل ہے کہ خاندان کا صرف ایک فرد آٹا وصول کرنے کے لئے آئے تاکہ رش نہ بنے

نگران وزیر عبدل الحکیم قصوریہ

نگران مشیر / ہسپتالوں کا دورہ نگران مشیر برائے صحت کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ اور ضلع سوات کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا د...
27/03/2023

نگران مشیر / ہسپتالوں کا دورہ

نگران مشیر برائے صحت کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال مٹہ اور ضلع سوات کے پرائیویٹ ہسپتالوں کا دورہ

صحت سہولت کارڈ کے تحت فراہم کئے جانے والے علاج اور ہسپتالوں میں صفائی ستھرائی کا بھی جائزہ لیا۔

ہسپتال کے سٹور میں جاکر ادویات چیک کئے جہاں پر وافر ادویات موجود تھی

خیبر پختونخوا /بارشیں/ امکانخیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکانضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو ...
27/03/2023

خیبر پختونخوا /بارشیں/ امکان

خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کاامکان

ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات

تیز بارشوں کے باعث بالائی اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

یہ سلسلہ جمعہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان

ڈی جی پی ڈی ایم اے

26/03/2023

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا د...
26/03/2023

مفت آٹا پیکیج/نئے ڈسٹری بیوشن/ مراکز قائم

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کا پشاور میں نئے قائم شدہ آٹے کی تقسیم کے مقامات کا دورہ۔

پی ڈی اے ہزار خوانی پارک اور حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں آٹے کی تقسیم کے مراکز قائم کیے گئے۔

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس جہاں مشکلات ہیں و...
26/03/2023

‏چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی زیرصدارت رمضان المبارک میں مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

جہاں مشکلات ہیں وہاں مقامی انتظامیہ آٹے کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے فوری ایکشن لے۔

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا
‎ ‎

25/03/2023

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چوہدری کا مفت آٹا فراہم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ۔ چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا جائزہ بھی لیا۔ چیف سیکرٹری کے مطابق عوام کی سہولت کیلئے صوبہ بھر کئی فلور ملز میں مفت آٹا فراہم کیا جا رہا ہے

چیف سیکرٹری/مفت آٹا /سیلز پوائنٹس/ دورہچیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کمشنر کے ہمراہ فلور ملوں میں مفت آٹا تقسیم کرنے والے ...
25/03/2023

چیف سیکرٹری/مفت آٹا /سیلز پوائنٹس/ دورہ

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے کمشنر کے ہمراہ فلور ملوں میں مفت آٹا تقسیم کرنے والے سیلز پوائنٹس کا دورہ کیا

افسران کو مستحقین کو مفت آٹے کی فراہمی کے عمل میں مزید بہتری و آسانی لانے کی ہدایت کی

چیف سیکرٹری نے اس حوالے سے موبائل سافٹ وئیر ایپ کا بھی جائزہ لیا

چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری

‏پیڈوچیف کا لوئر دیر میں جاری پراجیکٹ کی جگہ کا ہنگامی دورہکوٹوپن بجلی گھر کی تعمیر آخری مرحلے میں داخلمنصوبے سے 40.8 می...
25/03/2023

‏پیڈوچیف کا لوئر دیر میں جاری پراجیکٹ کی جگہ کا ہنگامی دورہ
کوٹوپن بجلی گھر کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل
منصوبے سے 40.8 میگاواٹ سستی بجلی کی پیداوار شروع ہوگی۔
منصوبے سے صوبے کو سالانہ 2 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع۔

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف پاکستانی شہری اب  موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کا...
25/03/2023

‏نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف

پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے

ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں

چیئرمین نادرا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMI KP SWAT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share