Numan Ali official

  • Home
  • Numan Ali official

Numan Ali official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Numan Ali official, Digital creator, .

04/12/2023

کبھی اے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا جس کا تو ہے ایک ٹوٹا ہوا تارا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوش محبت میں
کچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاج سردارا....

ِ_جہاں_میں_گلاب_پیدا_کر

03/12/2023

پشاور یونیورسٹی کے طلباء کے ساتھ کرکٹ میچ اور انہیں القدس سیمنار کی دعوت
ایم ایس ایل پشاور بنے گی فلسطین کی آواز

غزہ پر اسرائیلی بَربریت کے خلاف اور فلسطینیوں کے حق میں اظہارِ یکجہتی ۔۔۔۔۔۔۔۔

🔰القدس طلباء سیمینار 🔰

🗓️ 06 دسمبر بروز بدھ
🕒 شام 04:30بجے
📍 گرین ہوٹل مین صدر روڈ پشاور کینٹ
🪀 03416991178
📱+923429716362

ِ_جہاں_میں_گلاب_پیدا_کر

27/08/2023

ذرا نہیں پورا سوچئیں.....

17/08/2023

A short trip to siyah warghr

07/08/2023
حقیقی آزادی کا مطلب ...سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ....
06/08/2023

حقیقی آزادی کا مطلب ...سرمایہ دارانہ نظام کا خاتمہ....

06/08/2023

مرشد ہمارے ساتھ بڑا ظلم ہوا....مرشد....کدھر گیا...😒😒😒

05/08/2023

مرشد لاپتہ ہو گیا....

05/08/2023

اللہم لاتقتلنا بغضبک

05/08/2023

گرمی دہ گرمی....جاڑمہ نہ....

05/08/2023

آج بھی بوٹو زندہ ہے ......کل بھی بوٹو زندہ تھا....مر تو سندھ کے عوام جاتے ہیں...

05/08/2023

05/08/2023

our village ...khanpur Degree college ...beautiful sight ....

05/08/2023

یہ میرا اپنا فیس بک پیج ہے . سب فالو کریں...

05/08/2023

السلام علیکم ...ورحمۃ اللہ وبرکاتہ..

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Numan Ali official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share