وچہ خوڑہ گورگورہ شمیرائی واقعے کے حوالے سے منعقد جرگے کا آگے کے لائحہ عمل کے بارے میں اظہار خیال۔۔!!
سابقہ امیدوار این اے 42 حاجی سعید انور محسود کا
تحصیل سراروغہ حلقہ وچہ خوڑہ کے گاؤں گورگورا شمیرائی اور ولمہ لنگرخیل میں دو دن قبل پیش آنے والے واقعے سے متاثرہ علاقے کا دورہ۔۔
متاثرہ خاندانوں اور علاقے کے عمائدین کے ساتھ جرگہ ۔۔
17 تاریخ بروز اتوار کو کوٹکئی کے مقام پر مذکورہ واقعے کے حوالے سے جرگہ ہوگا۔
جس میں عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔۔!
شمالی وزیرستان تپی گاؤں میں دو گھروں پر ڈرون خملہ ہوا ہے جس میں دونوں خاندانوں کے سارے افراد شہید ہوئے ہیں اور ابھی تک گھر میں دبے ہوئے ہیں گاؤں والے نکالنے میں لگے ہیں فلحال دو خواتین کو باہر نکال دیا ھے 😢
جنوبی وزیرستان اپر تحصیل تیارزہ کے علاقہ تنگئ اباس خیل سے تعلق رکھنے والے نوجوان فدا محمد نے اپنی مدد آپ کے تحت 15 سال سے غیر آباد 300 کنال کی زمین کو کاشت کاری کے لیے موزوں بنایا
فدا محمد کے مطابق 42 لاکھ خرچہ اس زمین پر آیا ہے اور تیس لاکھ کے قریب مذید خرچہ اس زمین پر آئے گا،
مذید تفصیل ویڈیو رپورٹ میں دیکھیے
جنوبی وزیرستان کے علاقہ مزارے کے پہاڑوں میں گزشتہ روز سے لگی آگ سے قیمتی درخت جلنے لگے
مقامی زرائع کے مطابق گزشتہ روز سے مختلف پہاڑوں میں اگ بھڑک اٹھی ہے۔ مزارے کے پہاڑوں میں لگی اگ اب ترے فریدائی کے پہاڑوں تک پہنچ گئ ہے مگر تاحال انتظامیہ کی جانب سے کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی جا سکی ہے۔ اہل علاقہ نے انتظامیہ سے فوری کاروائی کا مطالبہ کیا..
وچہ خوڑہ تحصیل سراروغہ اپر وزیرستان کا خوبصورت علاقہ ہے وہاں پر 24 سال سے ایک ادارہ مسعود باچہ مڈل سکول کے نام سے قائم ہے جس میں مختلف گاؤں کے بچے علم کی روشنی سے روشناس ہورہے ہیں ۔
رپورٹ : حبیب اللہ محسود
خیبر پنډال جنون جزبه همت صبر استقامت جرت مزاحمت۔❤️❤️✌️
#PashtunNationalJirga
کمسن پاکستانی بچہ نے انڈیا کا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کے پانچ سالہ مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا پانچ سالہ پرانا گینیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے انڈیا کا مشکل ترین ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا
انڈیا کے ایم وی ارجن پرییان کا سافٹیسٹ ٹائم ٹو کلائیمب ایراونڈ اے پرسن کا 9.78 سیکنڈز کا ریکارڈ 7.87 سیکنڈز سے توڑ دیا
یہ ایک بہت ہی مشکل اور چیلنجنگ ریکارڈ تھا اس ریکارڈ کو کوالا چیلنج بھی کہا جاتا ہے جو کویڈ کے دوران کافی پاپولر ہوگیا تھا۔سفیان محسود پاکستان کے کم عمر گینیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر بن گئے ہیں۔
ٹھنڈا پانی مولے خان سرائے
#جنوبی_وزیرستان
جنوبی وزیرستان اپر سے منتخب تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی آصف خان محسود نے تنگی بدینزٸی ڈرون حملے کے بارے میں آج اسمبلی فلور پر ایک بار پھر آواز اٹھادی اور صوبائی وزیر اطلاعات بیرسٹر سیف کے بیان پر صوبائی حکومت سے وضاحت طلب کی.
ایم پی اے اصف خان محسود کا صوبائی اسمبلی میں تنگی بدن زئی ڈرون حملے کے خلاف دھواں دار خطاب
اور صوبائی اسمبلی میں ڈرون حملے کے خلاف قرارداد پیش کرنے کی درخواست کی۔
@followers @highlight
وزیرستانی زبان میں سورہ رحمن کا آسان ترجمہ"