SYP Mandi Bahauddin

  • Home
  • SYP Mandi Bahauddin

SYP Mandi Bahauddin poetry and videos status

آپ کے علاقے میں اب آپ کی سہولیات کے لیے رشید ہسپتال چیلیانوالہ اسٹیشن
25/07/2023

آپ کے علاقے میں اب آپ کی سہولیات کے لیے رشید ہسپتال چیلیانوالہ اسٹیشن

یارب مجھے دیکھادے رمضان میں مدینہ ♥️🙏🏻مرنے سے پہلے دیکھوں رمضان میں مدینہ ♥️🙏🏻
02/04/2022

یارب مجھے دیکھادے رمضان میں مدینہ ♥️🙏🏻
مرنے سے پہلے دیکھوں رمضان میں مدینہ ♥️🙏🏻

‏نوجوانوں کا شیر فیصل آباد آ رہا ہے۔ 16 فروری کو شہیر سیالوی پاکستان نظریاتی پارٹی وکلاء کنونشن سے "فیصل آباد بار" میں 1...
15/02/2022

‏نوجوانوں کا شیر فیصل آباد آ رہا ہے۔
16 فروری کو شہیر سیالوی پاکستان نظریاتی پارٹی وکلاء کنونشن سے "فیصل آباد بار" میں 1 بجے خطاب کریں گے جہاں بڑی تعداد میں وکلاء برادری پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرے گی۔

ہماری لڑائی تو طوفانوں سے ہے!لہریں تو بلاوجہ شور مچا رہی ہیں🤷🏻‍♂️یہ گرجنے کے دن ہیں انہیں خوب گرجنے دو_🙂بات جب برسنے کی ...
14/02/2022

ہماری لڑائی تو طوفانوں سے ہے!
لہریں تو بلاوجہ شور مچا رہی ہیں🤷🏻‍♂️

یہ گرجنے کے دن ہیں انہیں خوب گرجنے دو_🙂
بات جب برسنے کی آئی، تو ہم اپنا حق ادا کریں گے_⁦💪


شہیر سیالوی کا ہنگامی دورہ سندھ۔۔19 فروری تا 22 فروری انشاءاللہ۔ پورے ملک میں لاکھوں نوجوان پاکستان نظریاتی پارٹی کو جوا...
14/02/2022

شہیر سیالوی کا ہنگامی دورہ سندھ۔۔
19 فروری تا 22 فروری انشاءاللہ۔ پورے ملک میں لاکھوں نوجوان پاکستان نظریاتی پارٹی کو جوائن کرتے جا رہے ہیں۔

14/02/2022

جسے علی کی ولائت کا اعتراف نہیں
وہ لاکھ سجدے کرے اک گناہ معاف نہیں

دل میں بغض علی اور بدن پہ ہو حج کا احرام
تیرے نصیب کے چکر ہیں یہ طواف نہیں

13 رجب یوم ولادت مولا علی رضی اللہ عنہ

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ کی ٹیم کا بہترین ورک۔ خدمت خلق ہمیشہ اولین ترجیح رہی ھے إن شاءالله آنے والے وقت میں تنظیم مز...
14/02/2022

اسٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ فتح جنگ کی ٹیم کا بہترین ورک۔ خدمت خلق ہمیشہ اولین ترجیح رہی ھے إن شاءالله آنے والے وقت میں تنظیم مزید کام کرتی رہے گی۔

عورت کا سب سے بڑا زیور اس کا حجاب ہے❤️ #حجاب
14/02/2022

عورت کا سب سے بڑا زیور اس کا حجاب ہے❤️ #حجاب

*باتیں نہی کام**نظریاتی محافظ زندہ باد*14 فروری کہ حوالے سے ایک نجی   میں خصوصی ڈسلپے سجائے گئے، جس کو دیکھتے ہوئے پنجاب...
14/02/2022

*باتیں نہی کام*
*نظریاتی محافظ زندہ باد*
14 فروری کہ حوالے سے ایک نجی میں خصوصی ڈسلپے سجائے گئے، جس کو دیکھتے ہوئے پنجاب کوآڈینیٹر زوہیب امین صاحب نے اسٹور منیجر سے درخواست کی کہ ڈیکوریشن ڈسپلے ختم کریں ہمارا مذہب اس سب کی اجازت نہی دیتا، جس پے فورا ایکشن لیتے ہوئے انتظامیہ اسٹور نے ڈسپلے ختم کردیا، ہم شکریہ ادا کرتے ہیں سب سے پہلے اسٹور مینجر سمیت تمام انتظامیہ کا اور خراج عقیدت پیش کرتے ہیں SYP کہ محافظ جناب زوہیب امین صاحب کو، حقیقی معنوں میں تب ہی تبدیلی آئے گئ جب ہم خود بدلنا چاہیں گئے۔
*Social Media Team SYP Pakistan*

13/02/2022

آج تک سیاست دانوں نے میڈیا پر ایک دوسرے کو گالیاں ہی دی ہیں لیکن یہ واحد پروگرام ہے جس میں پاکستان کے ہر مسئلے کا حل بتایا گیا ہے۔
اگر حکومت پاکستان نظریاتی پارٹی کے مشوروں پر عمل کرے تو 1 سال میں پاکستان اپنے قرضے ختم کر سکتا ہے۔

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی آستانہ عالیہ پاکپتن شریف حاضری۔ صاحبزادگان اور تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات۔ وط...
13/02/2022

چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی کی آستانہ عالیہ پاکپتن شریف حاضری۔ صاحبزادگان اور تنظیمی ساتھیوں سے ملاقات۔ وطن عزیز کی سلامتی اور خود مختاری کے لیئے دعا کی۔ اللہ ہمارے پاکستان کو اس قابل بنائے کہ اس کی ہاں اور ناں میں اقوام عالم کے فیصلے ہوں۔ آمین

11/02/2022
11/02/2022

*طلبہ یونین کب اور کس نے بین کی، اسکے ثمرات کیا ہوں گئے، اور اب تک کیا اقدام اٹھائے گئےہیں؟*
*💥سُنئے صدر پاکستان SYP اعجاز گوندل صاحب سے💥*

*Social Media Team Pakistan*

Jumma Mubarakاپنی کیا اوقات یہ تو سب آپ کا کرم ہے صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🇵🇰♥💕
11/02/2022

Jumma Mubarak
اپنی کیا اوقات یہ تو سب آپ کا کرم ہے صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 🇵🇰♥💕

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے چیئرمین ولیج کونسل ملازئ ضلع ٹانک نوید خان مروت نے اپن...
09/02/2022

خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں کامیاب ہونے والے چیئرمین ولیج کونسل ملازئ ضلع ٹانک نوید خان مروت نے اپنے پورے پینل سمیت پاکستان نظریاتی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا

09/02/2022

یہ ہوتی ہے قوم کی بیٹی۔ اس بہن نے پوری امت کا سر فخر سے بلند کر دیا

صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان جناب اعجاز گوندل صاحب و نائب صدر پاکستان جناب معمار صاحب کی *مرکزی صوبائی کیبنٹ سندھ* کہ ...
07/02/2022

صدر سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ پاکستان جناب اعجاز گوندل صاحب و نائب صدر پاکستان جناب معمار صاحب کی *مرکزی صوبائی کیبنٹ سندھ* کہ ساتھ باہمی مشاورتی اجالاس میں شرکت، اجالاس صوبائی صدر جناب *حمزہ نقوی* صاحب کی قیادت میں منعقد ہوا، جس میں مستقبل کہ حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، آخر پے صوبائی کیبنٹ نے اس بات کا عہد کیا کہ انشاللہ ہم ہر صفحہ اول دستہ کہ طور پے ہماوقت نظریہ کیلئے تیار ہیں۔

*سوشل میڈیا ٹیم پاکستان*

Are You Ready !!!! Jawanoooپاکستان نظریاتی پارٹی وکلاء کنونشن جس میں فیصل آباد کے سینکڑوں وکلاء پارٹی میں شمولیت کا اعلا...
07/02/2022

Are You Ready !!!! Jawanooo
پاکستان نظریاتی پارٹی وکلاء کنونشن جس میں فیصل آباد کے سینکڑوں وکلاء پارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے انشاءاللہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SYP Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share