Al HUDAA. الھُدٰی

  • Home
  • Al HUDAA. الھُدٰی

Al HUDAA. الھُدٰی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al HUDAA. الھُدٰی, Social Media Agency, .

25/09/2023
17/08/2023

کلام انور شوپیان ؒ

21/06/2023

*کیا عورت پر فرضیتِ حج کے لیے خاوند یا کسی محرم کا ساتھ ہونا شرط ہے ؟*
----------------------------------------------
اس متعلق اہل علم کے دو اقوال ہیں۔
1)بعض اہل علم عورت پر وجوبِ حج کے لیے محرم کو شرط قرار دیتے ہیں ۔
یہ رائے (ایک قول کے مطابق) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ امام اسحاق بن راھویہ امام ابوثور امام سفیان ثوری امام ابو حنیفۃ امام حسن بصری اور امام ابراھیم نخعی امام ابن المنذر سے منقول ہے ۔
2)بعض اہل علم فرماتے ہیں کہ عورت پر وجوبِ حج کے لیے محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے بلکہ اگر کسی وجہ سے محرم ساتھ نہیں جا سکتا تو عورت اگر اپنے نفس کو محفوظ سمجھتی ہے تو حج کر سکتی ہے ۔
یہ رائے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنھا مفتی مکۃ عطاء بن ابی رباح امام سعید بن جبیر امام محمد بن سیرین امام دار الھجرۃ مالک بن انس امام شافعی امام اوزاعی اور (ایک روایت کے مطابق)امام احمد بن حنبل شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمھم اللہ اجمعین سے مروی ہے ۔
امام اثرم نے امام احمد سے نقل کیا ہے:ﻻ ﻳﺸﺘﺮﻁ اﻟﻤﺤﺮﻡ ﻓﻲ اﻟﺤﺞ اﻟﻮاﺟﺐ ﻷﻧﻬﺎ ﺗﺨﺮﺝ ﻣﻊ اﻟﻨﺴﺎء ﻭﻣﻊ ﻛﻞ ﻣﻦ ﺃﻣﻨﺘﻪ.
عورت پر اگر حج فرض ہے تو محرم کا ساتھ ہونا شرط نہیں ہے ایسی صورت میں عورت عورتوں کے ساتھ اور ہر قافلہ کے ساتھ جا سکتی ہے جس میں وہ اپنے آپ کو محفوظ سمجھتی ہے ۔
الاستذکار لابن عبدالبر 413/4 الفروع و تصحیح الفروع 243/5
امام شافعی رحمہ اللہ نے اس کو اپنی مشھور کتاب "الام"میں تفصیل کے ساتھ لکھا ہے ۔
الأم 127/1
امام ابن عبدالبر رحمہ لکھتے ہیں:امام مالک سے متفق طور پر یہ منقول ہے کہ عورت عورتوں کی جماعت کے ساتھ بغیر محرم کے حج کر سکتی ہے ۔
یہی قول امام شافعی رحمہ اللہ کا ہے بلکہ وہ فرماتے ہیں:اگر کسی ایک عورت کے ساتھ بھی چکی جائے تو جائز ہے۔
امام محمد بن سیرین فرماتے ہیں:عورت قابل اعتماد (غیر محرم)مردوں کے ساتھ حج کر سکتی ہے ۔
امام اوزاعی فرماتے ہیں:عورت غیر محرم عادل عورتوں کے ساتھ حج کر سکتی ہے لیکن عورت ان سے الگ رہے کوئی مرد(بغیر کسی ضرورت کے) اس کے پاس نہ جائے ۔۔۔۔۔
الاستذکار لابن عبدالبر 412/4
امام نووی شرح صحیح مسلم میں لکھتے ہیں:قال أصحابنا : يحصل الأمن بزوج أو محرم أو نسوة ثقات ، ولا يلزمها الحج عندنا إلا بأحد هذه الأشياء
ہمارے اصحاب نے کہا ہے:عورت کو امن تین صورتوں میں حاصل ہوتا ہے ۔
1)عورت اپنے خاوند کے ساتھ ہو
2)کسی محرم کے ساتھ ہو ۔
3)قابلِ اعتماد عورتوں کے ساتھ ہو۔
ہمارے نزدیک حج ان تین صورتوں کے علاؤہ لازم نہیں ہے ۔
نوٹ:ہمارا ان سطور کو تحریر کرنے کا مقصد صرف یہ بتلانا ہے کہ اس مسئلہ میں کبار اہل علم کا شروع سے اختلاف چلتا آ رہا ہو تو یقیناً اصحاب علم ترجیح کا حق رکھتے ہیں لیکن فریق مخالف کی رائے کا احترام بھی لازما ہونا چاہیے

17/06/2023

کلام مبارکی ؒ

16/06/2023

Full jumah khutbah.16.6.2023قصہ نوح part.4

14/06/2023

تتھ گردہ کرہا جان قربان تل مہ نیرم ارمان

05/06/2023

بارش اور ھواٸی طوفان

26/05/2023

کلام مولانا حالیؒ

18/05/2023

حقوق الوالدین۔۔

08/05/2023

حقوق لوالدین 20.1.2023

05/05/2023
05/05/2023

5.5.2023.جمعہ خطبہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al HUDAA. الھُدٰی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share