کامونکی بی جے پی ترجمان کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف کامونکی میں مذہبی تنظیم اور تاجروں کی طرف سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئی جس میں سینکڑوں عاشقان رسول نے شرکت کی،تفصیلات کے مطابق بھارت میں بی جے پی ترجمان کی طرف سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کے خلاف مرکزی جماعت اہل سنت اور موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے تاجروں کی طرف سے احتجاجی ریلی نکالی گئی مذہبی تنظیم کی ریلی قاری گلزار حسین چشتی،سرکل امن کمیٹی کے صاحبزادہ عثمان علی جلالی اور دیگر کی قیادت میں جامع مسجد غلہ منڈی چوک سے شروع ہو کر میں بازار سے ہوتی ہوئی جبکہ تاجروں کی ریلی موبائل مارکیٹ ایسوسی ایشن کے صدر شہزاد محمود سرگودھیا،جنرل سیکرٹری چوہدری اظہر،سینئر نائب صدر حیدر شاہ۔محمد کاشف اور دیگر کی قیادت میں مارکیٹ سے شروع ہو کر سٹی چوک پہنچ کر اختتام پذیر ہوئی ریلی میں سینکڑوں عاشقان رسول نے شرکت کی اس موقع پر بھارت کے خلاف زبردست نعرے بازی بھی کی گئی ریلی کے شرکاء صاحبزادہ عثمان علی جلالی،قاری گلزار حسین چشتی اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی دہشت گردی انتہا کو پہنچ چکی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام امت مسلمہ بھارت کے خلاف ایک جان ہو جائے انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ تمام اسلامی ممالک بھا
کامونکی میں یوم آزادی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے میونسپل کارپوریشن میں پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے پرچم کشائی کی تقریب میں ایم ایس ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر عمران بٹ۔ سی او تحصیل کونسل سمیرا سمیع اللہ۔ 1122 پولیس اور سکول کے بچوں نے شرکت کی اس موقع پر یوم آزادی کا کیک بھی کاٹا گیا اور جی ٹی روڈ تک واک بھی کی گئی۔ تقریب کے دوران 1122 کی طرف سے سلامی بھی دی گئی.محمد کاشف نیوز ون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
کامونکی میونسپل کارپوریشن کی نااہلی کی وجہ سے تاخیر کا شکار زیر تعمیر نالہ مصوم بچوں کی زندگیاں نگلنے لگا.کامونکی کے علاقہ دولت پورہ میں تین سالہ بچی نالے میں گرکر جاں بحق ہوگئی، اس سلسلہ میں متعددبار انتظامیہ کو آگاہ کیا مگر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی،اہل علاقہ نے بتایا کہ اس سے قبل بھی اس نالے میں بچوں کے گرکر ڈوبنے کے دوواقعات ہوچکے ہیں اور اب تک یہ خونی نالہ تین بچوں کی زندگیان نگل چکا ہے،اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔محمد کاشف نیوز ون وسیب ٹی وی چینل کامونکی۔03007000424
کامونکی کے علاقہ کوٹلی نواب میں قبضہ مافیا کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر کی کارروائی ایک کروڑ روپے سے زائد کی کمرشل اراضی واگزار کروالی محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
کامونکی کے علاقہ دولت پورہ میں تین سالہ بچی نالے میں گرکر جاں بحق ہوگئی،واقعہ کے خلاف اہل علاقہ کا میونسپل کارپوریشن کااحتجاجی مظاہرہ،اسسٹنٹ کمشنر کی گاڑی کا گھیراؤ کرلیا۔ اس سلسلہ میں متعددبار انتظامیہ کو آگاہ کیا مگر کسی نے کوئی توجہ نہیں دی،اہل علاقہ نے بتایا کہ اس سے قبل بھی اس نالے میں بچوں کے گرکر ڈوبنے کے دوواقعات ہوچکے ہیں اور اب تک یہ خونی نالہ تین بچوں کی زندگیان نگل چکا ہے،اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے۔محمد کاشف نیوز ون وسیب ٹی وی چینل کامونکی۔03007000424
کامونکی میں حکومت کی طرف سے ادویات پر ایڈوانس ٹیکس لگانے کے خلاف میڈیکل سٹور مالکان کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ڈیڑھ سو سے زائد میڈیکل سٹور بند کردیئے گئے،محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
کامونکی میں اسسٹنٹ کمشنر کی طرف سے ریونیو عوامی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں سائلین کی درخواستوں پر موقع پر ہی احکامات جاری کئے گئے ۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے حکم پر تحصیل آفس میں ریونیو عوامی خدمت کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں اسسٹنٹ کمشنر حرا رضوان نے سائلین کے مسائل سن کر ان کے حل کے لئے موقع پر ہی احکامات جاری کئے جبکہ درخواستوں پر ریونیو افسران سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے
محمد کاشف نمائندہ نیوز ون وسیب ٹی وی کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif News one waseb TV kamoke
کامونکی میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری پریشان تھانہ سٹی کے علاقہ میں میڈیکل لیب پر ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج وسیب ٹی وی چینل نے حاصل کرلی۔ کامونکی میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس کے لئے چیلنج بن گئی ہیں تھانہ سٹی کے قریب میڈیکل لیب میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو لیب اور مریضوں سے ہزاروں روپے نقدی زیورات اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے.محمد کاشف نمائندہ نیوز ون وسیب ٹی وی کامونکی 03007000424
کامونکی میں ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتیں پولیس کے لئے چیلنج بن گئی ہیں تھانہ سٹی کے قریب میڈیکل لیب میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو لیب اور مریضوں سے ہزاروں روپے نقدی زیورات اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے.محمد کاشف نمائندہ نیوز ون وسیب ٹی وی کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif News one waseb TV kamoke
کامونکی شہرمیں اسسٹنٹ کمشنر کی نااہلی کی وجہ سے تین روز سے بند شہر کی سیوریج لائن نہ کھلنے ست گلی محلے اور سروس روڈ پانی سے بھر گئے۔ گندے پانی سے اٹھنے واکے تعفن کی وجہ سے شہریوں کا سانس لینا بھی دشوار ہو گیا ہے
شہریوں نے اسسٹنٹ کمشنر کی نااہلی پر احتجاج کرتے ہوئے حکام بالا سے فی الفورنوٹس لینے کا مطالبہ کیاہے۔محمد کاشف نمائندہ نیوز ون وسیب ٹی وی کامونکی 03007000424
کامونکی کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ٹائیفائیڈ کے مکمل خاتمے کے لئے ایک آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں نو ماہ سے پندرہ سال کے بچوں کے لئے ویکسین کمپین کے حوالے سے بتایا گیا۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی میں شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ پرایک بار پھرشدید رد عمل کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی مزید بڑھے گی حکومت کی جانب سے کامونکی میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل۔پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3.20 روپے اضافہ کردیا گیا۔ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.95روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیامٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 4.42 روپے فی لیٹر اضافہ۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی میں ہوائی فائرنگ کرکے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والا ایک اور ٹک ٹاک کا شوقین تھانہ صدر پولیس کے شکنجے میں آگیا۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی کے علاقہ کسوکی روڈ پر سابق نائب ناظم کے گھر میں آتشزدگی کا واقعہ،آگ لگنے سے لاکھوں کا گھریلوسامان جل کر راکھ ہوگیا، ریسکیو کے مطابق آگ ہیٹر کی وجہ سے لگی عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی میں تھانہ صدر پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی.تھانہ صدر کامونکی پولیس کے ایس ایچ او عارف محمود خاں نے ایس ڈی پی او عامر ملک کی زیر نگرانی ٹیم کے ہمراہ جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ڈکیت گینگ کےچار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے ایک 125 موٹر سائیکل 70ہزارروپے نقدی اور اسلحہ برآمد کرلیا ہے جبکہ سی پی او گوجرانوالہ نے پولیس ٹیم کے لئے نقد انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے۔۔محمد کاشف نمائندہ نیوز ون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی کے علاقہ کسوکی روڈ پر سابق نائب ناظم کے گھر میں آتشزدگی کا واقعہ،آگ لگنے سے لاکھوں کا گھریلوسامان جل کر راکھ ہوگیا، ریسکیو کے مطابق آگ ہیٹر کی وجہ سے لگی عملہ نے آگ پر قابو پالیا۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی میں 5 روزہ قومی انسداد پولیو مہم تیسرے روز بھی جاری اسسٹنٹ کمشنرقراۃالعین ظفرکامونکی نےپانچ سال سے کم عمر بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔اسسٹنٹ کمشنر کامونکی کی عوام سے پولیو خاتمے کیلئے تعاون کی اپیل۔پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کورونا سے بچاؤ کیلئے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا۔ ماسک اور سینیٹائزر کا استعمال اور سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے.جبکہ پولیو ٹیموں کے ساتھ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....
کامونکی میں5روزہ انسداد پولیو مہم۔آج دوسرا روزہ۔پانچ روزہ مہم کے دوران ایک لاکھ تیرہ ہزار آٹھ سو پچاسی بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائےجائیں گےقومی انسداد پولیو مہم کے دوران کورونا سے بچاؤ کیلئےحفاظتی تدابیر پر سختی سے عملدرآمد۔محکمہ صحت کی طرف سے دو سو بیاسی ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں جبکہ پانچ روزہ مہم کے دوران چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے جبکہ پولیو ٹیموں کے ساتھ سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔محمد کاشف نمائندہ نیوزون وسیب ٹی وی چینل کامونکی 03007000424
Muhammad Kashif Numainda News One / Waseb News / TV One / Asia Urdu / Kamoke Gujranwala Punjab Pakistan ....