11/12/2022
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک بار گھر تشریف لائے تو روٹی کا ٹکڑا پڑا دیکھا۔ آپ نے اسے اُٹھا کر پونچھا اور کھا لیا۔ اور فرمایا کہ اے عائشہ ! عزت والی چیز کو عزت دو کیونکہ اللہ تعالیٰ کا رزق جب کسی قوم سے چلا جائے تو اس کی طرف لوٹ کر نہیں آتا (ابن ماجہ)
ایک تحقیق کے مطابق ہر سال دنیا کی خوراک کی کل ضرورت کا ایک تہائی حصہ ضائع ہو جاتا ہے۔ اور دوسری طرف لاکھوں لوگ ہر سال بھوک یا مناسب غذا کی قلت کی وجہ سے بھی مر جاتے ہیں
اس ویڈیو کو نہ صرف خود دیکھیں بلکہ اپنے بچوں کو بھی دکھائیں تا کہ ان کی بھی درست تربیت ہو سکے
(یاسر بخاری)