GB Mountains

GB Mountains Awareness Forum

04/11/2025

شینا بزم

03/11/2025

گلگت بلتستان 1 حلقہ 1 گلگت سے مذہبی جماعت کے اہم رہنما جلد مسلم لیگ ن کو
پیارے ہونگے
باوثوق ذرائع

26/10/2025

غذر کنٹریکٹر ایسوسیشن انتخابات
مظفر علی صدر
جعفر جنرل سیکٹری منتخب

25/10/2025

آذاد کشمیر میں پیپلز پارٹی کی حکومت بنے گی
کل شام تک بلاول بھٹو ان ہاؤس تبدیلی کی منظوری دینگے
ذرائع

23/10/2025

گلبر سرکار وفاق سے پروجیکٹ ریوائز کروانے میں ناکام 500 کے قریب لیڈی ہیلتھ ورکرز نوکریوں سے فارغ

22/10/2025

اختیارات منجمد کرنے پر گلگت بلتستان اسمبلی کے ممبران اجتماعی استعفوں پر متفق

21/10/2025

الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے اختیارات منجمد کردیے ۔
تفصیلات پہلے کمنٹس میں

مشہور شینا شاعر عطااللہ اثر کر عالمی بین المذاھب امن کمیٹی ضلع غذر کا صدر منتخب
16/10/2025

مشہور شینا شاعر عطااللہ اثر کر عالمی بین المذاھب امن کمیٹی ضلع غذر کا صدر منتخب

11/10/2025

گلکت بلتستان کابینہ اجلاس 13 اکتوبر کو طلب

گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں دو نئے تحصیلدار بھرتی ہوگئے عاقب عالم میر کا تعلق جگلوٹ سے جبکہ علی حیدر کا تعلق غذر کے ...
07/10/2025

گلگت بلتستان بورڈ آف ریونیو میں دو نئے تحصیلدار بھرتی ہوگئے عاقب عالم میر کا تعلق جگلوٹ سے جبکہ علی حیدر کا تعلق غذر کے گاؤں گلاپور سے ہے

05/10/2025

قاضی نثار پر حملہ کرنے والے دہشتگرد جلد قانون کی گرفت میں ہونگے
گلگت پولس

غذر گاھکوچ ڈسٹرک ہیڈ کواٹر اسپتال میں نرس کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی سے آپریشن کے ذریعے بچی کو جنم دینے والی 27 سالہ نوج...
11/09/2025

غذر گاھکوچ
ڈسٹرک ہیڈ کواٹر اسپتال میں نرس کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی سے آپریشن کے ذریعے بچی کو جنم دینے والی 27 سالہ نوجوان خاتون غلط انجکشن لگنے سے دم توڑ گئی ۔
ورثا کی انصاف کی فراہمی کا مطالبہ

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB Mountains posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share