V for VideoX

V for VideoX Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from V for VideoX, TV Channel, .

Amazing Character Kosses 🖤🤩  🥀  ⚔️
21/06/2022

Amazing Character Kosses 🖤🤩
🥀
⚔️

Kara 0smaan🔥👑
19/06/2022

Kara 0smaan🔥👑

Kurulus Osman season 4دی گریٹ سلجوق میں ملک شاہ کی بیوی،زبیدہ خاتون، کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کورولس عثمان سیزن 4 ...
17/06/2022

Kurulus Osman season 4
دی گریٹ سلجوق میں ملک شاہ کی بیوی،زبیدہ خاتون، کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کورولس عثمان سیزن 4 میں شامل🔥♥️
اب پتہ چلا بزداغ انکل خاموش کیوں تھے؟😍❤


13/06/2022

G0kb0r0 Osmaan🔥 X Ertugrul X Sultan Abdul Hamid X Sultan Malik Shah❤

😳
03/06/2022

😳

01/06/2022

Kurulus Osman Episode 96 Trailer 2🔥😍
قسط 96 کا دوسرا ٹریلر❤😍

29 مئی 1453 یوم قسطنطنیہ ۔❤️💥آج ہی کے دن سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کی مظبوط دیواروں پر اسلام کا پرچم لہرایا ❤️ اور نبی...
29/05/2022

29 مئی 1453 یوم قسطنطنیہ ۔❤️💥
آج ہی کے دن سلطان محمد فاتح نے قسطنطنیہ کی مظبوط دیواروں پر اسلام کا پرچم لہرایا ❤️ اور نبی کریم ﷺ کی مبارک پیش گوئی کو پورا کیا۔❤️ یہ وہ شہر تھا جسکی فتح کی خوش نویدی میرے محبوب نبی حضرت محمد ﷺ نے دی۔❤️ اسی بشارت کو پورا کرنے کیلئے ہر سلطان نے قسطنطنیہ کا محاصرہ کیا لیکن ناکام رہے لیکن یہ اعزاز سلطان محمد فاتح کے حصے میں تھا۔ اس نے شہر فتح کرکے اس شہر کے سب سے بڑے گرجا گھر " آیا صوفیہ " کو مسجد میں تبدیل کردیا۔❤️💥
❤️

25/05/2022

جنرل حمید گل❤
پیج👆ضرور لائک کریں🙏❤

22/05/2022

Kurulus Osman Episode 95 Trailer🔥
کرولش عثمان قسط 95 کا پہلا ٹریلر جاری❤
ہمارا پیج👆لائک ضرور کریں😍🙏

21/05/2022

قرآن کے قاری بہت سنے ہوں گے مگر اسکا اپنا لیول ہے❤
ویڈیو شئر ضرور کریں اور ہمارا 👆پیج لائک کریں🙏❤

19/05/2022

‏افغااان حکومت نے کااابل شہر کے چوک پر بیت المقددس کا ماڈل تعمیر کردیا جو مسلمانووں کو یاد دہانی کرواتا رہے گا کہ یہ مسلمانوں کا قبلہ اوّل ہے اور بیت المقد س کی آزادی ہی مسلمانوں کی منزل بھی ہے.
ویڈیو شئر ضرور کریں❤🙏
پیج👆لائک کریں🙏❤

پیج 👆ضرور لائک کریں🙏❤ترکی میں طویل جبریہ سیکولر نظام تھوپے جانے کے بعد نفسیات شناسی اور معاملہ فہمی کے ساتھ نئی نسل کی ت...
18/05/2022

پیج 👆ضرور لائک کریں🙏❤
ترکی میں طویل جبریہ سیکولر نظام تھوپے جانے کے بعد نفسیات شناسی اور معاملہ فہمی کے ساتھ نئی نسل کی تربیت کی جارہی ہے۔
جب بچہ سات سال کا ہوجاتا ہے تو اسے نماز کی ترغیب دلانے کے لیے مقابلہ منعقد ہوتا ہے کہ جو بچہ فجر کی نماز چالیس دن تک با جماعت پڑھے گا، اسے ایک خوبصورت اور قیمتی بائیسکل دی جائے گی۔
بچے جوق درجوق فجر کی نماز کی پابندی کرتے ہیں اور جب انہیں انعام ملتا ہے تو پورے شہر میں جلوس نکالتے ہیں۔ چالیس دن تک وہ نمازی بننا سیکھ رہے تھے، اکتالیسویں دن سے وہ نماز کے داعی بن چکے ہوتے ہیں۔
جب گرمی کی چھٹیاں ہوتی ہیں تو ترکی کے طول و عرض میں مساجد میں “حفظ القرآن سمر کیمپ‘‘لگائے جاتے ہیں۔
کچھ تو مسجد کی بہترین سہولتیں، کچھ پڑھنے پڑھانے والوں کا رویہ، کچھ انعامات اور حوصلہ افزائی سے پیدا ہونے والا جذبہ۔۔۔ عجیب و غریب ماحول ہوتا ہے۔
بچے لگن سے قرآن کریم یاد کررہے ہوتے ہیں، والدین اور اساتذہ خوشی سے نہال ہورہے ہوتے ہیں اور چھٹیوں میں ہر سال بچوں کو قرآن کریم کا اتنا منتخب نصاب یاد ہوجاتا ہے جوعمر بھر کے لئے ان کے واسطے رحمت و برکت کا ذریعہ ہوتا ہے۔
اس طرح جو بچہ پورا قرآن کریم حفظ کرلے اسے عمرے پر بھیجا جاتا ہے، جس کی ویڈیو آج کل گردش کررہی ہے۔
ترکی میں بچوں کو خطاطی اور تزئین کا فن سکھانے کے ادارے جگہ جگہ کھلے ہوئے ہیں۔ ان کا ایک مخصوص نام اور نشان ہوتا ہے جو دور سے پہچانا جاتا ہے۔

اسکاؤٹس کی تربیت اور اولمپیاڈ کا انعقاد بہت شاندار اور مثالی ہوتا ہے۔ بلدیہ کے پارکوں میں نہایت خوبصورت آسٹروٹرف بچھے ہوئے چھوٹے چھوٹے فٹبال گراؤنڈ ہوتے ہیں۔ ان میں وردی اور جوتے پہن کر کھیلنا ضروری ہے۔ اس کی گھنٹے کے اعتبار سے فیس بھی ہوتی ہے اور گراؤنڈ کے ساتھ پانی اور جوس کی مشینیں بھی رکھی ہوتی ہیں۔
ایک مرتبہ ترکی میں بچوں کا دن منایا گیا۔ اس میں بچوں کو مستقبل کی قیادت سنبھالنے کی تربیت دینے کے لئے بڑے بڑے حکومتی عہدیداروں نے اپنی نشست کچھ وقت کے لئے بچوں کے سپرد کی۔ خود صدر ترکی نے ایک بچے کو اپنی نشست پیش کی۔

خوبصورت اورمعنی خیز واقعہ!!!

آخر میں غبارے بانٹنے والے کا واقعہ سناکر بات ختم کرنا چاہوں گا۔

استنبول کے ’’قریۃ الصالحین‘‘ فاتح کے علاقے اسماعیل آغامیں ہم کھڑے تھے۔مسجد کے دروازے پر ایک شخص غباروں بھرا تھیلا لئے کھڑا تھا۔ یہ غبارے پھولے ڈنڈے کی شکل میں لمبے لمبے تھے۔ جو بچہ گزرتا یہ اسے جھٹ سے تلوار یا تاج بناکر پکڑا دیتا۔

ہم نے پوچھا: ’’یہ کیا ماجرا ہے؟ ‘‘ معلوم ہوا یہ ایک اچھے خاصے عہدے پر فائز سرکاری افسر ہے۔ فارغ وقت میں غبارے بھر کر لے آتا ہےاور بچوں میں یہ دو چیزیں (تلوار یا تاج) مفت تقسیم کرتا ہے۔ یہ بتانے کے لئے کہ جب سے ہم نے تلوار چھوڑی ہے،عزت کا تاج ہمارے سر سے اُتر گیا ہے۔

بتائیں!!! ہمارے سرکاری آفیسر کیا کرتے ہیں اپنے نسلوں کے لئے!!!

نئی نسل کی تربیتاس طرح کی اختراعی جدتوں سے ہوتی ہے یا پھر مغرب میں کامیابی سے اخلاق باختگی پھیلانے والے پرفریب ٹوٹکوں سے۔ کوئی سمجھ کر بھی نہ سمجھے، ہمیں تو سمجھاتے رہنا۔

ترکی زمان و مکان، موسم و مزاج کے اعتبار سے مغرب کے دہانے پر واقع ہے، مگر وہ مغرب کی تقلید کے بجائے زمانے میں پنپنے کے آزاد رویئے دنیا میں متعارف کروارہا ہے۔ وہاں بچوں کی صحت و تعلیم پر بھرپور توجہ کے ساتھ انہیں مقصد زندگی کی تفہیم اور آفاقی انسانی آداب سے متصف کرنے کے لئےعجیب و غریب مثالی رویئے اختیار کئے جاتے ہیں۔ ایسی اخلاقی تعلیم و تربیت کا اہتمام کیا جاتا ہے، جو معاصر دنیا میں ایک مثال بنتی جارہی ھیں۔

*صدقہ جاریہ کے طور پر سوچنے اورعمل کرنے کےارادے سے پھیلاتے جاٸیں شئر کرتے جائیں۔*
اور ہمارا👆پیج لائک کرنا نہ بھولیں🙏❤

18/05/2022

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سنو کتنی روحانیت ہے اس قرآن میں❤
ہمارا 👆پیج لائک کریں🙏😊

15/05/2022

کیا آپ مجھے شئر کروگے؟❤
پیج 👆لائک ضرور کریں😍🙏
😊❤

15/05/2022

بیچارہ معصوم عامر لیاقت😂

15/05/2022

ماشاء اللہ ❤اللہ تعالٰی آپ سب کو حجر اسود چومنا نصیب فرمائے آمین❤
شئر ضرور کریں❤
اور ہمارا👆پیج لائک کریں

14/05/2022

ہئے ماشاء اللہ ❤شئر کریں❤

مہمان❤ضرور پڑھیں👇ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام ...
14/05/2022

مہمان❤
ضرور پڑھیں👇

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کسی نہ کسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روزانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی

آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللّٰه ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللّٰه ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کہ میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے کر آئے۔۔۔

اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک ﷺ کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی۔۔۔

اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھوں؟؟؟

وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کر اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ﷺ ھمارے مہمان بن کے آئیں گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی

جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آئے تو نبی پاک ﷺ نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگوں تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلنے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا۔۔۔

جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللّٰه ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گئی۔۔

اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کہ مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے..❤️
ہمارا پیج👆لائک ضرور کریں❤

کارا عثمان👑کا بیٹا❤سلطنت عثمانیہ کا پہلا وزیر اعظم👑علاؤالدین علی🔥❤
13/05/2022

کارا عثمان👑کا بیٹا❤
سلطنت عثمانیہ کا پہلا وزیر اعظم👑علاؤالدین علی🔥❤

12/05/2022

اللہ تعالٰی کے ننانوے خوبصورت نام❤

Mention Samosy wala😂
11/05/2022

Mention Samosy wala😂

آیا نکولا قلعہ والوں کو تسلّی دیتے ہوئے👇😂😁
11/05/2022

آیا نکولا قلعہ والوں کو تسلّی دیتے ہوئے👇😂😁

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when V for VideoX posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share