Pakistan News

  • Home
  • Pakistan News

Pakistan  News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan News, Media/News Company, .

Hazara tawon me khod kashi
28/08/2023

Hazara tawon me khod kashi

28/08/2023

کسی صورت یہ بل جمع نہیں کریں گے 29 تاریخ کو کوئٹہ میں بھرپور مظاہرے کریں گے مرکزی انجمن تاجران کے صدر عبدالرحیم کاکڑ کا کوئٹہ سٹی نیوز سے گفتگو

ظلم اپنے انتہاں کو پہنچ چُکا ھے اب زوال ھوگا
26/08/2023

ظلم اپنے انتہاں کو پہنچ چُکا ھے اب زوال ھوگا

یہ پوسٹ ہر شہری کو اپنی اپنی فیس بک پر لگانی چاہیے27/8/2023 Sunday ShutterDown Strike
26/08/2023

یہ پوسٹ ہر شہری کو اپنی اپنی فیس بک پر لگانی چاہیے
27/8/2023 Sunday ShutterDown Strike

10/08/2023
سریاب روڈ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے جانبحق
02/08/2023

سریاب روڈ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے سابق وزیراعلی نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے جانبحق

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ۱ زخمی،  تنازہ ذاتی نوعیت کا بتایا جارہا ہے۔
02/08/2023

کوئٹہ سریاب روڈ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک، ۱ زخمی، تنازہ ذاتی نوعیت کا بتایا جارہا ہے۔

پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار الرٹ رہیں آپکی لا پرواہی آپ کی جان لے سکتی ہےمحکمہ آپ سے 12 گھنٹے ڈیوٹی لیتا ہے...
02/08/2023

پولیو ٹیم کے ساتھ ڈیوٹی کرنے والے اہلکار الرٹ رہیں آپکی لا پرواہی آپ کی جان لے سکتی ہے
محکمہ آپ سے 12 گھنٹے ڈیوٹی لیتا ہے آپ اگر تھک گئے یہ آپ کی لاپرواہی ہے اس محکمہ کی نہیں جس کو آپ کے تھکان کی پروا نہیں۔
آپ کو اگر بھوک لگتی ہے پیاس لگتی ہے جس کی وجہ سے گرمی میں آپ کو ڈیہائڈریشن Dehyderation ہو جاتا ہے جس سے آپ کا جسم کمزور ہو کہ سُست ہو جاتا ہے اس کے ذمہ دار آپ ہو نہ کہ وہ محکمہ ہے جو آپ کی ڈیوٹی کے دوران آپ کے کھانے پینے کا خیال نہیں رکھتی۔
آپ اسی دوران اگر شہید ہوتے ہو تو کیسے بھی حالات ہوں اس کے ذمہ دار آپ خود ہو، وہ محکمہ نہیں جو آپ کو پہلے شہید نہیں مانتی بلکہ آپ کے ٹارگٹ کلنگ کی وجہ معلوم کرنے کے لئیے انکوائری اور تفتیش کرنے میں مہینوں مہینوں رپورٹ طلب کرنے میں لگاتے ہیں۔
آپ کے ساتھ کوئی بھی واقعہ ہو اس کے ذمہ دار آپ خود ہو کیونکہ اللہ آپ کا حافظ ہے یہ محکمہ نہیں جو آپ سے نان اسٹاپ ڈیوٹیاں لیتا ہے۔

گزشتہ دن ایف سی سپاہی پر تشدد کرنے والے ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف تھانہ بروری کوئٹہ میں ایف سی کی جانب سے ایف آئی آ...
02/08/2023

گزشتہ دن ایف سی سپاہی پر تشدد کرنے والے ہزارہ کمیونٹی کے لوگوں کے خلاف تھانہ بروری کوئٹہ میں ایف سی کی جانب سے ایف آئی آر درج ہو گئی ہے۔

Namaz jinaza Muhammad Jawad police line
02/08/2023

Namaz jinaza Muhammad Jawad police line

02/08/2023

By pass closed 🔐

پاک آرمی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور ھزارہ پولیس شہید ،
02/08/2023

پاک آرمی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اور ھزارہ پولیس شہید ،

01/08/2023

احتجاج کے آخر میں وہی ہوا جو ہمیشہ سے ہوتا ہوا آرہا ہے ایس پی نے چند مفاد پرست لوگوں کو جس میں جلیلہ، رمضان (کمپوڈر) حیدر،آصف حسینی،کاظم بہجتی کو آپس میں مسلہ حل کرنے کا مشورہ دیا جس کو ان مفاد پرستوں نے بہ خوبی قبول کرتے ہوئے تھانے کے اندر چلے گئے ویڈیو میں
آپ دیکھ سکتے ہیں
اور ویڈیو میں آواز آرہی ہے کہ باقی لوگ آکر بریانی کے مزے لوٹے باقیوں کو بریانی میں لگا کر خو اپنے ڈیمانڈز کو پورا کر نگے

01/08/2023

ایف سی کی تحفظ نہیں چاہئیے
ایف سی سے تحفظ چاہئیے

آئی جی بلوچستان پولیس سے سوال کیا نواں
کلی کے علاقے میں پولیس اسٹیشن نہیں ؟؟؟

کوئٹہ نواں کلی پولیو ڈیوٹی پر 2 پولیس اہلکاروں کی شھادت کیا ھزارہ ٹاؤن ایف سی
اہلکاروں کا کم سن بچوں سے زیادتی کیس سے عوامی توجہ ہٹانے کی مذموم کوشش تو نہیں جسکی جتنی مذمت کی جائے کم ھے ،

نواں کلی گھروں پر طالبانی پرچم اور ایجنسیوں کی خاموشی قابلِ افسوس

بے خودی بے سبب نہیں غالب
کچھ تو ھے جس کی پردہ داری ھے

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنما رمضان واسکٹ اور ایف سی کرنل کے رکاوٹوں کے باوجود غیور ہزارہ ٹاؤن کے نوجوانوں کی کوشش سے ب...
01/08/2023

بلوچستان شیعہ کانفرنس کے رہنما رمضان واسکٹ اور ایف سی کرنل کے رکاوٹوں کے باوجود غیور ہزارہ ٹاؤن کے نوجوانوں کی کوشش سے بےغیرت ایف سی اور دہشتگرد ایف سی کے خلاف ایف آئی آر درج ہو گیا

01/08/2023

Nawa killi Quetta firing bale police duty wala 2 mulazim shaheed shuda yag she Hazara asta name shi Syed Muhammad Mehdi sar khartar wala.

Nawa killi Quetta firing bale police duty wala 2 mulazim shaheed shuda yag she Hazara asta name shi Syed Muhammad Mehdi ...
01/08/2023

Nawa killi Quetta firing bale police duty wala 2 mulazim shaheed shuda yag she Hazara asta name shi Syed Muhammad Mehdi sar khartar wala.

مورخہ 30 جولائی کی رات کو امام بارگاہ وکی عصر (ع) ہزارہ ٹاؤن کے قریب سول کپڑوں میں ملبوس ایف سی اہلکار نے کم عمر لڑکے کو...
01/08/2023

مورخہ 30 جولائی کی رات کو امام بارگاہ وکی عصر (ع) ہزارہ ٹاؤن کے قریب سول کپڑوں میں ملبوس ایف سی اہلکار نے کم عمر لڑکے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، واقعہ کو ایک دن گزر چکا ہے لیکن ابھی تک ایف سی اہلکار کیخلاف ایف آئی آر درج نہیں ہوا۔
اسی واقعہ کے خلاف سردار حیدر عباس ہزارہ کی قیادت میں پولیس تھانہ بروری کے سامنے بروری روڈ پر ہزارہ قوم کے عمائدین و جوانوں کا احتجاج جاری ہے۔

31/07/2023

آج میں علامہ آصف حسینی کے ساتھ بروری تھانہ گئے۔ وہاں پر کل رات ہزارہ ٹاؤن میں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں معلومات کی جس میں کل رات ایک سولہ سالہ بچے نے ایف سی کے سپاہی پر الزام عائد کیا تھا کہ اس سپاہی نے اسے مولسٹ کرنے کی کوشش کی ،جس نے نتیجے میں اس کے چیخنے چلانے پر اہل محلہ اکھٹا ہوا اور اس سپاہی کو حوالہ پولیس کیا۔ مگر وہاں تھانے میں سپاہی نے الزام عائد کیا کہ محلے کے لڑکوں نے اسے مارا پیٹا ہے۔ چونکہ لڑکے کا بھائی مقدمہ درج کرنے تھانہ گئے تو اسکے بھائی کو بھی لاک اپ میں بند کردیا۔ اس ملک میں بجائے وکٹم کو انصاف ملے کاؤنٹر طریقہ مقدمات سے وکٹمز کو ڈرانے کی کوشش کی جاتی ہے ۔
ہم مانتے ہے ایف سی طاقتور ہے، انکے پاس بندوق ہے اور ہمارے اپنے نمائندوں کو خریدے ہوئے ہے۔ مگر ہمارے پاس عوامی طاقت ہے اور ہم یہ مقدمہ عوام کے پاس لیکر جائے گے اگر اس سپاہی کے خلاف کاروائی نہ کی گئی۔

جلیلہ حیدر

زبردست اقدام شیعہ کانفرنس 👍👍
31/07/2023

زبردست اقدام شیعہ کانفرنس 👍👍

30/07/2023

Aashura 2023 Quetta 🤲🏼🙌🏼

30/07/2023

دہ تاریخ اولنہ دفعہ کد یگ جلوس ایقص ناجائز موشہ آخر
چرا کد ہزارہ ٹاؤن والا ایقص ناجائز کد شاؤ بچائ جلوس پیدل در بدر خاک بسر ساعت یگ بجہ دو بجہ مسقرے غیرا جور شدہ میرسہ وہ امام بارگاہ منتظمین ہم نذرا را تقسیم کدہ تمام خانہائ خو رافتہ خاؤ موشہ اگر خدا نخواستہ اگو ناخوشگوار واقعہ موشود کی زمہ دار بود از شیعہ کانفرس والا باید سوال شونہ وہ آنہا باید جواب بیدیا

عمران خان کی حکومت کو ماں کی آہ لگی،عافیہ صدیقی کے خفیہ پیغامات چھپائے جانے کا انکشاف،عافیہ صدیقی پر ہونے والے مظالم کے ...
30/07/2023

عمران خان کی حکومت کو ماں کی آہ لگی،عافیہ صدیقی کے خفیہ پیغامات چھپائے جانے کا انکشاف،عافیہ صدیقی پر ہونے والے مظالم کے تلخ حقائق

29/07/2023

*بریکنگ نیوز*

*کربلا معلیٰ

امام حسین علیہ سلام اور حضرت عباس علیہ سلام کے حرم مبارک کے درمیان واقع ہوٹل کے قریب زوردار دهماكہ 😭😭😭😭

کوئٹہ یوم عاشورہ!!ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر صاحبایس ایس پی اپریشن ذوہیب محسن صاحبیوم عاشورہ کے جلوس کے سلسلے میں  ...
29/07/2023

کوئٹہ یوم عاشورہ!!
ڈی آئی جی کوئٹہ غلام اظفر مہیسر صاحب
ایس ایس پی اپریشن ذوہیب محسن صاحب
یوم عاشورہ کے جلوس کے سلسلے میں سیکورٹی انتظامات چیک کر رھے ھیں اور میڈیا کے نماہیندوں سے گفتگو کر رھے ھیں۔

Jaloos Ashura 2023Jafaria Islamic Society Adelaide, South Australia
29/07/2023

Jaloos Ashura 2023

Jafaria Islamic Society
Adelaide, South Australia

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر نویں محرم کے جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔  ضلعی انتظامیہ تمام قانون نافذ کرن...
28/07/2023

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر صدر نویں محرم کے جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اس سرگرمی کے دوران فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے پر مشکور ہے۔

شام دمشق میں روضہ سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیھا کے قریب خودکش بم بلاسٹ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 زائرین شھید، 20 سے...
28/07/2023

شام دمشق میں روضہ سیدہ بی بی زینب سلام اللہ علیھا کے قریب خودکش بم بلاسٹ، اب تک کی اطلاعات کے مطابق 5 زائرین شھید، 20 سے زائد زخمی، زخمیوں میں خواتین و بچے بھی شامل ہے۔۔۔

9,7 اور 10 محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں سگنلز بند اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
25/07/2023

9,7 اور 10 محرم الحرام کو کوئٹہ شہر میں سگنلز بند اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

24/07/2023

کوئٹہ سپینی روڈ پر ارباب سی این جی پمپ کے قریب دھماکہ

22/07/2023
22/07/2023

ہرخبرپہ نظر
*کوئٹہ میں 9 اور 10 محرم الحرام کو موبائل سروس معطل رہے گی۔*

*کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں محرم الحرام 9 اور 10 محرم کو موبائل سروس بند رہے گی وزارت داخلہ بلوچستان نے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ ارسال کر دیا مراسلے کے مطابق نو محرم کو صوبائی دارالحکومت کوئٹہ شہر میں موبائل سروس بند رہی کی جبکہ 10 محرم یوم عاشور کے دن موبائل سروس بند کرنے کی درخواست کی گئی ہے*

20/07/2023

وزارت داخلہ کا محرم الحرام کے دوران ملک بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

آرٹیکل 245 کے تحت ملک بھر میں فوج تعینات کی جائے گی

وزارت داخلہ نے چاروں صوبوں سمیت گلگت اور آزاد کشمیر حکومت کو مراسلہ بھیج دیا

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہ...
10/07/2023

بلوچستان بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2023 کے نتائج کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری نتائج ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں
https://bbiseqta.edu.pk/

11/06/2023

محترم عبدالخاق ہزارہ صاحب کا حکم ہے شاید یہ درست نہیں بلوچستان سب کا ہے ہر قوم میں اچھے اور برے ہیں لیکن پابندی صرف ایک قوم پہ ان کے سنیرز آفیسر نے بتایا کے خالق بے اپنے قوم پہ بند کیا ہے⚔️

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share