Balochistan News

  • Home
  • Balochistan News

Balochistan News Social Media
(1)

21/02/2024
20/02/2024

پیپلزپارٹی اور ن لیگ کا معاملات طے۔
آصف زرداری صدر اور شہباز شریف وزیراعظم ہوں گے۔

20/02/2024

میرے خیال میں زرداری نے شہباز شریف کو پھنسایا۔😂

‏دنیا کے لیئے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار👇       لیزی کو دنیا کی بدصورت ترین خاتون کہا گیا اس پر لاکھوں می...
20/02/2024

‏دنیا کے لیئے بد صورت ترین مگر اپنے وقت کے بہترین کردار👇

لیزی کو دنیا کی بدصورت ترین خاتون کہا گیا اس پر لاکھوں میم بنائے گئے اس کو یہاں تک کہا گیا کہ اتنی بدصورتی کے ساتھ جینے سے اچھا مر جاؤ
مگر اس نے ہمت نہ ہاری اور گریجویشن کے بعد تین کتابیں لکھ کر لاکھوں حسن والوں کے منہ بند کر ڈالے
اور پھر وہ دنیا کی بہترین موٹیویشنل سپیکر میں سے ایک بن گئی
اور مایوس افراد کو جینے کا ڈھنگ سکھانے والی بن گئی

اسی طرح عالمِ اسلام کی مشہور شخصیت جاحظ بھی تھے

جاحظ اعتقاداً معتزلی تھا اور انتہائی بد صورت تھا مگر انتہائی ذہین
جتنا بد صورت تھا اتنا ہی عظیم عالم تھا

جاحظ کی بد صورتی کے بارے کہا گیا

الجاحظ يقول الشاعر
لو يمسخ الخنزير مسخا ثانيا ... ما كان إلا دون قبح الجاحظ

اگر خنزیر کو دوبارہ مسخ کیا جائے تو پھر بھی وہ جاحظ سے کم بد صورت ہوگا

کسی نے جاحظ سے پوچھا آپ کبھی شرمندہ ہوئے؟

کہا ہاں ایک بار کوئی بوڑھی عورت میرے پاس آئی اور کہا مجھے آپ سے کچھ کام ہے میرے ساتھ آئیں

میں چلا گیا وہ مجھے ایک سنار کے پاس لے گئی اور سنار کے سامنے مجھے کھڑا کر کے چلی گئی

میں نے سنار سے پوچھا میرے لائق کوئی حکم؟

کہنے لگا یہ بوڑھی عورت مجھ سے تقاضا کر رہی تھی میں اسکو شیطان کی مورتی بنا کر دوں

میں نے کہا شیطان کو دیکھا نہیں میں نے تو وہ کہتی میں لاتی ہوں تم ویسی مورتی بنا دینا
پھر وہ آپ کو ساتھ لے آئی اور کہا ایسا ہوتا ہے شیطان!!!

اس سب کے باجود جاحظ علم کا پہاڑ تھا علوم اسلامیہ میں جہاں بھی بلاغت کا ذکر آتا ہے جاحظ ایک ستون کی طرح نظر آتا ہے

مگر اس نے اپنی بد صورتی کو حصول علم اور بڑا انسان بننے میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیا۔یوں تو جاحظ نے دو سو سے زائد کتابیں لکھیں، جن میں سے ارتقا کے سلسلے میں 'کتاب الحیوان' سب سے دلچسپ ہے۔ اس انسائیکلوپیڈیائی کتاب میں انھوں نے ساڑھے تین سو جانوروں کا احوال بیان کیا ہے۔ ویسا ہی احوال جو آج آپ کو وکی پیڈیا پر مل جاتا ہے۔

دو مثالیں آپ کے سامنے پیش کی ہیں
ایک لیزی کی دوسری جاحظ کی کہ اتنے بد صورت کوئی ان کے پاس نہ بیٹھے نہ اپنے پاس ان کو بیٹھنے دے مگر انہوں نے ایسا کمال کیا کہ لوگ ان سے ملنے کے محتاج ہوگئے

آپ میں کیا کمی ہے؟ آپ کیوں احساس کمتری کے شکار ہیں؟ آپ کیوں مایوس ہیں؟
ہمت کریں حوصلہ کریں اور دنیا کو اپنی مرضی کے مطابق چلائیں
اور یوں کہا کریں
ھم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں۔

سفرتمام ہوا

پی پی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے ، آصف زرداری صدراور شہباز شریف وزیر اعظم ہونگے https://dailyintekhab.pk/archives/44...
20/02/2024

پی پی اور ن لیگ میں معاملات طے پاگئے ، آصف زرداری صدراور شہباز شریف وزیر اعظم ہونگے
https://dailyintekhab.pk/archives/446935

🎙️تازہ ترین🎙️🔖اسماعیل ہنیہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ روانہ🔖فارم 45 کے تحت ہماری کامیابی کے نتائج جاری نہیں کیے جاتے ت...
20/02/2024

🎙️تازہ ترین🎙️
🔖اسماعیل ہنیہ اعلی سطحی وفد کے ہمراہ قاہرہ روانہ

🔖فارم 45 کے تحت ہماری کامیابی کے نتائج جاری نہیں کیے جاتے تو آئی ایم ایف کا پروگرام متاثر ہوگا، بیرسٹر گوہر

🔖مشاہد حسین کا نوازشریف کو وزارت عظمیٰ پی پی کو دیکر خود صدر بننے کا مشورہ

🔖پاک۔ایران گیس منصوبہ: پائپ لائن بچھانے کیلئے کابینہ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس جلد بلانے کا فیصلہ

🔖شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے، بلاول سے ملاقات کا امکان

🔖غزہ میں کھانے کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، متعدد شہید و زخمی

🔖وفاق میں شمولیت کیلئے ایم کیو ایم نے تین مطالبات ن لیگ کے سامنے رکھ دیے

🔖غزہ جارحیت کا موازنہ ہولوکاسٹ سے کرنے پر برازیل اور اسرائیل کا سفارتی تنازع

🔖بلوچستان سے کامیاب 2 آزاد ارکان صوبائی اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

🔖بھارتی بندرگاہوں کے مزدوروں کا فوجی ساز و سامان اسرائیل لے جانے والے جہازوں کا بائیکاٹ

🔖پرنس ولیم نےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

🔖چپ کی مدد سے معذور انسان کمپیوٹرماؤس چلانے میں کامیاب ہوگیا، ایلون مسک

🔖سب سے زیادہ پاکستانی مشرق وسطیٰ کے ممالک میں قید ہیں، وزارت خارجہ

🔖پی ایس ایل: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 145 رنز کا ہدف

20/02/2024

کرن ناز بہت بڑی مشکل میں پھنس گئی😒

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 9 کوہلو کا فارم 49 جاری کردیا نواب جنگیز خان مری 7544 ووٹ لیکر کامیاب، میر نصیب اللہ مری 6277...
20/02/2024

الیکشن کمیشن نے حلقہ پی بی 9 کوہلو کا فارم 49 جاری کردیا نواب جنگیز خان مری 7544 ووٹ لیکر کامیاب، میر نصیب اللہ مری 6277 ووٹ کے ساتھ دوسرے نوابزادہ گزین خان مری 3365 تیسرے میر لیاقت مری 2652 چوتھے نمبر پر رہے۔

20/02/2024

پارٹی کو ایک طرف رکھو!
لیکن نواب اسلم رئیسانی وزیر اعلیٰ بلوچستان کیلئے ایک قد آور شخصیت کے ساتھ غیر متنازعہ بھی ہے۔

20/02/2024

اعظم ریکی کا اسٹوڈنٹس کےلئے اہم پیغام 😀

20/02/2024

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو گرفتار کرنے کا حکم.

نور بلوچ کے ووٹرز 😯
20/02/2024

نور بلوچ کے ووٹرز 😯

20/02/2024

دعوت تبلیغ

20/02/2024

شیر زال ✌

چمن تازہ ترین   Balochistan News آل پارٹیز انجمن تجاران اور لغڑی اتحاد کی جانب سے درہ کوژک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کرد...
20/02/2024

چمن تازہ ترین Balochistan News
آل پارٹیز انجمن تجاران اور لغڑی اتحاد کی جانب سے درہ کوژک ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا اور شہر میں حالات کشیدہ ہے

20/02/2024

مذہبی محبوبہ، ان پڑھ بیوی اور دیہاتی دوست تینوں وفادار ہوتے ہیں!!
(سعادت حسن منٹو)

19/02/2024

خالص دودھ دینے والے کو جانور
اور دودھ میں ملاوٹ کرنے والے کو اشرف المخلوقات کہتے ہی ۔
شب بہ خیر

بغیر فنڈز کے پاکستان کی تیز ترین خبر پھیلانے والی ایجنسی 😆
19/02/2024

بغیر فنڈز کے پاکستان کی تیز ترین خبر پھیلانے والی ایجنسی 😆

انتہائی افسوس ناک خبر ۔بسیمہ سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان  ،غریب پرور انسان ایڈووکیٹ مجیب الرحمٰن عیسیٰ زئی حرقت ق...
19/02/2024

انتہائی افسوس ناک خبر ۔
بسیمہ سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان ،غریب پرور انسان ایڈووکیٹ مجیب الرحمٰن عیسیٰ زئی حرقت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔.
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین

بلوچستان میں ہم اکثریتی جماعت ہیں، پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ قبول نہیں، محمود خان اچکزئی اپنا لہجہ درست کریں، ن لیگی رہنم...
19/02/2024

بلوچستان میں ہم اکثریتی جماعت ہیں، پیپلز پارٹی کا وزیراعلیٰ قبول نہیں، محمود خان اچکزئی اپنا لہجہ درست کریں، ن لیگی رہنما
https://dailyintekhab.pk/archives/446562

فارم 47کینسل ہوتےہی علی مدد جتک کے طرف سے کسٹم چوک بند کیاہواہے .پہلے دوسرے پارٹیوں پرعلی مددجتک کاتنزتھاکہ روڈ کےبجاۓ ڈ...
19/02/2024

فارم 47کینسل ہوتےہی علی مدد جتک کے طرف سے کسٹم چوک بند کیاہواہے .پہلے دوسرے پارٹیوں پرعلی مددجتک کاتنزتھاکہ روڈ کےبجاۓ ڈی سی آفس پردھرنادیں۔ ابھی خودروڈبند کرکے احتجاج کررہاھے ۔کدھرگیاوہ بڑی بات ڈھمک ڈھولا والاکانفرنس

پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔تاکہ اس نوجوان کی زندگی بچائی جاسکے۔۔۔ایک نوجوان ہے طعیب عمر 24 سال جو کہ میرے ...
19/02/2024

پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔تاکہ اس نوجوان کی زندگی بچائی جاسکے۔۔۔
ایک نوجوان ہے طعیب عمر 24 سال جو کہ میرے بیٹے کا کلاس فیلو تھا۔کو پچھلے سال کینسر تشخیص ہوا ۔بہ مشکل ایک سال میں بلوچستان انڈومنٹ فنڈ سے پیسے منظور ہوئے اور انکا علاج شروع ہوا۔مگر شروع کے بیس لاکھ بعد فنڈ کی ترسیل رک گئی۔تین کیمو تھراپیز ہوچکی ہیں۔ایک اور کیمو تھراپی اسکے بعد بون میرو ٹرانس پلانٹ ہونا ہے۔
اب سوشل ویلفیئر مزید فنڈز نہیں دے رہی
فیملی کے پاس جتنی جمع پونجی تھی وہ علاج پہ خرچ ہوچکی ہے۔حکومت بلوچستان اور سوشل ویلفیئر کے ارباب اختیار سے گزارش ہے کہ انسانی ہمدردی کے بنیاد بھی مذکورہ نوجوان کی زندگی بچانے اور علاج جاری رکھنے کے لیئے خدارا فنڈز جاری کردے۔نوجوان کے تمام پیپرز اور تفصیل میرے پاس ہے۔بوقت ضرورت مہیا کیے جاسکتے ہیں۔
03359341231 طعیب اعوان۔

19/02/2024

بریکنگ نیوز۔ . ڈھول والا حساب غواڑی 🤣
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے علی مدد جتک کا نوٹیفکیشن کینسل کردیا۔

بڑا فیصلہ !!
19/02/2024

بڑا فیصلہ !!

تلخ حقیقت
19/02/2024

تلخ حقیقت

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ھوں گے! مولوی فضل الرحمن
19/02/2024

اب فیصلے ایوان میں نہیں میدان میں ھوں گے! مولوی فضل الرحمن

تین حکومتیں لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کرسکیں، وزیراعظم سمیت تمام افسران جوابدہ ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ ht...
19/02/2024

تین حکومتیں لاپتہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیلئے کچھ نہ کرسکیں، وزیراعظم سمیت تمام افسران جوابدہ ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
https://dailyintekhab.pk/archives/446529

19/02/2024

پہلے اپنے اوپر مقدمے گنتا تھا مگر جب پچیس سے اوپر ہو گئے تو میں نے کہا وڑ گیا😆
شیر افضل مروت

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share