سرپرست علماء اہلسنت حلقہ 90/135/9Lعلامہ عثمان غنی اشرفی کامیلاد جلوس سے خطاب اور آخر میں ضلعی انتظامیہ کے بارے بیانیہ جاری کیا
ہمارے آقا و مولا سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ کی تشریف آوری ساری کائنات کے لیے اللہ رب العزت کا خصوصی کرم ہے آپ کی جلوہ گری سے انسانیت کو شعور اور معرفت خداوندی نصیب ہوئی ۔ حلقہ 90/35 کے عظیم الشان جلوسِ میلاد سے خطاب کرتے ہوئے علامہ عثمان غنی ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان نے اس بابرکت اور باسعادت موقع پر جمیع حاضرین , عوام اہل سنت اور علماء کرام کو میلاد النبی کی مبارک باد پیش کی انہوں نے شرکاء جلوس کے عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انتظامیہ , پولیس اور تمام حکومتی اداروں کا شکریہ بھی ادا کیا جنہوں نے اس جلوس کو پر امن اور باوقار ماحول فراہم کیا تاہم بلدیہ ساہیوال کی طرف سے حسب ضرورت توجہ نہ دینے پر افسوس کا اظہار بھی کیا ۔ اس موقع پر علاقہ بھر کے علماء کرام کی کثیر تعداد نے شمولیت فرما کر جلوس کو کامیاب بنانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کیا۔

تھانہ غلہ منڈی میں 90/9ایل کی حدود میں منشیات فروشوں کا کام عروج پر پولیس حکام خاموش