𝐃𝐚𝐝𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐇𝐃

  • Home
  • 𝐃𝐚𝐝𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐇𝐃

𝐃𝐚𝐝𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐇𝐃 Dadar News HD is a modern and fast-paced news platform delivering authentic, up-to-date, and comprehensive news coverage.

It covers a wide range of topics, including national and international news, politics, economy, sports,entertainment, and technology

11/07/2025

Hi

11/05/2025

سمجھ کچھ نہیں آرہا ۔ مگر محسوس ہورہا آج یہ بھی بہت خوش ہیں




Today -------باغ میں رات کو یہ نوجوان  بھارتی گولہ باری سے شہید ہو گیا ۔ 10 دن قبل شادی ہوئی تھی
09/05/2025

Today -------

باغ میں رات کو یہ نوجوان بھارتی گولہ باری سے شہید ہو گیا ۔ 10 دن قبل شادی ہوئی تھی

09/05/2025

‏اوکاڑا میں بھارتی ڈرون گرا دیا گیا۔

LatestNews






























09/05/2025

‏اوکاڑا میں بھارتی ڈرون گرا دیا گیا۔
LatestNews































لوہے لیلن تو رافیل سکیاں روٹیاں تو رافیل 🤣
07/05/2025

لوہے لیلن تو رافیل سکیاں روٹیاں تو رافیل 🤣

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ہیوی گاڑیوں میں احتیاطی تدابیر کے بغیر پتھر لوڈ کرنے والے ڈرائیوروں اور گاڑی ما...
03/10/2022

ڈی پی او مانسہرہ عرفان طارق کی ہدایات پر ہیوی گاڑیوں میں احتیاطی تدابیر کے بغیر پتھر لوڈ کرنے والے ڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کے خلاف ٹریفک پولیس نے کاروائیوں کا آغاز کردیا۔غفلت اور بےاحتیاطی سے گاڑی چلانے کی دفعات کے تحت درجنوں مقدمات درج کرلئیے گئے۔
غیرحفاظتی طریقوں سے لوڈکئیے گئے بھاری پھتر کسی بھی بڑے واقع اور ٹریفک حادثے کاسبب بن سکتےہیں۔
ہیوی گاڑیوں کےمالکان اور ڈرائیور حضرات کومطلع کیا جاتا ہےکہ لوڈنگ کرتے وقت پتھروں کے اردگرد چین کا استعمال کیا کریں۔تاکہ کوئ بھی ناخوشگوار واقع رونما نہ ہوسکے۔

03/10/2022

بالاکوٹ کے کسی علاقے میں ایک گھر کے پالتو کتے کا چیتے نے شکار کر دیا cctv کیمرے کی ریکارڈنگ

02/10/2022
پشتو ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے پانچویں سمسٹر کا طالب علم عامر نواز رضائے الٰہی سے وفات پاچکا ہے ۔ م...
02/10/2022

پشتو ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسہرہ کے پانچویں سمسٹر کا طالب علم عامر نواز رضائے الٰہی سے وفات پاچکا ہے ۔ مرحوم کا نماز جنازہ آج مورخہ2،اکتوبر،2022 کو مرحوم کے آبائی گاؤں بیلیاں (اوگی) میں شام 5 بجے ادا کیا جائے گا ۔ اللّٰہ مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین ۔

ون ویلرز اورکمسن رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد موٹرسائیکلز بند کردئیے گئے۔کمسن موٹرسائیکل رائیڈرز اور ون ویلنگ کرنے وا...
02/10/2022

ون ویلرز اورکمسن رائیڈرز کے خلاف کریک ڈاؤن متعدد موٹرسائیکلز بند کردئیے گئے۔
کمسن موٹرسائیکل رائیڈرز اور ون ویلنگ کرنے والے تمام افراد کے والدین کے خلاف قانونی کاروائ کی جاۓ گی۔

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐃𝐚𝐝𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐇𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝐃𝐚𝐝𝐚𝐫 𝐍𝐞𝐰𝐬 𝐇𝐃:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share