04/10/2024
I finally changed the front disc pads on my bike after almost 29,000 kilometers, during which I rode on multiple terrains, including muddy off-roads, and used them in various conditions. However, I also made sure to clean them regularly, unlike my previous CB model where I wore them out in just 2,000 kilometers😁
آخر کار وقت آ ہی گیا تھا کہ اگلے ٹائر کے بریک پیڈس کو تبدیل کیا جائے کیونکہ بائیک تقریباً 29000 کلومیٹر چل چکی ہے وہ بھی ایک سال کچھ مہینوں میں 🫠 - ڈسک پیڈس نے اتنا ساتھ دیا بہت ہے کیونکہ ہر طرح کے راستے میں انہیں استعمال کیا - اس سے پہلے میرے پاس جو گرے کلر کی CB تھی اسکے 2000 کلومیٹر پے ہی ڈسک پیڈس فارغ کرچکا تھا پانی میں مسلسل استعمال کی وجہ سے لیکن اس بائیک میں پروپر صفائی رکھی