میری جان حضرت سیدناعــــــــــمـــــــــــــــــــر ابن خطاب رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ ♥️⚔️🫀
16/07/2024
💯
19/05/2024
لوگوں کو قتل کرو، چوری کرو، زنا کرو ۔دل کھول کر شراب پیو،مظلوموں پر ظلم کرو،ناحق زمینوں پر قبضے کرو
سودکھاؤ، یتیم مسکین کا حق کھا کر بنگلے بناؤ، منافقت کرو، جھوٹ بولو، لوگوں پر کالے علم کرو، ان کے گھروں میں جھگڑے ڈالو، گھر برباد کرو ، باقی سارے گناہ کرو.
پر اصلی گھر یہ ہی ہے اور یاد رکھنا جو سزا یہاں ملے گی تم سوچ بھی نہیں سکتے۔😥
اس لئے اب بھی موقع ہے باز آجاؤ اور سچی توبہ کرلو، ورنہ انجام بہت برا ہوگا.۔ اللہ تعالیٰ ھماری قبر اور حشر کی منزلیں آسان فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین..
10/12/2023
I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
13/09/2023
ہالینڈ کی عدالت نے کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنادی 😡
کرکٹ کی وجہ سے نام رہے نہ رہے نبی کریم ﷺ سے وفا کی وجہ سے نام تاقیامت رہے گا ......
Be the first to know and let us send you an email when Adeel Gaming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.