Sialkot City News

  • Home
  • Sialkot City News

Sialkot City News Page for fun and highlighting social issues

سیالکوٹ پولیس کا ایکشن     کالج میں طلباء کو حراساں کرنے والا پروفیسر گرفتار مقدمہ درج۔ سیالکوٹ کے معروف گورنمنٹ  کالج ک...
08/05/2023

سیالکوٹ پولیس کا ایکشن کالج میں طلباء کو حراساں کرنے والا پروفیسر گرفتار مقدمہ درج۔

سیالکوٹ کے معروف گورنمنٹ کالج کے شعبہ اردو کے سربراہ پروفیسر ناصر اکبر کے خلاف کالج میں طلباء کو جنسی طور پر حراساں کرنے کے الزامات شواہد کے ساتھ موصول ہوئے تھے تھانہ رنگپورہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
شعبہ تدریس جیسے مقدس پیشہ اور تعلیمی درسگاہوں کا وقار مجروح کرنے والے ذہنی بیمار جنسی درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں دوران تفتیش قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا کیا جائے گا اور ملز م کو عدالت سے قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی۔

04/07/2022

شہاب پورہ فلائی اوور ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

10/04/2022

02/02/2022
05/01/2022

Sialkot

05/01/2022

Sialkot weather💞

20/08/2021

سیالکوٹ میں مٹھی مٹھی بارش ❤

13/08/2021

اتنے ہی پرچم خریدنا جتنوں کی تعظیم کر سکو۔۔
یہ شہیدوں کے جسم کی زینت ہوتا ہے
گلیوں، سڑکوں یا کوڑے کے ڈھیروں کی نہیں 🙂

05/07/2021

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا۔ انشاءاللہ ❤

04/07/2021

واپڈا والوں نے عجیب ٹینشن میں ڈال دیا ھے

سمجھ نہیں آرھی
بکرا لیں یا جنریٹر 😂

سمبڑیال کی نہر میں نوجوان لڑکا ڈوب کر جانبحقتفصیل 👇زرائع کے مطابق ڈوبنے والا لڑکا نہر کے کنارے بیٹھ کر سگریٹ نوشی کر رہا...
29/06/2021

سمبڑیال کی نہر میں نوجوان لڑکا ڈوب کر جانبحق
تفصیل 👇
زرائع کے مطابق ڈوبنے والا لڑکا نہر کے کنارے بیٹھ کر سگریٹ نوشی کر رہا تھا کہ اچانک نہر میں گر گیا جس کی وجہ سے اس کو نہر سے نکالتے نکالتے اس کی موت واقع ہو چکی تھی

21/06/2021

ڈسکہ جامکے چیمہ کے قریب سیالکوٹ لاہور موٹروے کے اوپر سے کار نیچے گر گئی 2 افراد زخمی ۔

07/05/2021

City Housing سیالکوٹ

07/04/2021

جس ملک میں 90 فیصد دوکاندار تھوک سے نوٹ گنیں اور پھوک سے شاپر کھولیں اور پھر منہ میں شاپر پکڑ کر ڈبل شاپر کریں
دسو اوتھے SOP کی کرے😅

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی ، مسافر سے تقریبا *1012* گرام کوکین برآمد۔ملزم ن...
31/03/2021

اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی ، مسافر سے تقریبا *1012* گرام کوکین برآمد۔
ملزم نے کوکین سے بھرے کیپسول پیٹ میں چھپائے ہوئے تھے۔
مسافر بنام Innocent Ejike ایتھوپیا سے سیالکوٹ آ رہا تھا کو گرفتار کرلیا۔
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sialkot City News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share