Anmol news

Anmol news Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Anmol news, Media/News Company, .

" وکالت زندہ باد " The profession of legends😎😁ایمان مزاری نے اپنے ہی وکیل عبدالہادی سے شادی کر لی۔۔!!!
03/01/2024

" وکالت زندہ باد "

The profession of legends😎😁
ایمان مزاری نے اپنے ہی وکیل عبدالہادی سے شادی کر لی۔۔!!!

31/12/2023
یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاط...
29/12/2023

یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ چوویں
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں خود بھی محفوظ رہیں اور اپنے پیاروں کو بھی محفوظ رکھیں
...

" کوئی فرق نہیں البتہ "
27/12/2023

" کوئی فرق نہیں البتہ "

" آخری حل " تحریک پیپلزپارٹی ۔۔۔۔!!!!
23/12/2023

" آخری حل "
تحریک پیپلزپارٹی ۔۔۔۔!!!!

" حرفِ آخر "
23/12/2023

" حرفِ آخر "

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟لیکن اگر آپ ب...
16/12/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ ایک برتن میں 100 کالی چیونٹیاں اور 100 سرخ چیونٹیاں ڈال دیں تو کچھ نہیں ہوگا۔۔؟
لیکن اگر آپ برتن کو زور سے ہلاتے ہیں تو چیونٹیاں ایک دوسرے کو مارنا شروع کر دیتی ہیں۔

سرخ چیونٹیاں کالی چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں اور کالی چیونٹیاں سرخ چیونٹیوں کو اپنا دشمن سمجھتی ہیں۔
اصل دشمن وہ ہے جو برتن کو ہلائے۔
اج کل ہمارےمعاشرے میں بھی ایسا ہی ہوتا ہے۔ اس لیے ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے کہ برتن کون ہلا رہا ہے!
ایک دوسرے پر حملہ کرنے سے پہلے برتن ہلانے والے کے نشاندگی ضرور کریں__________

کرکٹ تو ساری اس نے کھیلی ہوئی یے 😀😜😜😀  17 July 1848, the one and only W.G. Grace was born!His First Class stats:Matches:...
16/12/2023

کرکٹ تو ساری اس نے کھیلی ہوئی یے 😀😜😜😀

17 July 1848, the one and only W.G. Grace was born!

His First Class stats:
Matches: 870
Runs: 54,211
Highest Score: 344
100s: 124
50s: 251
Wickets: 2,809
Best figures: 10/49
5-wicket hauls: 240
10-wicket match hauls - 64
Catches: 876
Stumpings: 5

What a player!
کجھ رہ تے نئیں گیا 😜😀😀

Imagine if India stars were part of the   draft 🫣 🤩
12/12/2023

Imagine if India stars were part of the draft 🫣 🤩

- He doesn't drink alcohol- He doesn't drink soda- He doesn't smoke- He doesn't do drugs- He doesn't have tattoos- Donat...
08/12/2023

- He doesn't drink alcohol
- He doesn't drink soda
- He doesn't smoke
- He doesn't do drugs
- He doesn't have tattoos
- Donate blood
- Donates to charity
- It's not racist
- He feeds himself healthy
- Super Athlete
- Businessman
- Holds 17 Guinness World Records

*Only person in the world with 600 million followers on Instagram 😄
From humble origin, knows what poverty is,
For me one of the best examples Cristiano Ronaldo.

پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے ٹور کا بہت مثبت آغاز کیا ہے، کپتان شان مسعود کی شاندار سینچری- ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھے رزلٹ ک...
06/12/2023

پاکستان ٹیم نے آسٹریلیا کے ٹور کا بہت مثبت آغاز کیا ہے، کپتان شان مسعود کی شاندار سینچری- ٹیسٹ سیریز میں بھی اچھے رزلٹ کی امید رکھنی چاہیے- گڈ لک

04/12/2023

میاں نواز شریف کو بس
" نشانِ حیدر "
دینا ہی باقی رہ گیا ہے
🏅

04/12/2023

بیرسٹر گوہر " فوجی گملے " کا پودا ہے

28/11/2023

ہماری مسجدوں میں اگلی صفوں میں بزرگ یورپ کی تباہی کی دعا مانگ رہںے ہںوتے ہیں جبکہ پچھلی صفوں میں نوجوان یورپ کے ویزے کی دعا مانگتے ہیں

" کمنگ سوون " نیو لک اور نئے کرداروں کے ساتھ ۔۔۔۔!!!!!
22/11/2023

" کمنگ سوون "
نیو لک اور نئے کرداروں کے ساتھ ۔۔۔۔!!!!!

𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴  #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉
19/11/2023

𝙰𝚄𝚂𝚃𝚁𝙰𝙻𝙸𝙰 𝙰𝚁𝙴 #𝙲𝚆𝙲𝟸𝟹 𝙲𝙷𝙰𝙼𝙿𝙸𝙾𝙽𝚂 🎉

19/11/2023

بھارت کو بھارت میں ایک لاکھ 20 ھزار تماشائیوں کے سامنے کرکٹ ورلڈکپ فائنل میں تاریخی شکست دینے والی آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد ۔۔۔۔!!!!

19/11/2023

آسٹریلیا کرکٹ
ورلڈکپ کا فاتح
بھارت کو فائنل میں عبرتناک شکست

The actual winner from Today's match! An Australian kid who has won everyone's heart
19/11/2023

The actual winner from Today's match! An Australian kid who has won everyone's heart

‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب و...
08/11/2023

‏جواہر لال کے والد نے بیٹے کو شاہی خاندان کی طرح پڑھایا، نوابوں جیسی پرورش کی، کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم دلائی اور جب وہ بیرسٹر بن کر ہندوستان واپس آگئے تو انہیں الٰہ آباد میں اچھے کلائنٹس لے کر دیئے...

‏لیکن جواہر لال نہرو کمیونسٹ ذہنیت کے مالک تھے، وہ سیاست میں آ کر معاشرے میں مساوات پیدا کرنا چاہتے تھے...
‏والد نے بہت سمجھایا مگر جب دال نہ گلی تو ان نے ایک دن جواہر لال نہرو کی الماری سے سارے قیمتی سوٹ، جوتے اور سگار نکالے اور دوستوں کے بچوں میں تقسیم کر دیئے اور ان کی جگہ, ‏کھدر کے دو پائجامے اور تین کرتے لٹکا دیے اور ہاتھ سے بنی ہوئی دیسی جوتی رکھوا دی، جواہر لال کے کمرے سے سارا فرنیچر بھی اٹھوا دیا گیا، فرش پر کھردری دری اور موٹی چادر بچھا دی اور خانساماں کو حکم دے دیا تم کل سے صاحبزادے کو جیل کا کھانا دینا شروع کر دو اور بیٹے کا جیب خرچ، ‏بھی بند کر دیا گیا...
‏جواہر لال نہرو نے جب اپنے کمرے کا یہ حال دیکھا تو رات کو مسکراتے ہوئے والد کے پاس آئے، بڑے نہرو صاحب اس وقت اسٹڈی میں *ٹالسٹائی* کا ناول *وار اینڈ پیس* پڑھ رہے تھے...
‏بیٹے نے پوچھا آپ مجھ سے خفا ہیں...؟

‏موتی لال نے کتاب سے نظریں اٹھائیں اور نرم آواز میں جواب دیا :
‏*میں تم سے ناراض ہونے والا دنیا کا آخری شخص ہوں گا*
‏چھوٹے نہرو نے پوچھا؛
‏پھر آپ نے اتنا بڑا آپریشن کیوں کر دیا..؟
‏والد نے بیٹے سے کہا ؛
‏صاحب زادے، تم نے جو راستہ چنا ہے اس میں, ‏جیل، بھوک اور خواری کے سوا کچھ نہیں، میں چاہتا ہوں تم آج ہی سے ان تمام چیزوں کی عادت ڈال لو جو اس راستے میں تمہیں پیش آنے والی ہیں, ‏دوسرا یہ کہ غریب کے پاس اعتبار کے سوا کچھ نہیں ہوتا لہٰذا یہ انتہائی سوچ سمجھ کر دوسروں پر اعتبار کرتے ہیں...
‏تم اگر عام آدمی کی بات کرنا چاہتے ہو تو پھر تمہیں خود بھی عام آدمی ہونا چاہیے...
‏*تم انگلینڈ کے سوٹ اور اٹلی کے جوتے پہن کر غریب کی بات کرو گے تو, ‏تم پر کوئی اعتبار نہیں کرے گا*
‏میں نہیں چاہتا دنیا میرے بیٹے کو منافق کہے...!!
‏چنانچہ تم آج سے وہ کپڑے پہنو گے جو غریب پہنتا ہے اور تم اتنے پیسے ہی خرچ کرو گے جتنے غریب کی جیب میں ہوتے ہیں... ‏جواہر لال نہرو نے والد کا ہاتھ چوما اور پھر مرنے تک کھدر کے کپڑے اور دیسی جوتے پہنے اور غریبوں جیسا سادہ کھانا کھایا...
‏*ہمارے ملک کا سب سے بڑا المیہ ایسی لیڈر شپ کا فقدان ہے*
‏پوری دنیا میں لیڈروں کا تعلق عموماً بڑے گھرانوں سے ہوتا ہے، یہ اعلیٰ تعلیم

‏یافتہ بھی ہوتے ہیں، ان کا گلوبل ایکسپوژر بھی ہوتا ہے اور یہ اندر سے رجے ہوئے ہوتے ہیں لیکن یہ لوگ جب سیاست میں آتے ہیں تو یہ سادگی اور غریب پروری کا تحفہ ساتھ لے کر آتے ہیں..

‏یہ پعام آدمی کی صرف باتیں نہیں کرتے یہ عام آدمی نظر بھی آتے ہیں مگر ہمارے ملک میں ایسا نہیں ہے...
‏ہم *ڈرٹی پالیٹکس* کے ایک خوف ناک جوہڑ میں غوطے کھا رہے ہیں...
‏*ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتیں غریبوں کی باتیں ضرور کرتی ہیں لیکن ان کے لیڈروں کا لائف، ‏سٹائل اور ان کی شخصیت ان کی باتوں سے میچ نہیں کرتی*
‏ہزاروں کنال کے بنگلوں اور فارم ہاؤسز میں رہنے والے، کئی کئی لاکھ ماہانہ تنخواہ اور دنیا بھر کی مراعات و پروٹوکول لینے والے، بیرون ملک بڑے گھر اور بینک بیلنس رکھنے والے بلٹ ‏پروف گاڑی اور جہاز و ہیلی کاپٹر کو گلی کے موٹر سائیکل کی طرح استعمال کرنے والے ہمارے تمام وزیراعظم ایک غریب ملک کے رہنما نہیں ہوسکتے...

‏*اگر رہنما لینا ہے تو غریب عوام سے لیں جو عام شہریوں کی طرح پانچ سات مرلہ کے گھر میں رہے*
‏جرمن چانسلر اینجلا کی طرح دو تین سوٹوں اور ایک ہی کوٹ کیساتھ پانچ سالہ دور اقتدار پورا کرے لیکن دنیا بھر میں کروڑوں ہی لوگوں کو اپنے کردار سے اپنا گرویدہ بنا لے... ‏باراک اوباما کی طرح صدارت سے فارغ ہو کر کرایہ کا مکان ڈھونڈتا پھرے...
‏پاکستانی اور بالخصوص غلامانہ ذہنیت والوں سے یہ توقع عبث ہے... ‏کوئ نام نہاد لیڈر مہنگے ترین امریکن برانڈ پہن کر امریکی غلامی سے نجات دلانے کی بات کرتا ھے ، اور کوئئ ⁦‪‬⁩ کا برانڈ ایمبیسڈر بنا پھرتا ھے ‏ہماری قسمت میں لیڈر نہیں دھندے والے لوگ ہیں*

31/10/2023

شیخ رشید
" جرنیلی چلا " کے بعد شیخ چلی سے " شیخ چلا " بن گئے ۔۔۔۔!!!
( حافظ حمدِ اللہ )

31/10/2023

" چائلڈ لیبر " اور " سیو دی چلڈرن " کے نام پر این جی اوز چلا کر لاکھوں ڈالرز ہڑپ کرنے والوں کو ہزاروں فرشتہ صفت فلسطینی بچوں کا قتل عام نظر نہیں آرہا ہے

30/10/2023

قصہ مختصر ۔۔۔!!!
پورے ملک کا الیکڑانک میڈیا دو سزا یافتہ, چوروں کو ایماندار ثابت کرنے میں لگا ہوا ھے۔۔۔!!!

کے ایف سی خریدنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیے گااپنا دیا ھوا روپیہ نھتے فلسطینیوں کے سینوں کو چھلنی کرنے کیلئے استعمال ھوت...
30/10/2023

کے ایف سی خریدنے سے پہلے ایک بار ضرور سوچیے گا
اپنا دیا ھوا روپیہ نھتے فلسطینیوں کے سینوں کو چھلنی کرنے کیلئے استعمال ھوتا ھے
بائیکاٹ کے ایف سی
بائیکاٹ اسرائیل

"  بیچارہ عمران ریاض " پتہ نہیں اس " بیچارے " کے ساتھ کیا ایسا ھوگیا ھے کہ یہ نہ کچھ بولتا ھے اور نہ ہی سنتا ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟...
29/10/2023

" بیچارہ عمران ریاض "
پتہ نہیں اس " بیچارے " کے ساتھ کیا ایسا ھوگیا ھے کہ یہ نہ کچھ بولتا ھے اور نہ ہی سنتا ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟

سیاسی حالات
27/10/2023

سیاسی حالات

27/10/2023

بریکنگ نیوز ۔۔۔!!!
27/10/2023
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 24 جنوری 2024 بروز اتوار کو الیکشن کرانے کا اعلان کردیا ۔۔!!!

25/10/2023

اسرائیل بد مست ہاتھی کی طرح فلسطین ' شام اور لبنان پر چڑھ دوڑا ہے جبکہ مسلم حکمران بھیڑ بکریوں کی طرح دم دبا کر خاموش بیٹھے ہیں

پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaq...
25/10/2023

پلے اسٹور پر موجود 2 عدد Apps ایپلیکیشنز جن کے نام حسب ذیل ہیں ، ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں
اولوکیش Olivecash .1 بروقت Barwaqt .2
یہ دونوں ایپلیکیشن آپ کو قرض دینے کا کہہ کر آپ کا پرسنل ڈیٹا لینے کے بعد آپ کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتی ہیں۔ اولیو کیش اور بروقت ایپلیکیشن پر انفارمیشن دینے سے متعلق معلومات نہیں دینی
نوٹ! یہ آگاہی اپنے تمام عزیزوں/ دوستوں تک بھی پہنچائیں ۔

24/10/2023

فلسطینی عوام کے قتل عام کے لئے امریکی سرپرستی میں اسرائیل زمینی حملے کی تیاری میں مصروف ' جبکہ مسلم حکمران تماشا دیکھ رہے ہیں

بل گیٹس کو پوری دنیا کے بچوں کا پولیو سے معزور ہونے کا غم ھے مگر غزہ میں  ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے بچوں کی کوئی فکرمندی نہیں ...
23/10/2023

بل گیٹس کو پوری دنیا کے بچوں کا پولیو سے معزور ہونے کا غم ھے مگر غزہ میں ٹکڑے ٹکڑے ہونے والے بچوں کی کوئی فکرمندی نہیں ۔

لندن کے ڈاکٹرز ناکام رہے مگر حافظ  دواخانہ کے علاج سے تندرستی میسر آئی-
21/10/2023

لندن کے ڈاکٹرز ناکام رہے مگر حافظ دواخانہ کے علاج سے تندرستی میسر آئی-

21/10/2023

میں نے عمران خان کے ساتھ سیاسی اتحاد اس لئے کیا تھا، کیونکہ نواز شریف مجھے ٹکٹ نہیں دے رہا تھا۔
شیخ رشید

19/10/2023

‏جیل میں خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو مجھے دیکھ کر کہا
"سنا ہے آپ کا فارم ہاؤس وڑ گیا"
شیر افضل مروت
🤣😂

18/10/2023

فلسطینی رواں صدی کی سب سے مظلوم و مجبور مگر " بہادر و غیور " قوم ہے

*جب کوئی آپکو راز کی بات کہے اور ساتھ میں تنبیہ کرے کہ یہ بات اپنے منہ سے بھی مت نکالنا*لے پھر راز کی بات آپکے منہ کے نو...
17/10/2023

*جب کوئی آپکو راز کی بات کہے اور ساتھ میں تنبیہ کرے کہ یہ بات اپنے منہ سے بھی مت نکالنا*لے پھر راز کی بات آپکے منہ کے نوک پر😜

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share