ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه سبحان اللّه کمال کردیا 💯
آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی شان اس انداز میں لاجواب
میرے آقا کی آمد • سبحان اللّه
خدا کے دین کا پھر بول بالا ہونے والا تھا ☝ﷺ
محمّد سے جہاں پھر اجالا ہونے والا تھا 🔥 ﷺ
بالآخر انجنئیر علی مرزا نے مفتی صاحب کا سامنا نہ کرنے کی وضاحت دے دی!! مرزا کے چاہنے والے حاضر ہوں 😅
*محمدﷺسا حسین کوئی زمانے میں نہیں آیا*
*بہت چہرے حسین دیکھے مگر ایسا نہیں پایا۔
انتہائ خوبصورت انداز میں ہدیہ نعت رسولﷺ۔۔
سنیں اور ایمان تازہ کریں۔۔۔
#مفتی سعید ارشدالحسینی_حفظہ_اللہ
اَللّٰهُُ اَكْبَر سبحان اللّه ❤ کمال کردیا اس بنگالی بھائی نے
ماشاءالله سبحان اللّه ❤ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم
الحمد للہ جس طرح ہم صحابہ کو اپنے ایمان کا حصہ
مانتے ہیں اسی طرح اهلبيت بھی ہمارے ایمان کا جز ہیں
شاباش شاباش مولانا مفتی محمد طارق مسعود صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💪
حضرت سیدنا معاویہ بن ابو سفیان ودیگر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی وکالت کا حق ادا کر دیا
شیر ۔🔥 شیر ہوتا ہے 🗡
میں نے پہلے کہا تھا (مرژا ثانی) نہیں ملے گا
لوگو ❤ جس کا حضراتِ صحابہ کرام
رضوان اللہ علیہم اجمعین سےتعلق نہیں ہے
لاکھ اِعلان کرے اُس کا دینِ اسلام سے تعلق نہیں ہے💯
حُسینؓ حق پرست ہے، حُسینؓ حق نواز ہے
حُسینؓ کی جو سندہے ، وہ مصطفیٰﷺ کی ذات ہے
جو جان لے حُسینؓ کو،حُسینؓ کی جو مان لے
وہ منزل اپنی پا گیا، یہ بِالیقین بات ہے
اُصولِ زندگی تو بس حُسینؓ ہی کی ذات ہے
جو ہے راستہ حُسینؓ کا، وہی راہِ نجات ہے
10 محرم الحرام یوم شہادت نواسہ رسول۔ جگر گوشہ بتول۔ رسول اللہ ﷺکی آنکھوں کے نور۔ صحابہؓ کرام کے دلوں کے سرور۔سردار نوجوانان جنت۔ شہسوار دوشہ رسول۔ حیدر کرارؓ کے لخت جگر ۔فاطمہؓ کے نور نظر۔ استقامت کے جبل احد۔ استقلال کے نیر تاباں بلندیوں کے منتہیٰ شبیہ مصطفی۔ حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ
جس کی ماں سیدہ ؓ اور بابا علی ؓ
جس کا بھائی حسنؓ اور نانا نبیؐ
اُس حسین ؓ ابنِ حیدر پہ لاکھوں سلام
واہ قاضی واہ 💯 اللّه پاک سلامت رکھے
صحابہ کے دوانے ضرور آگے شئیر کریں
واہ واہ سبحان اللّه ❤ شان سیدنا حسین ابن علی
رض تمام احباب ضرور آگے شئیر کریں